1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
محمد وارث
رکنیت:
‏مئی 31, 2007
مراسلے:
24,939
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
74,958
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
6,164
محصول منفی درجہ بندیاں:
37

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 43,304 61,856
زبردست 5,703 569
معلوماتی 3,330 164
دوستانہ 2,616 1,640
پر مزاح 20,005 7,437
متفق 5,599 1,664
غیر متفق 26 138
غمناک 539 63
ناقص املا 1 36
مضحکہ خیز 15 83
نا پسندیدہ 21 119
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏دسمبر 27, 1972 (عمر: 46)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
سیالکوٹ، پاکستان
پیشہ:
بزنس مینیجر

اس صفحے کی تشہیر

محمد وارث

لائبریرین, مذکر, 46, از سیالکوٹ، پاکستان

فلک بہ سنگدلی در کمیں نشستہ و من ۔۔۔چو شیشہ بہرِ شکستن بہانہ می طلبم .(طالب آملی) ‏ستمبر 9, 2018

    1. سید عمران
      سید عمران
      تعجب ہے!!!
      مجھے آج ہی اس آپشن کا علم ہوا۔۔۔
      چیک کیا تو واقعی نظر انداز کردہ تھے۔۔۔
      نجانے یہ کیوں کر ہوگیا۔۔۔
      معلومات کی فراہمی کا شکریہ!!!
      1. محمد تابش صدیقی اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد تابش صدیقی
        محمد تابش صدیقی
        ہو سکتا ہے موبائل پر استعمال کے دوران ٹچ ہو گیا ہو۔
        ‏جولائی 16, 2016
        تجمل حسین، محمد وارث اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
    2. سید عمران
      سید عمران
      نہ میرے اکاؤنٹ میں محمد تابش کی کوئی پوسٹ دکھائی دے رہی ہے نہ ان کو ٹیگ کا آپشن حاصل ہوتا ہے، ایسا کیوں ؟؟؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        یا آپ نے ان کو نظر انداز کی فہرست میں ڈالا ہوا ہے یا انہوں نے آپ کو۔
        ‏جولائی 16, 2016
    3. سید عمران
      سید عمران
      دو سوال ذہن میں تھے۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کس سے پوچھوں۔۔۔ قرعہ فال آپ کے نام نکلا۔۔۔
      1) تابش صدیقی کو نظر انداز رکن کیوں قرار دیا گیا؟؟؟
      2) شمشاد صاحب کا بہت مواد دیکھا لیکن اب نظر کیوں نہیں آرہے ہیں؟؟؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        پہلے سوال کے بارے میں تو مجحے علم نہیں ہے، ویسے نظر انداز کرنا ہر رکن کا اپنا اپنا اختیاری معاملہ ہوتا ہے، میں نے تو ان کو نظر انداز نہیں کیا ہوا۔
        شمشاد صاحب کے بارے میں کیا عرض کر سکتا ہوں، ہر رکن کی اپنی مرضی ہوتی ہے کہ کب آنا ہے اور کب نہیں :)
        ‏جولائی 16, 2016
        سید عمران نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد تابش صدیقی
        محمد تابش صدیقی
        عمران بھائی، ابھی یہ مراسلہ میری نظر سے گزرا۔ میری کیا مجال کہ آپ کو نظر انداز کروں۔ :)
        آپ دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے کہ غلطی سے ہو گیا ہو۔
        احتیاطاً آپ کی اقتداء بھی شروع کر دی ہے۔
        اب کوشش کریں۔
        جزاک اللہ
        ‏جولائی 16, 2016
        محمد وارث اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
    4. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      تُو بتا اے دلِ بیتاب کہاں آتے ہیں
      ہم کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں

      میں تو یکمشت اُسے سونْپ دُوں سب کچھ ، لیکن
      ایک مُٹّھی میں مِرے خواب کہاں آتے ہیں

      مُدّتوں بعد تجھے دیکھ کے دل بھرآیا
      ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں

      شدّتِ درد ہے، یا کثرتِ مے نوشی ہے
      ہوش میں اب تِرے بے تاب کہاں آتے ہیں




      شاعر کا نام درکار ہے جناب
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. عبدالقیوم چوہدری
        عبدالقیوم چوہدری
        کچھ کمی بیشی ہے آپ کے پوسٹ کردہ اشعار میں
        یہ قتیل شفائی مرحوم کی غزل ہے

