طالوت
آخری سرگرمی:
‏جون 28, 2015
رکنیت:
‏جولائی 30, 2008
مراسلے:
8,353
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
11,709
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
427
محصول منفی درجہ بندیاں:
13

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 11,195 11,176
زبردست 152 23
معلوماتی 122 199
دوستانہ 35 33
پر مزاح 205 283
متفق 398 268
غیر متفق 28 21
غمناک 1 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 1
نا پسندیدہ 12 12
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
ریاض ، سعودی عربیہ
پیشہ:
بیگاری

اس صفحے کی تشہیر

طالوت

محفلین, مذکر, از ریاض ، سعودی عربیہ

شکریہ اسد۔ ‏فروری 7, 2014

طالوت کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جون 28, 2015
    1. زین
      زین
      ہممم
      بارہ ایک بجے تک تو ٹھیک ہے ۔ لیکن اس سے زیادہ دیر تک اچھا نہیں۔

      دوپہر کو اگر نیند کا موقع ملے تو بہت اچھا ہوتا ہے۔
    2. زین
      زین
      اچھا۔ تو آپ بھی رات گئے تک جاگتے ہیں۔ اور صبح اٹھتے کب ہے؟
      -
      علی ذاکر بڑے ہیں یا آپ ؟
    3. زین
      زین
      السلام علیکم
      یہ رات گئے کیا ہورہا ہے ؟ :)
      صبح کام پر نہیں‌جانا کیا؟ ۔ آپ کو بھی رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے کیا؟
    4. شہزاد وحید
      شہزاد وحید
      آپ اس ویب سائیٹ سے حاصل کر لو، یہاں بہت سے مل جائیں گے اور زیادہ تر ورکنگ حالت میں ہوتے ہیں۔


      www.nod321.com
    5. زین
      زین
      ظہیر بھائی

      رستم پاکستان دنگل مقابلہ
      آج تھا۔ بھولا بھالا نامی پہلوان نے مقاملہ جیت لیا ہے ۔

      آج ٹی وی کی ویب سائٹ‌پر آپ کو خبر مل سکتی ہے ۔
      aaj.tv/urdu
    6. مانی چیمہ
      مانی چیمہ
      طالوت بھائی آداب
    7. زین
      زین
      کہاں‌ہو بھائی ؟
      آجکل کچھ زیادہ ہی غائب رہنے لگے ہو ۔ مصروفیات بڑھ گئی ہیں‌ کیا؟
    8. تیشہ
      تیشہ
      اوکے ، بھانجے میں نے چائے پی لی ہے ۔ تھینکس ۔
    9. غازی عثمان
      غازی عثمان
      دیار غیر میں رہنا ہی سب سے بڑی مصروفیت ہوتی ہے ،، اور میرے پاس اپنا کمپیوٹر نہیں‌ ہے ادھار پر گزارہ ہے ،، 18 تاریخ کو ایک اسائنمٹ یونیورسٹی میں جمع کرانا ہے جو کمپیوٹر نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بن پارہا ،،


      دو سال میں 296 پیغامات ،،،،،،، میں ویسے بھی کم لیکھتا ہوں۔ بس خاموشی سے سائٹ وزٹ کرتا رہتا ہوں۔۔

      مجھے یاد رکھنے کا بہت بہت شکریا۔۔
    10. تیشہ
      تیشہ
      پہلے ایک کپ چائے تو پلائیے پھر کہانی بھی سن لیجئے گا ،
      اب کہانی سننے کے لئے ایک کپ چائے تو پلا ِ ہی سکتے ہیں کہ نہیں ۔؟
    11. تیشہ
      تیشہ
      فکر کس بات کی بھانجے ۔ چائے ٹھنڈی بھی ہوگئی تو آپ گرم کردینا ، آخر کو خالہ کو چائے گرم کر کے دینا بھی ثواب کا کام ہے کہ نہیں ،۔۔ ل و ل ،
      مجھے ابھی پرستان کے خیالوں میں ہی کھویا رہنے دیں ناں ،۔۔۔
      سیر تو کر آؤں ناں ،،۔۔
    12. تعبیر
      تعبیر
      السلام علیکم

      میں پریشان کہ ہوا کیا آخر کہ واپس آنے کے بعد مجھے طالوت نے جواب ہی نہیں دیا اور نا ہی کوئی بات چیت۔ کچھ تفصیل بتائیں کہ حج کیسا رہا اور بیمار تو نہیں ہوئے نا آپ؟؟؟
    13. طالوت
      طالوت
      شکریہ تعبیر ۔۔۔۔۔ آپ غصہ نہ ہوں کیونکہ میں اجتماعی طور پر سب کے لیے دعا گو رہتا ہوں ۔۔
      وسلام
    14. تعبیر
      تعبیر
      عید مبارک ہو طالوت
      آپ تو اس وقت مزدلفہ مین اپنے گناہ بخشوا رہے ہونگے
    15. تعبیر
      تعبیر
      السلام علیکم

      لیں جی وعدے کی مطابق میں حاضر ہوں اپ کو عید مبارک کہنے کے لیے
      اور میری ہی طرف سے آپ کو سب سے پہلے حج کی بہت بہت مبارک۔ اللہ آپکا حج وبقل اور مقبول کرے
      میں اپ سے تھوڑا غصہ ہوں کہ حج کا ذرا پہلے بتایا ہوتا تاکہ میں بھی دعاؤں کی ایک لمبییییییی فہرست تھماتی
      واپس آکر یہ ضرور بتائیے گا کہ میرے لیے بھی ددعا کی تھا کہ نہیں؟؟؟
    16. طالوت
      طالوت
      شکریہ مغل !
      وسلام
    17. مغزل
      مغزل
      طالوت !
      یہ ربط ملاحظہ کیجئے
    18. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    19. فاروقی
      فاروقی
    20. طالوت
      طالوت
      شکریہ کیسا ؟ یہ میرا فرض تھا جو میں نے ادا کیا
      وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    ریاض ، سعودی عربیہ
    پیشہ:
    بیگاری
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful