1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
شمشاد
رکنیت:
‏دسمبر 23, 2005
مراسلے:
200,087
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
79,812
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
7,998
محصول منفی درجہ بندیاں:
124

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 58,900 41,494
زبردست 5,639 1,053
معلوماتی 2,526 458
دوستانہ 2,225 24
پر مزاح 10,522 263
متفق 7,683 2,688
غیر متفق 308 109
غمناک 7 0
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 9 0
نا پسندیدہ 114 36
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 23
مقام سکونت:
مشرق وسطیٰ
پیشہ:
محنت مزدوری

اس صفحے کی تشہیر

شمشاد

لائبریرین, مذکر, از مشرق وسطیٰ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ ‏جنوری 17, 2014

    1. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      السلام علیکم۔۔۔۔ کیا حال ہیں شمشاد بھیا آپکے؟؟؟؟
    2. شمشاد
      شمشاد
      زمان جتنی گندی زبان آپ نے اردو محفل پر استعمال کی ہے، اس کے جواب میں السلام علیکم لکھنا تو نہیں چاہیے۔ پھر بھی میں السلام علیکم سے ہی شروع کرتا ہوں۔

      اگر آپ کو کسی رکن سے اتنا ہی اختلاف ہے تو اسے ذاتی پیغام بھیجیں، اردو محفل کے ناظمین کو بتائیں، پیغام کو رپورٹ کریں نا کہ اٹھ کر سیدھا سیدھا ماں بہن کی گالیاں بکنا شروع کر دیں۔ آپ کی ذہنیت تو اسی سے عیاں ہو جاتی ہے۔ آپ کے پیغام کا اثر کیا خاک ہو گا۔

      میرا مشورہ ہے کہ تھوڑا سا اپنا بھی محاسبہ کیجیئے گا۔

      و السلام
    3. شرابی
      شرابی
      IP Ban بھی کر کے دیکھ لو۔ کچھ نہیں ہو گا! اب اگر یہ نام بین کیا گیا تو کام پھر خراب ہو جائیگا!
    4. زمان
      زمان
      مسٹر شمشاد مجھے بین کرنے کا کوئی فائدہ نہیں!
      آپ صرف اتنی نیکی کریں کہ اپنے ماہر abdullah007 کو سمجھائیں کہ وہ طالبان کے بارے میں اپنے گندے خیالات اپنے پاس رکھے اور فورم میں ان کو گالیاں نہ بکے! حالاتِ حاضرہ کے دھاگے میں اس کا نمونہ ملاحظہ کریں۔
      اگر وہ باز نہ آیا تو میں آپ کو بین کرنے کی زحمت دیتا رہوں گا ۔
      اب تک جو کچھ ہوا اس کیلئے معذرت ۔ خدا حافظ
    5. ساقی۔
    6. ساقی۔
      ساقی۔
    7. ساقی۔
      ساقی۔
      وہ پھر آ گیا نئے نام سے جلدی کریں شمشاد بھائی ..اس کا نیا نام "بابوجی"
    8. شمشاد
      شمشاد
      ساقی بھائی اس گندے ذہن کو ہمیشہ کے لیے بین کر دیا گیا ہے۔
    9. ساقی۔
      ساقی۔
      آخر آپ ایکشن کیوں نہیں لے رہے دھاگوں پر؟؟؟ آپ کیا سو رہے ہیں . اسے جلدی سے بین کیا جائے.
    10. فا ر و ق
      فا ر و ق
      شکریہ اپ کا اگر اپ نے اسے کام پر لگایا ہے تو
    11. شمشاد
      شمشاد
      او نہیں پا جی، اب ہنس پڑا ہے۔

      اب یہ ہیک دوبارہ کام کر رہا ہے۔
    12. فا ر و ق
      فا ر و ق
      بہت خوب ساڈی واری ائی تے کوگو روپیا
    13. شمشاد
      شمشاد
      فاروق بھائی یہ آپشن آجکل disable کی ہوئی ہے۔
    14. فا ر و ق
      فا ر و ق
      میرا موڈ: یہ اپشن کہاں سے اون ہو تا ہے رہنمائی فرمائیں
    15. شمشاد
      شمشاد
      السلام علیکم

      خوش آمدید جناب۔ اس محفل میں آپ کو سبھی اچھے دوست ملیں گے۔
    16. فا ر و ق
      فا ر و ق
      اچھے دوستوں کی تلاش کرتے ہوے یہاں تک آپہنچا
    17. تیشہ
      تیشہ
      اپنے ذ پ چیک کریں ناں ۔۔ مجھ سے بار بار نہیں لکھنے ہوتا سستیُ کاہلی ۔
      آپ چیک کریں اپنا انبکس ۔ اور آنسر کریں ۔
    18. Asadullah Bhutto
      Asadullah Bhutto
      سر! السلام علیکم!
      میں آپ کا بہت ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے میرے مسئلے کو شیئر کیا ہے۔ اب یہ میری قسمت ہے کہ یہ گتھی کب سلجھ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر جمیل و جزیل عطا فرمائے۔ آمین
    19. شمشاد
      شمشاد
      کوئی بات نہیں، چھوٹی ہے، لاڈ کر رہی ہو گی۔ تم بھی اس کی بات مان لو ناں۔
    20. زین
      زین
      آپ کی بھیتجی پنگا لے رہی ہے نا
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 23
    مقام سکونت:
    مشرق وسطیٰ
    پیشہ:
    محنت مزدوری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ساری

    دستخط

    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان حبیبتان الی الرحٰمن، خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