عرفان سعید's Recent Activity

  1. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں جاسم محمد کا مراسلہ پسند کیا۔

    جی بالکل ہم آل راؤنڈر ہیں :)

    ‏فروری 21, 2020 6:33 صبح
  2. عرفان سعید نے مشاعرہ نسٹ اسلام آباد لڑی میں عدنان عمر کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    آپ غیر ملکیوں کی درآمد و برآمد پر لمبا خرچا ہو جائے گا، ریٹرن ٹکٹ کا اصل حقدار یہ ناچیز ہی ہے۔:)

    ‏فروری 21, 2020 6:11 صبح
  3. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں سید ذیشان کے مراسلے کی بطور متفق درجہ بندی کی۔

    ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے۔

    ‏فروری 21, 2020 6:10 صبح
  4. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں سید عاطف علی کا مراسلہ پسند کیا۔

    ہم تو سب کو ہی گلے لگانے والے ہیں کیا کافر کیا مومن ۔

    ‏فروری 21, 2020 6:09 صبح
  5. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں محمد وارث کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    تو پھر اپنے "اعمال" درست کریں، نتیجہ خود ہی درست ہو جائے گا۔ :)

    ‏فروری 21, 2020 5:32 صبح
  6. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں تبصرہ کیا۔

    میں نے تو کئی بار ٹیسٹ دیا اس شوق میں، لیکن نتیجہ وہی رہا۔ آپ کو کیا معلوم کہ کفر کے لیے کوئی اتنا بھی مرتا ہے۔ :)

    ‏فروری 21, 2020 5:29 صبح
  7. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں محمد وارث کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    آپ بھی شوق سے تشریف لائیں اس دھڑے میں، ایک بار پھر ٹیسٹ لے لیں، ابھی تو میدانِ عمل کھُلا ہے۔ :)

    ‏فروری 21, 2020 5:27 صبح
  8. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں تبصرہ کیا۔

    فی الحال تو یہ محفلی کافروں کا دھڑا لگ رہا ہے! :)

    ‏فروری 21, 2020 5:20 صبح
  9. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں سید عاطف علی کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    دیکھا ! ۔ میں نے دھڑے بندیوں کا اشارہ دیا تھا نا !!! محمد وارث بھائی نے تو الیکشن کمیشن کی خدمات کے طور پر لائیو کوریج بھی شروع کر دی ۔ :)

    ‏فروری 21, 2020 5:18 صبح
  10. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں محمد وارث کے مراسلے کی بطور متفق درجہ بندی کی۔

    یہ دلچسپ تحقیق ہو سکتی ہے لیکن کافی ڈیٹا چاہیئے ہوگا۔

    ‏فروری 21, 2020 5:18 صبح
  11. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں تبصرہ کیا۔

    مجھے بھی شغل ہی لگ رہا ہے۔ اتنا خاموش طبع انسان ایکسٹروورٹ کیسے ہو سکتا ہے؟ :)

    ‏فروری 21, 2020 5:09 صبح
  12. عرفان سعید نے مائرز برگز شخصی امتحان لڑی میں محمد وارث کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    میرا تو اس ٹیسٹ سے یقین اٹھ گیا، میرا نتیجہ 93 فیصد کی بجائے 99 فیصد آنا چاہیئے تھا۔ :)

    ‏فروری 21, 2020 5:07 صبح
  13. عرفان سعید نے مشاعرہ نسٹ اسلام آباد لڑی میں تبصرہ کیا۔

    وہ تو کچھ ایسے ہو گا [MEDIA]

    ‏فروری 21, 2020 5:01 صبح
  14. عرفان سعید نے مشاعرہ نسٹ اسلام آباد لڑی میں الف عین کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    میں نے پہلے اسے مشاعرہ ٹیسٹ پڑھا! بعد میں معلوم ہوا کہ نسٹ ادارے کے نام کا مخفف ہے ورنہ میں یہ سوچ کر آیا تھا کہ مشاعروں بلکہ شاعروں کا...

    ‏فروری 21, 2020 4:43 صبح
  15. عرفان سعید نے نعت: معجزه تیرا کہ سدرہ سے بھی گزرا آدمی ٭ نعیم صدیقیؒ لڑی میں محمد تابش صدیقی کے مراسلے کی بطور زبردست درجہ بندی کی۔

    معجزه تیرا کہ سدرہ سے بھی گزرا آدمی آدمی حیراں ہیں اب اس پر کہ تو تھا آدمی تجھ کو پا لینے سے پہلے، تجھ کو کھو دینے کے بعد کتنا بے بس،...

    ‏فروری 21, 2020 4:13 صبح