        تنہا رہتا ہوں میں دن بھر بھری دنیا میں ٖقتیل
        دن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں
        ‏جولائی 14, 2016
        فرحان محمد خان اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    5. راحیل فاروق
      راحیل فاروق
      وارث بھائی، فوٹو میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
      اللہ سلامت رکھے، دل اور رزق میں کشادگی عطا فرمائے۔
      آمین!
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        نوازش آپ کی برادرم :)
        ‏اپریل 27, 2016
        راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
    6. عبدالوہاب سخن
      عبدالوہاب سخن
      آپ نے فرمایا کر سکتے ہیں لیکن ایک اور سوال یہ ہے کہ قدیم شعرا جیسے میر غالب ذوق مومن و دیگر کے کلام میں اس سے گریز معلوم ہوتا ہے۔۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔۔
    7. عبدالوہاب سخن
      عبدالوہاب سخن
      محمد وارث بھائی السلام علیکم
      امید ہے با عافیت ہونگے۔۔۔ ایک سوال

      طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟ یا یہ صحیح نہیں۔۔۔؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        جی کر سکتے ہیں۔
        ‏اپریل 6, 2016
    8. الشفاء
      الشفاء
      وارث بھائی۔ دنیا کا پہلا فلسفی کے عنوان سے اچھی تحریر لکھی۔ نیچے والے جملے کو دیکھ لیں کہ وہاں ہمیں تبصرے کی اجازت نہیں۔۔۔ :)
      لیز 624 ق-م میں مائیلیٹس میں پیدا ہوا اور 546 ق۔م میں وہیں وفات پا گیا۔
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        ‏مارچ 9, 2016
    9. سید عمران
      سید عمران
      درجہ بندیاں: +46,952 / 25 / -79
      درجہ بندی کی کیا ترتیب ہوتی ہے؟ براہ کرم تینوں کی تفصیل بتادیں۔
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        مثبت ، نیوٹرل جیسے غمناک۔ منفی جیسے مضحکہ خیز، ناپسند، غیر متفق وغیرہ بالترتیب
        ‏فروری 27, 2016
        محمد بلال اعظم اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
    10. سید عمران
      سید عمران
      کیا سیاحت یا سفرنامے کے عنوان سےنئے زمرے کا آغاز کیاجاسکتا ہے؟
      1. یاز نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. یاز
        یاز
        میں بھی یہی گزارش کرنا چاہ رہا تھا کہ اگر باسہولت ہو تو ٹریول گائیڈ یا ٹریول گائیڈ آف پاکستان کے نام سے زمرے کا اجراء کیا جائے تو ایسا اچھا پلیٹ فارم میسر آ سکتا ہےا ن معاملات پہ بات چیت کے لئے۔
        ‏فروری 24, 2016
        محمد وارث اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
      4. سید عمران
        سید عمران
        میری بھی پرزور درخواست ہے کہ سیاحت یا سفرنامہ کا ایک جداگانہ زمرہ بنائیں تاکہ اس تک رسائی آسان ہو۔
        ‏فروری 24, 2016
        یاز اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      5. محمد وارث
        محمد وارث
        دیکھیے حضرات میں اکیلا اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ آپ تجاویز، آرا و مسائل والے زمرے میں ایک تھریڈ اسی نوعیت کا بنا دیں۔ ناظمین اگر متفق ہوئے تو علیحدہ زمرہ بن جائے گا۔
        ‏فروری 24, 2016
        سید عمران اور یاز نے اسے پسند کیا۔
    11. سید عمران
      سید عمران
      السلام علیکم،
      کیا اردو محفل میں سیاحت یا سفرنامے سے متعلق مضامین ہیں؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        جی ڈھونڈنے پڑیں گے، آپ بھی ڈھونڈیے میں بھی ڈھونڈتا ہوں :)
        ‏فروری 23, 2016
        سید عمران نے اسے پسند کیا۔
      2. زیک
        زیک
        اگر محفلین کے سفرنامے چاہییں تو اراکین کے سفرنامے زمرہ موجود ہے۔
        ‏فروری 23, 2016
        سید عمران اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    12. صفی حیدر
      صفی حیدر
      السلام و علیکم ۔۔۔ آپ سے ایک درخواست عرض کرنی ہے ۔ مجھے اپبی شاعری میں آپ کی راہنمائی اور اصلاح کی ضرورت ہے ۔اگر آپ میری مدد کر سکیں تو تہہ دل سے مشکور ہوں گا ۔ ایک غزل پیش خدمت ہے ۔آپ کی رائے کا منتظر ہوں ۔
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        اسے اصلاح سخن فورم میں پوسٹ کر دیں بجائے یہاں پوسٹ کرنے کے۔
