• احمد فراز مرحوم، کالج ميں ميرے اردو کے استاد ریہں ہيں،الله ان کی مغفرتکرے، آمین
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    السلام علیکم سر :) بہت خوشی ہوئی یہ جان کر..یقیناً ہم آپ سے احمد فراز کو بحیثیت استاد بھی جان سکیں گے :) آپ اپنا تعارف یہاں کروا سکتے ہیں تا کہ محفلین آپ کے بارے میں مزید جان سکیں :)
    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/create-thread
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    آمین! خوب صورت لہجے کے حامل منفرد شاعر تھے!
    محمد بلال اعظم
    محمد بلال اعظم
    آمین
    وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا
    کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top