محمد بلال اعظم's Recent Activity

  1. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    صبح تک طفیل اور طارق کا معاملہ ملتوی کرتے ہیں۔

    ‏اگست 13, 2020 8:47 شام
  2. محمد بلال اعظم نے فسانہ عجائب ٹائپنگ بارے گفتگو لڑی میں تبصرہ کیا۔

    میں ضرور اِس پراجیکٹ میں حصہ لیتا لیکن کچھ دیگر مصروفیات میں الجھا ہوا ہوں۔

    ‏اگست 13, 2020 8:25 شام
  3. محمد بلال اعظم نے 1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ لڑی میں تبصرہ کیا۔

    سید شہزاد ناصر صاحب نیرنگ خیال بھائی محمد وارث صاحب محمداحمد بھائی فلک شیر بھائی شمشادصاحب

    ‏اگست 13, 2020 8:23 شام
  4. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    طارق کی طبع آزمائی کے علاوہ ط سے کچھ ذہن میں نہیں آ رہا۔

    ‏اگست 13, 2020 8:22 شام
  5. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    عمومی صورت حال یہی رہے گی ملک میں۔

    ‏اگست 13, 2020 7:03 شام
  6. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    فراغت کے اِن دنوں میں کام تو گھر سے ہو رہا ہے سو مشق کا بھرپور وقت میسر ہے۔

    ‏اگست 13, 2020 6:42 شام
  7. محمد بلال اعظم نے محفل کی بارہ دری لڑی میں شمشاد کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    مصروفیت ا س کی کیا ہونی ہے، سارا دن بیٹھی مکھیاں مارتی ہو گی۔ گھر کا سارا کام تو تیمور کرتے ہیں۔

    ‏اگست 13, 2020 6:41 شام
  8. محمد بلال اعظم نے محفل کی بارہ دری لڑی میں تبصرہ کیا۔

    الحمد للہ آپ کیسی ہیں؟ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟

    ‏اگست 13, 2020 5:55 شام
  9. محمد بلال اعظم نے محفل کی بارہ دری لڑی میں مقدس کے مراسلے کی بطور دوستانہ درجہ بندی کی۔

    مجھے تو نہیں پتا چھوٹے بھائی کیسے ہو آپ

    ‏اگست 13, 2020 5:54 شام
  10. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    کوئی بھی وجہ رہی ہو لیکن اس دھاگے میں مشق کرنے سے یہ مسئلہ دور ہو جائے گا۔

    ‏اگست 13, 2020 5:54 شام
  11. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    لگتا ہے کہ یہ مسئلہ یاد کرنے سے زیادہ الٹا استعمال نہ کرنے کا ہے۔

    ‏اگست 13, 2020 5:33 شام
  12. محمد بلال اعظم نے محفل کی بارہ دری لڑی میں تبصرہ کیا۔

    ابن سعید بھائی مقدس اپیا

    ‏اگست 13, 2020 5:28 شام
  13. محمد بلال اعظم نے محفل کی بارہ دری لڑی میں شمشاد کا مراسلہ پسند کیا۔

    یہ تو مقدس بتا سکتی ہے یا پھر سعود بھائی۔

    ‏اگست 13, 2020 5:27 شام
  14. محمد بلال اعظم نے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 لڑی میں تبصرہ کیا۔

    نجانے کیا معاملہ ہے کہ الٹی ترتیب سے نیا جملہ لکھتے ہوئے مجھے ایک بار اردو کے حروف تہجی دہرانے پڑتے ہیں۔

    ‏اگست 13, 2020 5:27 شام
  15. محمد بلال اعظم نے نئی لڑی شروع کی۔

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    السلام علیکم! کیا پاکستان کا 1954ء میں پہلا ریکارڈ کیا گیا قومی ترانہ مل سکتا ہے؟ کافی تلاش بسیار کے باوجود مجھے کوئی مستند لنک نہیں...

    فورم: ادبی ملٹی میڈیا

    ‏اگست 13, 2020 5:25 شام