1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

سید عمران's Recent Activity

  1. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    واقعی آپ بہت ڈرپوک ہیں عدنان بھائی!!!

    ‏اگست 24, 2019 11:02 صبح
  2. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں محمد عدنان اکبری نقیبی کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    پتا نہیں ہمیں معطلی سے ڈر کیوں لگتا ہے ، اس لیے ہم چپ ہو جاتے ہیں ۔ :silent3: :silent3: :silent3:

    ‏اگست 24, 2019 11:01 صبح
  3. سید عمران نے کیا کائنات کا پہلا سیکولر ابلیس تھا؟ لڑی میں محمداحمد کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    مصنف یا تو خود کنفیوز ہیں یا دوسروں کا "کنفیوزن" میں مبتلا کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

    ‏اگست 24, 2019 11:00 صبح
  4. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    ہم ان کے دائیں جانب بیٹھے ہیں۔۔۔ وہ آپ کی نئی اوٹ پٹانگ پراکٹ کی ایجاد پر آپ کو غصہ سے گھور رہے ہیں!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:58 صبح
  5. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں محمد تابش صدیقی کا مراسلہ پسند کیا۔

    یہ لیں جی سائڈ پر ہو کر سائڈ پر دیکھنے لگا۔

    ‏اگست 24, 2019 10:56 صبح
  6. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں محمد عدنان اکبری نقیبی کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    بھیا آپ نے جو کرنا تھا وہ تو کر گزرے ، اب اس میں سوچنا کیسا ، سمجھنا کیسا ۔

    ‏اگست 24, 2019 10:40 صبح
  7. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    خدا بچائے آپ کی اوٹ پٹانگ پراڈکٹس سے!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:39 صبح
  8. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    تابش بھائی اپنی ڈی پی والی تصویر میں بہت دیر سے سڑک پر کھڑے ہیں۔۔۔ تابش بھائی اب سائیڈ پر ہوجائیں کوئی گاڑی ٹکر نہ ماردے!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:38 صبح
  9. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    نرم والا منع بھی بتادیں!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:34 صبح
  10. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں یاقوت کا مراسلہ پسند کیا۔

    آپ کیلئے اردو ایڈیشن شاہ جی قبول فرمائیں۔۔۔ تیرے آنے پر ہم بہت خوشی منائیں گے مزہ تو اب (اسی بات کا) آئے گا۔

    ‏اگست 24, 2019 10:34 صبح
  11. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    ان کی کوئی بھی چیز استعمال کرنے کا مطلب اپنی تباہی کو دعوت دینا ہے!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:34 صبح
  12. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں محمد تابش صدیقی کے مراسلے کی بطور پر مزاح درجہ بندی کی۔

    مجھے اس کی سمجھ آئے تو سوچوں اسے ڈالنے یا نہ ڈالنے کا۔

    ‏اگست 24, 2019 10:33 صبح
  13. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    یہ آپ نے کیا چیز ایجاد کرلی؟؟؟

    ‏اگست 24, 2019 10:33 صبح
  14. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    جانے کون سمجھے!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:32 صبح
  15. سید عمران نے بچپن کی حماقتیں لڑی میں تبصرہ کیا۔

    عدنان بھائی آگئی تھرڈ پارٹی لڑوانے۔۔۔ ہوشیار!!!

    ‏اگست 24, 2019 10:32 صبح