سید رافع

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ام المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے عرض کی گئی ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے لعنت فرمائی مردانی عورتوں پر۔(فتاوی رضویہ ، جلد22، صفحہ173، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور)
    سید رافع
    سید رافع
    بحمداللہ تعالٰی خاص اس جزئیہ میں حدیث حسن وارد، سنن ابوداؤد میں ہے : قیل لعائشۃ ان امرأۃ تلبس النعل فقالت لعن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم والرجلۃ من النساء۔
    سید رافع
    سید رافع
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    کیا مغر ب کی (سو کالڈ) سویلائزیشن تہذیب کی تعلیمات میں جو ذہن ان سے متاثر ہیں کہیں اس بات پر کچھ نہیں کہا گیا کہ آپ کا کسی کی سوچ یا نقطہء نظر کا مضحکہ اڑانا بدتہذیبی کی علامت ہے یہ تو اظہار کی آزادی کے بھی خلاف ہے جس کا پرچم مغرب میں بہت بلند نظر آتا ہے ۔۔۔ ایک دعوت فکر ۔ ۔
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : جب تم صدقہ کرنا چاہو ، تو اپنے والدین کی طرف سے کرو؛ کیوں کہ اس کا ثواب ان کو ملتا ہے اور تمہارے اجر میں بھی کمی نہیں کی جاتی۔ بیہقی
    جمع ضدین ایک علم ہے۔ یہ صبر کی شاخ ہے۔ اللہ ہادی اور مضل بیک وقت ہے۔ اسی کے بین بین الحکیم ہے۔ العزیز ہے۔
    افسوس محفل ویکی پیڈیا یا گٹ ہب کی طرح ادراہ نہیں بن پائے گا۔ دعا ہے کہ ان اداروں سے ٹرینگ لینا نصیب ہو۔
    علی وقار
    علی وقار
    ویسے کوئی پابندی تو ہے نہیں، جس کا جی چاہے، الگ فورم بنائے، اسی فورم پر تعمیری گفتگو کرے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنے حصے کا کام خود بھی کر رہے ہیں؟
    سید رافع
    سید رافع
    علی وقار یہ سوچ غلط ہے کہ ہر ایک ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائے۔ اسطرح کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تقسیم ہوتا ہے خاندان۔ جوڑنے کے لیے اٹھے تھے اور خود ہی توڑ دیں۔
    علی وقار
    علی وقار
    سید رافع یہ سوچ غلط ہے یا درست۔ اس کے بارے میں حتمی بات کہنا میرے لیے مشکل ہے۔ میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔
    سوال علم کی کنجی ہے اگر اخلاص سے ہو، دل کا زنگ ہے اگر سمجھ نہ آنے کی بناوٹ ہو اور اختلاف کا سبب اگر غصہ میں شیطان کے وسوسے سے ہو۔
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    السلام علیکم عزیزم کل کا میرا تبصرہ غصے میں نہیں تھا بلکہ مقصود آپ کو یہ سمجھانا تھا کہ جب بات اپنے خلاف ہو تو کس قدر غصہ آتا ہے خدا کے جلال سے بھی یوں ہی بچنا چاہیے ۔
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    لیکن میں آپ سے یہی درخواست کروں گا کہ بزرگوں کے باب میں گستاخی سے بچیں کہ مشاہدہ ہے یہ راستہ جنون اور پاگل پن کی طرف لے جاتا ہے اور آپ اس راستے پہ چل چکے ہیں ۔پلٹ آئیے۔
    سید رافع
    سید رافع
    یاسر شاہ عزیزم اللہ اسکے رسولوں اور انکی مطابعت کرنے والے قرآن کے ہر ہر پہلو سے تبلیغ کرتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ کہہ سکتا تھا کہ قرآن نہیں بنا سکتے لیکن کہا کہ اس جیسی دس آیات بنا کر لے آو۔ حدیث کا مفہوم ہے کہ دین پر عمل کرو یہاں تک کہ لوگ بیوقوف و مجنون کہیں۔ عزیزم یاسر آپ اللہ کے دوست ہیں۔ جو دوست نہیں وہ بن سکتے ہیں۔ بے فکری سے حق بیان کریں اور صبر کریں
    اللہ کی کم از کم ایک نافرمانی معرفت کے ساتھ جان بوجھ کر کریں تاکہ اللہ کی رحمت کا یقین آئے۔
    وَ قَالَ ( امام علی علیه السلام ) : التَّوَدُّدُ نِصْفُ الْعَقْلِ . میل محبت پیدا کر نا عقل کا نصف حصہ ہے۔
    سید عمران
    سید عمران
    اصل الفاظ یہ ہیں:
    التَّوَدُّدُ الی الناسِ نِصْفُ الْعَقْلِ
    لوگوں سے محبت کا برتاؤ کرنا آدھی عقل ہے۔۔۔
    یہ حدیث ہے:
    (مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان ۔ حدیث 996)
    کاش محفل کے سرورق سے ٢٠١۵ کی قدیم لڑیاں ہٹ کر تازی آجائیں! جیسا کہ فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا درس دے رہے ہیں؟
    تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔
    سید رافع
    سید رافع
    میں سوچ رہا تھا کہ الحمد للہ ہم تاریخ کے عمدہ دور میں رہ رہیں ہیں جہاں محض کاغذ سے نئی حکومت بن جاتی ہے۔ الزام کسی کو پیسہ کھلانے یا انصاف نہ کرنے تک کی ہی نوبت آتی ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top