        ‏فروری 19, 2016
        صفی حیدر نے اسے پسند کیا۔
      2. صفی حیدر
        صفی حیدر
        اصلاحِ سخن میں پوسٹ کر دی ہے ۔وہاں اگر آپ کچھ اصلاح کر دیں تو آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں گا ۔
        ‏فروری 19, 2016
        محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    13. سید عمران
      سید عمران
      السلام علیکم،
      میرے پاس متعدد دینی کتب، قرآن کی تفاسیر، احادیث کی شروحات، مواعظ وغیرہ کی اسکین فائلیں موجود ہیں۔۔۔ کیا آپ کے کسی کام آسکتی ہیں؟؟
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        جی بہتر ہوگا اگر آپ اعجاز عبید (الف عین) صاحب سے اس سلسلے میں رابطہ کریں۔
        ‏فروری 11, 2016
    14. ثاقب الرحمن
      ثاقب الرحمن
      جناب
      اس فورم پر نیا ہوں ، کچھ مدد درکار ہے ۔
      ایک تحریر آپکے ساتھ مکالمے میں شئیر کی ہے ، اسے لڑی کیسے بنایا جاتا ہے ؟؟
    15. RAZIQ SHAD
      RAZIQ SHAD
      ا لسلام و علیکم
      بندہ ناچیز کا سلام قبول کیجئے لاگ ان ہونے کیلئے مجھے ایک پرابلم پیش آتا ہے میں کس طرح اپنے پاسورڈ کو تبدیل کر سکتا ہوں پاسورڈ انگلش میں لکھنا ہے مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
    16. Saeed Ch
      Saeed Ch
      مکرمی السلام علیکم اختلاف قراءات کے موضوع پر آپکے مقتدر فورم میں وافر مواد اپلوڈ کیا ہوا ملتا ہے۔مگر میری ایک تحریر شامل نہیں کی جا رہی جبکہ میں نے اسے بہت قابل قبول بھی بنا دیا ہے۔
      1. تجمل حسین
        تجمل حسین
        تحریر میں کوئی ایسی بات ہوگی جو فورم کے قواعدوضوابط کے خلاف ہوگی۔
        ‏جولائی 16, 2015
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        جی اِس وقت تو کوئی تحریر منطؤری کی منتظر نہیں ہے، آپ دوبارہ بھیج دیں تو کوئی ناظم اِسے دیکھ لے گا۔
        والسلام
        ‏جولائی 16, 2015
    17. ایوب جامی
      ایوب جامی
      سلام وارث بھائی میں آپکے منتخب کردہ اشعار بہت شوق سے پڑھتا ہوں آج لیکن سستی کی وجہ سے اکاؤنٹ بنا کر سراہ نہیں سکا آج اکاؤنٹ بنا کر سب سے پہلے آپسے بات کر رہا ہوں
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        بہت شکریہ ایوب صاحب، خوشی ہوئی یہ جان کر۔
        ‏اپریل 30, 2015
    18. فراق
      فراق
      دی گلشن فغاں زحجر بلبل ........ کے مانند فارسی اشعار کا پیچھا کرتے ہوے آپ کے بزم تک آ پہنچے... اور مجھ خاک نشین فارسی مشتاق کیلئے شائستہ محفل ہے
      شکریہ.. برادر عزیز جناب محمد وارث
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        بہت شکریہ آپ کا، نوازش آپ کی۔
        ‏فروری 24, 2015
    19. چوہدری لیاقت علی
      چوہدری لیاقت علی
      محمد وارث صاحب اگر دیگر شعراکی طرح اسلم کولسری، نصیر ترابی اور سعود عثمانی صاحب کو بھی سابقوں کی فہرست میں شامل کردیں تو ازحد مہر بانی ہوگی۔۔۔۔۔۔
      1. فرحان محمد خان اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        جی انشاءاللہ جلد ہی کوشش کرونگا یہ سابقے شامل کرنے کی۔
        ‏جنوری 17, 2015
    20. ایوب ناطق
      ایوب ناطق
      بعد السلام ۔۔۔ گزارش ہے کہ محمد یعقوب آسی محترم نے اپنی غزل انتہائی فرزغ دلی کے ساتھ تنقید کے لئے لڑی نقد و نظر میں پیش کی ہے' اس اعلٰی ظرفی کا تقاضا ہے کہ مجھ جیسے کم علموں کے ساتھ ساتھ ' اساتذہ کرام بھی غزل پر اپنی رائے کا اظہا فرمائیں ۔۔ آپ سے توجہ کی درخاست کرتا ہوں
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        ممنون ہوں محترم ایوب صاحب اور ساتھ ساتھ معذور بھی ہوں کہ تنقید و نقد و نظر کے قابل نہیں اور نہ ہی یہ میرا شعبہ سو معذرت خواہ ہوں۔ والسلام
        ‏نومبر 13, 2014
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏دسمبر 27, 1972 (عمر: 46)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://muhammad-waris.blogspot.com/
    مقام سکونت:
    سیالکوٹ، پاکستان
    پیشہ:
    بزنس مینیجر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خاکسار کے پیشے اور عشق میں تضاد کی وجہ سے زندگی بٹی ہوئی

    مطالعہ، تحریر و تصنیف، موسیقی