ع عائشہ's Recent Activity

  1. ع عائشہ نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔

    رومانس میں ہاتھ پکڑنا اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ دشمنی میں گلا پکڑنا

    ‏مئی 25, 2019 7:48 صبح
  2. ع عائشہ نے مزاحیہ اقوال لڑی میں تبصرہ کیا۔

    باقی مہینوں میں روح کا ذکر کبھی کبھار آجاتا ہے مگر رمضان میں روح افزا کا ذکر روز ہوتا ہے

    ‏مئی 25, 2019 7:43 صبح
  3. ع عائشہ نے رباب واسطی کا کیفیت نامہ پسند کیا۔

    ہاتھوں کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں۔کمبخت مٹھی میں تو ہیں مگر قابو میں نہیں

    ‏مئی 25, 2019 7:12 صبح
  4. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر رباب واسطی کا تبصرہ پسند کیا۔

    جی شکریہ، یہاں تبصرہ کے فوری بعد عدنان بھائی کا کیفیت نامہ دیکھ لیا تھا

    ‏مئی 25, 2019 7:12 صبح
  5. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر اکمل زیدی کا تبصرہ پسند کیا۔

    اوپر عدنان بھائ نے اپنے کیفیت نامے میں لکھا ہوا ہے ملاحظہ فرمائیں...

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  6. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر رباب واسطی کا تبصرہ پسند کیا۔

    زیدی صاحب پھر مکمل شعر تحریر فرمائیں

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  7. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر اکمل زیدی کا تبصرہ پسند کیا۔

    واہ اس پر تو راحیل فاروقی صاحب کا مصرعہ فٹ ہو گا ۔۔خامشی بھی کلام ہے گویا۔۔

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  8. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر لاريب اخلاص کا تبصرہ پسند کیا۔

    واقعی کمال ہے

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  9. ع عائشہ نے رباب واسطی کا کیفیت نامہ پسند کیا۔

    کسی کے لیے بولنا بہت بڑی بات ہے لیکن کسی کی خاطر خاموش ہو جانا کمال ہے

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  10. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر رباب واسطی کا تبصرہ پسند کیا۔

    لاريب اخلاص

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  11. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر لاريب اخلاص کا تبصرہ پسند کیا۔

    لگتا ہے دشمن کی رگوں میں بھی وفا کا خون ہے

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  12. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر اکمل زیدی کا تبصرہ پسند کیا۔

    کیا بات ہے دشمنوں کے اخلاص کی ۔ ۔ ۔ ۔ :)

    ‏مئی 25, 2019 7:11 صبح
  13. ع عائشہ نے رباب واسطی کا کیفیت نامہ پسند کیا۔

    اپنوں سے اچھے تو دشمن ہیں -×- جو بات بات پہ کہتے ہیں -×- تمہیں چھوڑیں گے نہیں

    ‏مئی 25, 2019 7:10 صبح
  14. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر جان کا تبصرہ پسند کیا۔

    خوب۔

    ‏مئی 25, 2019 7:10 صبح
  15. ع عائشہ نے رباب واسطی کے کوائف نامے پر محمد عدنان اکبری نقیبی کا تبصرہ پسند کیا۔

    بہت عمدہ ۔

    ‏مئی 25, 2019 7:10 صبح