1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
عین عین
آخری سرگرمی:
‏جولائی 7, 2015
رکنیت:
‏فروری 7, 2007
مراسلے:
795
نمبرات:
93
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,222
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
45
محصول منفی درجہ بندیاں:
13

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,098 320
زبردست 52 13
معلوماتی 12 14
دوستانہ 12 9
پر مزاح 48 19
متفق 43 18
غیر متفق 2 2
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 1
نا پسندیدہ 13 0
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
کراچی

اس صفحے کی تشہیر

عین عین

لائبریرین, مذکر, از کراچی

اساسسسسسسسسسسسااسدفقوعچسنلوسعفو| ‏دسمبر 17, 2014

عین عین کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جولائی 7, 2015
    1. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      عینک تو پہلے ہی لگی ہے مجھے،،:cool2،، جی کم ہی لکھتی ہوں آجکل پڑھائی کا بھوت سوار ہے اسوجہ سے توجہ زیادہ تر وہاں ہی رہتی ہے۔ بی۔اے میں اچھے نمبر لینے کا ارادہ ہے اسلئے۔۔۔ مجھے برُا تو نہیں لگا بالکل بھی۔۔۔
    2. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      السلام علیکم،،
      کیا حال ہیں بھیا؟؟ میں نے کہاں الجھنا ہے؟؟ مگر الجھنے سے کیا مراد ہے آپکی؟؟؟؟ آپ خود کہاں تھے کبھی دیکھا ہی نہیں محفل پر:confused:
      میرا نام ناعمہ ہے چھوٹو تو نہیں:timeout::shameonyou::notlistening:
    3. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      میرے محترم عین عین جی
      اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں بھری کامیابیوں سے نوازے گا ۔
      انشااللہ
      یو کے امتحان میں تو انشااللہ اللہ آپ کی محنت کو قبول کرتے ہوئے شاندار نمبروں سے کامیابی عطا کرے گا ۔
      اور رہا دوسرا معاملہ تو " ان اللہ علی کل شئی قدیر "
      وہی سب سیدھا کرے گا ۔
      مجھ خاک نشین کو یاد کرنے کا بہت ساری دعاؤں کے ساتھ شکرئہ۔
      " رب زدنی علما " 21 مرتبہ درود محمدی 7 مرتبہ کے ساتھ یہ نسخہ
      پابندی کے ساتھ کسی بھی امتحان کی تیاری سے پہلے استعمال کر لیا کریں ۔
      انشااللہ
      وہ سچا رب سدا مہربان ہو گا ۔
      نایاب
    4. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      آپ سے ہی سیکھا ہے کلاس لینا۔۔۔۔۔۔۔:tongue::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
    5. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      السلام علیکم۔۔۔
      ارے آپ کہاں غائب ہو گئے ہیں اب۔؟؟؟؟؟؟؟:surprise:
    6. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      ٹھیک ہے میں یہ جرمانہ پورانہیں کر سکتی اسلئے روز آونگی۔۔:battingeyelashes:
    7. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      اچھا جی نہیں بھاگتی:)۔۔۔
      ویسے نا آنے کا جرمانہ کیا ہو گا۔۔۔
      شاکر بھیا فارغ ہوں تب نا۔۔خیر آپ سب بھی تو میرے بھائ ہیں۔۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔؟؟؟؟؟
    8. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      السلام علیکم عارف بھیا۔۔
      کیا حال ہیں آپکے۔؟؟؟؟؟
      دیکھ لیں آخر میں آ آ آ ہی گئ نا۔۔۔۔۔ آپ بھی تو بھاگ گئے تھے مجھے اکیلا چھوڑ کے۔۔۔
      امید ہے اب نھیں بھاگیں گئے::battingeyelashes:
    9. نایاب
      نایاب
    10. نایاب
      نایاب
      عین عین جی
      آپ کو اوتار چاہیئے کیا ؟
      جیسے میں نے تصویر اور زینب بہنا نے اپنا نام لکھا ہوا ہے ۔
      ؟؟؟
    11. نایاب
      نایاب
    12. نایاب
      نایاب
      عین عین بھائی
      کس مناسبت سے تیار کرنی ہے ۔
      اور کیا صرف " حوریہ " لکھنا ہے ۔
    13. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم عین عین بھائی
      سدا خوش رہیں آمین
      بھائی حکم دیا کرتے ہیں ۔
      کہ یہ کر دو ۔
      یہ تو مان کی بات ہے ۔
      مجھے خوشی ہو گی اگر آپ کے کسی کام آ سکا ۔
      تو حکم سائیں
      نایاب
    14. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم عین عین جی
      اللہ تعالی سدا اپنی رحمت و برکت سے نوازے آمین۔
      میں تو خود محتاج دعا ہوں ۔
      اور
      فاصلے تو جسموں کی مجبوری
      مگر دل و روح کسی سے دور ہو کر بھی دور نہیں ہوتے ۔
      محسوس کریں تو بہت پاس ہوتے ہیں وہ
      مدت سے جن کا مکھ نہیں دیکھا ہوتا ۔
      عین عشق کا ہو یا عین عبادت کا
      یہ تو ( عین سے عقل کی کسوٹی ) وچھوڑے اور دوری کی آگ میں جل کر
      فنا نہیں ہوتے بلکہ کندن بن کر ایسے جگماتے ہیں ،
      کہ دل و روح و جان ان کی جگمگاہٹ سے منور ہو جاتے ہیں ۔
      اور بے شک سچا نور تو صرف اللہ ہی کی ذات سے منسلک ۔
      اللہ آپ کو اپنے نور کی بارش سے منور کرے آمین
      نایاب
    15. مغزل
      مغزل
      ہے کیا چیز ۔ آپ دونوں میں سے جہاں چاہیں لگا دیں۔ ویسے شاعری میں مناسب زیادہ ہے ۔ موڈریٹر صاحبان خود ہی منتقل کرلیں گے۔والسلام
    16. مغزل
      مغزل
      آ پ کا بھی شکریہ جناب ۔ سدا خوش رہیں۔والسلام
    17. عین عین
    18. مغزل
      مغزل
      آپ http://www.servimg.com/index.php کے علاوہ کوئی بھی فری امیج ہوسٹنگ سائٹ استعمال کرسکتے ہیں۔
      مثلا ً imagshack.us بھی ۔۔۔
    19. مغزل
      مغزل
    20. مغزل
      مغزل
      صاحب کس آئی ڈی پر میل کی ہے ، میں دیکھتا ہوں۔والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    کراچی
    موڈ:
    Depressed

    دستخط

    ہر چہرہ، بے چہرگی کا شکار ہے!