شمشاد
رکنیت:
‏دسمبر 23, 2005
مراسلے:
200,069
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
79,853
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
8,000
محصول منفی درجہ بندیاں:
124

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 58,910 41,494
زبردست 5,663 1,053
معلوماتی 2,527 458
دوستانہ 2,225 24
پر مزاح 10,528 263
متفق 7,685 2,688
غیر متفق 308 109
غمناک 7 0
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 9 0
نا پسندیدہ 114 36
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 23
مقام سکونت:
مشرق وسطیٰ
پیشہ:
محنت مزدوری

اس صفحے کی تشہیر

شمشاد

لائبریرین, مذکر, از مشرق وسطیٰ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ ‏جنوری 17, 2014

    1. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      السلام علیکم شمشاد لالہ ۔۔
      کہاں گُم ہیں آپ ؟؟
    2. محمد خلیل الرحمٰن
      محمد خلیل الرحمٰن
      شمشاد بھائی! فی البدیہہ شاعری کا مراسلہ نمبر ۶۳۸ ملاحظہ فرمائیے
    3. نبیل
      نبیل
      السلام علیکم، اطلاعات موصول ہونے کی وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ بہرحال میں اس کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا۔
    4. شمشاد
      شمشاد
      السلام علیکم۔ ابھی میری انتظامیہ سے اسی بات پر بحث ہو رہی ہے۔
    5. متلاشی
      متلاشی
      خدارا ایک چھوٹے کی بھائی کی گذارش اور اپیل سمجھ کر ان گستاخوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم اُٹحائیں ۔۔۔ ورنہ روزِ قیامت آپ حضور اکرم ﷺ سے کس منہ سے حوضَ کوثر پر جام طلب کر سکیں گے۔۔۔! خدارا اس پر سوچئے اور باقی انتظامیہ تک بھی یہ پیغام پہنچائیے ۔۔۔!
      1. حسیب نذیر گل نے اسے پسند کیا۔
    6. متلاشی
      متلاشی
      محترمی جناب شمشاد صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔
      کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک کیا یہ ایک معمولی بات ہے ۔ جسے حذف کر کے اپنے ایمان کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ ۔
      1. حسیب نذیر گل نے اسے پسند کیا۔
    7. فہد سعید
      فہد سعید
      اسلام و علیکم،
      امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔
      مجھے اردد ٹائپنگ ٹیوٹر کا لنک چاہیے اگر آپ کے پاس ہے تو مہربانی فرما کر مجھے بھیج دیں۔
    8. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      السلام علیکم
      میں نے ایک انتخاب مرتب کیا آپ کو بھیجنا چاہتا ہوں پوسٹل ایڈریس درکار ہے۔ شکریہ۔
    9. عزیزامین
      عزیزامین
      جواب دیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    10. شمشاد
      شمشاد
      و علیکم السلام
    11. خضر
      خضر
      السلام علیکم
    12. عین عین
      عین عین
      روانہ کر دیا ہے۔ جنک میں بھی دیکھ لیجیے گا۔ زیادہ امکان ہے کہ وہاں گئی ہو گی میری میل۔ شکریہ
    13. شمشاد
      شمشاد
      جناب آپ مجھے khansak@hotmail.com پر بھیج سکتے ہیں۔
    14. عین عین
    15. عین عین
      عین عین
      شمشاد بھائی ! آپ کو اپنا ایک جے پی جی فارمیٹ میں اخبار میں شایع شدہ مضمون بھیجنا ہے جو آپ محفل پر پوسٹ کر سکیں۔ کیون کہ مجھے طریقہ نہیں آتا اور یہاں فور شیئر والی سائٹ بھی نہیں کھلتی۔ کھلتی بھی تو میں طریقہ نہیں جانتا۔ آپ ای میل عنایت کریں تو میں روانہ کروں۔
    16. ام نور العين
      ام نور العين
      جزاك الله خيرا بھائى قرآن كريم كے قرآنى نام ميں تدوين كے ليے مشكور ہوں۔
    17. ملک ارسلان
      ملک ارسلان
      میں یہاں نیا ہوں لیکن کوئی پوسٹ نہیں کر پا رہا؟
    18. شمشاد
      شمشاد
      و علیکم السلام

      ارے بھئی آپ نے تو کمال کر دیا۔ بہت خوب۔
      1. شاہنواز عامر
        شاہنواز عامر
        بھائی جی اپ لوڈ کا آپشن نہیں مل رہا ہے میں ناول و افسانہ کے نام سے نیا دھاگہ شروع کیا ہے اب میں ناول و افسانہ کیسے اپ لوڈ کروں وہاں
        ‏مارچ 4, 2012
    19. مقدس
      مقدس
      السلام علیکم شمشاد بھیا

      میں نے وہ کہانی پوسٹ کی ہے
      آپ دیکھیں پلیز کہ تھیک ٹائپ کیا ہے ناں
    20. عسکری
      عسکری
      کر دیں نا اب میں تھک گیا ہوں شمشاد بھائی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 23
    مقام سکونت:
    مشرق وسطیٰ
    پیشہ:
    محنت مزدوری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ساری

    دستخط

    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان حبیبتان الی الرحٰمن، خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