1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
سلمان حمید
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 8, 2017
رکنیت:
‏نومبر 12, 2013
مراسلے:
1,270
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
2,101
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
188
محصول منفی درجہ بندیاں:
2

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 532 560
زبردست 350 410
معلوماتی 89 193
دوستانہ 342 215
پر مزاح 788 466
متفق 170 293
غیر متفق 8 0
غمناک 10 12
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 2
نا پسندیدہ 1 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 21, 1984 (عمر: 36)
مقام سکونت:
میونخ، جرمنی
پیشہ:
سافٹ وئیر انجنیئر

اس صفحے کی تشہیر

سلمان حمید

محفلین, مذکر, 36, از میونخ، جرمنی

مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر۔ ۔ پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو ‏فروری 9, 2016

سلمان حمید کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اکتوبر 8, 2017
    1. الف نظامی
    2. پرویزکریم
      پرویزکریم
      جناب بہت اچھی شاعری ہے آپ کی ماشا اللہ۔
      1. سلمان حمید نے اسے پسند کیا۔
      2. سلمان حمید
        سلمان حمید
        بہت شکریہ پرویز بھائی
        ‏نومبر 14, 2013
    3. الف نظامی
      1. سلمان حمید نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد علم اللہ
        محمد علم اللہ
        واہ واہ کیا بات ہے
        بہت خوب بھیا
        ‏نومبر 14, 2013
    4. سلمان حمید
      سلمان حمید
      اب کے ملنا تو میری ذات میں ضم ہو جانا - سہہ نہیں پاؤں گا اک اور کا کم ہو جانا۔
      1. حسیب نذیر گِل نے اسے پسند کیا۔
    5. سلمان حمید
      سلمان حمید
      ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے۔
      1. حسیب نذیر گِل اور عمر سیف نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 21, 1984 (عمر: 36)
    مقام سکونت:
    میونخ، جرمنی
    پیشہ:
    سافٹ وئیر انجنیئر
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Breezy
    میں ایک سیدھا سادہ سا وہ انسان ہوں جو کہ آج کل کی مصروف ترین زندگی کی دوڑ میں بھاگ تو رہا ھے مگر خود کو کامیاب گردانتا ھے اور نہ ہی اس بھاگ دوڑ کا حصہ۔
    ننکانہ صاحب میں پیدا ہوا، لاہور سے کمپیوٹر سائنس میں تعلیم اور اس کے بعد دو سال کی نوکری کا تجربہ حاصل کیا اور مزید پڑھنے کی غرض سے ۲۰۱۰ میں جرمنی کا رخ کر لیا۔ یہاں سے تعلیم مکمل کی تو زمانے کی ضرورت کو سمجھتے ھوئے یہیں پر سافٹ وئیر انجنئیر بن گیا۔ آسان الفاظ میں کہوں تو وہ بن گیا جو زمانے کی ضرورت ھے، وہ ابھی بھی بننا چاہتا ہوں جو بن نہیں سکا۔
    ۲۰۱۰ میں ہی شاعری کی ایک کتاب "پل دو پل مسکاؤ نا" کے عنوان سے شائع کی جس کی تکمیل میں اساتذہ کرام عابد حسین عابد اور عباس تابش کی بہت رہنمائی شامل تھی۔ وہ کتاب اپنے ساتھ ہی جرمنی لے آیا اور پھر ٹیکنالوجی کی اس دوڑ مصروف ہو کر میں اپنے لکھے اشعار تک بھول گیا۔

    نیرنگ خیال - ذولقرنین سے دوستی لاہور میں ایک ہی ادارے میں کام کرنے کے دوران ہوئی تو ضرور تھی لیکن ابھی تک برقرارمیری علم و ادب کی پیاس اور نیرنگ خیال کے پاس موجود ادب کےایک بڑھتے ہوئے ذخیرے کی وجہ سے ھی ھے۔ اس نے جب اس ویب سائٹ کے بارے میں بتایا تو سوچا کہ چلو اور کچھ نہیں تو کچھ مزید ہم خیال ملیں گے جن سے چند لمحے بات جیت کر کے جی ہلکا کر لوں گا۔

    "ہم سے ملو کہ ہم ھیں وہ بے نام سے بشر
    جب سے ملے ہیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے"

    سلمان حمید

    دستخط


    --------------------------------------
    تُو ملا کس کو مری جان نہیں پرواہ اب - میں ملا خود سے مگر تجھ سے جدا ہوتے ہی
    میری کتاب "پل دو پل مسکاؤ نا" کا صفحہ فیس بک پر