زین
آخری سرگرمی:
‏اپریل 30, 2020
رکنیت:
‏ستمبر 28, 2008
مراسلے:
12,400
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
8,141
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
229
محصول منفی درجہ بندیاں:
4

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 6,886 15,181
زبردست 237 967
معلوماتی 310 79
دوستانہ 298 84
پر مزاح 410 1,150
متفق 220 296
غیر متفق 8 19
غمناک 1 1
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 1
نا پسندیدہ 4 16
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
کوئٹہ
پیشہ:
صحافت

اس صفحے کی تشہیر

زین

لائبریرین, مذکر, از کوئٹہ

معلوم نہیں کیوں آج کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا :( ‏اکتوبر 21, 2013

زین کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اپریل 30, 2020
    1. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ نے جواب نہیں دیا؟
    2. عزیزامین
      عزیزامین
    3. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    کوئٹہ
    پیشہ:
    صحافت
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool