1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
عین عین
آخری سرگرمی:
‏جولائی 7, 2015
رکنیت:
‏فروری 7, 2007
مراسلے:
795
نمبرات:
93
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,222
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
45
محصول منفی درجہ بندیاں:
13

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,098 320
زبردست 52 13
معلوماتی 12 14
دوستانہ 12 9
پر مزاح 48 19
متفق 43 18
غیر متفق 2 2
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 1
نا پسندیدہ 13 0
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
کراچی

اس صفحے کی تشہیر

عین عین

لائبریرین, مذکر, از کراچی

اساسسسسسسسسسسسااسدفقوعچسنلوسعفو| ‏دسمبر 17, 2014

عین عین کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جولائی 7, 2015
    1. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      پتہ ہے عارف بھیا میں آج بہت خوش ہوں۔۔۔
    2. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو خوب مزہ آیا ہو گا ،،، ہاہائےئےئے اللہ درد بھی ہوا گا ،، اور وہ جو گاوں میں آتی ہیں نا چوڑیاں بیچنے انکا خیال آتا ہے مجھے تو سچ میں:rollingonthefloor: خیر مذاق کر رہی ہوں۔۔ مبا رک دیجیے گا :whistling:
    3. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      کیا حال ہے بھیا؟؟؟ کہاں غائب ہیں آجکل؟؟ باقی سب کیسے ہیں؟؟
    4. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      وجہ تو میں بھول گئی ہوں:idontknow: خیر کوئی بات نہیں پابندیاں بھی ہو تی ہیں،، پریشان نہیں ہوتے بھیا ،،، میرا ایڈمیشن چلا گیا ہے نا تو ایگزامز کی تیا ریوں میں مصروف ہوں،،، اسی وجہ سے اب کم کم آیا کروں نگی،، آپ دعا کریں گے نا میرے لیے؟؟؟ اور میرا سلا م کہیے گا پتا ہے نا کسکو؟؟؟ اگر انکو میرا پتہ ہے تو:whistling:
    5. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      نہیں مانوں گی،، کیا ہو رہا ہےآجکل؟؟؟ گھر میں سب کیسے ہیں؟؟ اور باقی آپ خود ہی بتا دیں۔۔
    6. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      میں ناراض ہوں آپ سے بھیا:(
    7. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      ارے واہ کیا اتفاق آپ بھی ادھر ہی ہیں:party:
    8. تعبیر
      تعبیر
      ویلکمن ویلکمن :laughing: ہی ہی ہی شکراً کا جواب یہی ہوگا شاید
      چلیں جی میری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپکو کامیاب کرے اس محنت میں
      ضرور مجھے انتظار رہیگا اس آرٹیکل کا
    9. تعبیر
      تعبیر
      عین عین جی میں نے جب گوگل پر سرچ کیا تو اسکا نام Giethoorn – Village in Holland with No Roads یہ نکلا۔اب اگے آپ کوشش کریں اور ہاں مجھے وہ آرٹیکل ضرور پڑھوائیے گا ۔۔۔شکریہ
    10. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      آپکو ایک مزے کی بات بتاتی ہوں آج میں بھی،،،،، اگر آپکی تاریخ پیدائش واقع اعدادو شمار کے مطابق ہے تو آپ مجھ سے چھوٹے ہو:dancing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::party: کیونکہ میری تاریخ پیدائش 1989جولائی10ہے:dancing:
    11. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      لے اب آپ غائب ہو گئے:worried: میں نے آپ سے بھابھی کا نام پوچھا تھا ،،، ویسے میرے خیال کے مطابق انکا نام صائمہ ہوگا؟؟؟؟؟؟؟ ہے کہ نہیں؟؟
      اگر نہیں تو پھر رائمہ ، امائمہ ، جمائمہ میں سے ہو گا کوئی؟؟؟
    12. تعبیر
      تعبیر
      وعلیکم السلام
      سوری عین عین جی اسکا نام تو مجھے نہیں پتہ بس اتنا پتہ ہے کہ وہ ہالینڈ میں ہے
      جواب تاخیر سے دینے کے لیے معذرت کہ میں محفل پر تھی ہی نہیں بس آج ہی واپسی ہوئی ہے
    13. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      وووواااااااووووووو:dancing::dancing::dancing: یہ تو بڑے مزے کی خبر ہے،، پھر تو آپکی طرف پکی پارٹی بنتی ہے نا:party: مینو میں
      بہہہہہتتتت ساری آئسکریم ہونی چاہیے،، اب میری ہونے والی بھابھی کے بارے میں بھی بتائیں فٹا فٹ:hurryup:
    14. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      کیسی اطلاع؟؟؟؟؟؟؟ میں کم کم آتی ہوں ایسا تو ہے،،، مگر کو
      شش کرونگی کہ نہ روز آیا کروں۔۔۔۔
    15. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      آپکو کو بھی عید کی پیشیگی مبارکباد:) رمضان کیسا گزرا بھیا؟؟؟؟
    16. مغزل
      مغزل
    17. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم عین عین جی
      اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
      یہ عین بہت خطرناک ہوتا ہے ۔
      " عین الحق پر عین الیقین حاصل کر لیا تھا جناب منصور نے "
      اور خلق خدا نے " انالحق " سمجھ کر سولی چڑھا دیا تھا ۔
      خاک نشینوں کے پاس اک ہی تو خزانہ ہوتا ہے
      جسے وہ دونوں ہاتھوں سے لٹاتے ہیں ۔
      اور بلا تخصیص لٹا کر بھی " اسراف " کی زد میں نہیں آتے ۔
      اب تو اک خوشخبری کا انتظار ہے آپ کی جانب سے ۔
      سنا دیں کہ سنانے سے خوشی بڑھتی ہے ۔
      ہنستے مسکراتے رہیں
      نایاب
    18. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم عین عین جی
      سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں آمین
      یقینا مجھ سے انجانے میں کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہے ۔
      میں دلی معذرت خواہ ہوں ۔
      بہت سوچا مگر سمجھ اور جان نہ پایا ۔
      مجھے یقین ہے کہ آپ تین دن سے زیادہ کسی سے ناراض رہ ہی نہیں سکتے ۔
      اور کل تیسرا دن ہے ۔
      اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
      نایاب
    19. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      میرے محترم عین عین جی
      مجھ خاک نشین سے کیا گستاخی سرزد ہو گئی ۔
      ناراضگی دل کے ٹوٹنے کاسبب
      اور " دلاں وچ رب رہندا "
      ع عشق عقل نوں عیار کیتا ۔
      میں حاضر سائیں
      حسن حاضر ہے عشق کی سزا پانے کو ۔
      مگر مجرم کو جرم جاننے کا حق ہوتا ہے نا ۔
      سو آگاہ کریں ۔
      نایاب
    20. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
      اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
      ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
      محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

      ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    کراچی
    موڈ:
    Depressed

    دستخط

    ہر چہرہ، بے چہرگی کا شکار ہے!