1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
زیرک
آخری سرگرمی:
‏جولائی 16, 2019 3:46 شام
رکنیت:
‏اکتوبر 20, 2018
مراسلے:
2,664
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,098
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
31
محصول منفی درجہ بندیاں:
3

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 898 238
زبردست 98 18
معلوماتی 8 0
دوستانہ 32 0
پر مزاح 62 0
متفق 16 0
غیر متفق 1 0
غمناک 14 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 3 0
جنس:
مذکر
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
انگلستان
پیشہ:
آزاد لکھاری

اس صفحے کی تشہیر

زیرک

محفلین, مذکر, از انگلستان

٭اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دے٭٭ ہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے ‏جولائی 16, 2019 3:47 شام

زیرک کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جولائی 16, 2019 3:46 شام
    1. زیرک
      زیرک
      ٭ایک وہ وقت کہ تشنہ لبی کا شکوہ تھا٭٭ آج قبضے میں سمندر ہے، مگر پیاس نہیں
      1. نیرنگ خیال اور کامران عاشر نے اسے پسند کیا۔
      2. نیرنگ خیال
        نیرنگ خیال
        سمندر کا پانی پیجیے گا بھی مت۔۔۔ :)
        ‏مئی 30, 2019
    2. زیرک
      زیرک
      ٭منافقت٭ہمارے ہاں سگریٹ پینے سے عورت کا کردار خراب ہو جاتا ہے اور مرد کے پھیپھڑے. حیران ہوں کہ عورتوں کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا مرد کا کردار؟
    3. زیرک
      زیرک
      ٭٭٭انا کے پاس مت جا٭٭٭ دہکتا “سُوریا” ہے
      1. احمد محمد نے اسے پسند کیا۔
      2. احمد محمد
        احمد محمد
        انا۔۔۔ دہکتا سُورِیہ ہے۔۔

        واہ۔۔۔ خوب کہا۔
        ‏مئی 27, 2019
    4. زیرک
      زیرک
      ٭دہر کے غم سے ہوا ربط تو ہم بھول گئے٭ سرو قامت کو جوانی کو قیامت لکھنا٭ حبیب جالب
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    5. زیرک
      زیرک
      ٹھیلے پر رکھا ہے ملک ملک لے لو رعایا لے لو سب سے سستی رعایا لے لو نہ آہ بھرے گی نہ فریاد کرے گی ری سیل ویلیو ہے بار بار بکے گی
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور انس معین نے اسے پسند کیا۔
    6. زیرک
      زیرک
      ٭٭سوری فرشتہ مہمند٭٭ ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں٭٭ ہم سا وحشی کوئ جنگل کے درندوں میں نہیں
      1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      2. فرقان احمد
        ‏مئی 22, 2019
    7. زیرک
      زیرک
      مسجد کو سیمنٹ کی بوری سے بھوکے کو آٹے کی بوری دینا زیادہ مقدم ہے ، یاد رہے کہ مسجد انتظار کر سکتی ہے بھوکے کا پیٹ اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
    8. زیرک
      زیرک
      ٭یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں٭٭ آنکھیں نہیں رہیں، کہ تماشہ نہیں رہا؟
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. زیرک
        زیرک
        جہاں تک لفظ تماشہ یا تماشا کے استعمال کی بات ہے تو دو سکول آف املا ہیں، ایک تماشہ لکھتا ہے اور دوسرا تماشا، ویسے میں نے اکثر تماشا وہیں دیکھا ہے جہاں یہ قافیہ یا ردیف میں استعمال ہوتا ہے۔
        ‏مئی 20, 2019
        فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      3. زیرک
        زیرک
        میں نے جیسے لکھا پایا ویسا ہی شیئر کیا ہے یوں بھی مجھے کسی شعر یا مصرعے میں املائی کج میں تقطیع، تصحیح یا ردوبدل کا کوئی اختیار حاصل نہیں۔
        ‏مئی 20, 2019
        فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
      4. فرقان احمد
        فرقان احمد
        زیرک صاحب! آپ درست فرما رہے ہیں ۔۔۔! معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ، محترم!
        ‏مئی 20, 2019
    9. زیرک
      زیرک
      ٭افطاری کے بعد پی جانے والی چائے کا نشہ پرانی شراب سے بڑھ کر ہوتا ہے۔
      1. آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
      2. آصف اثر
        آصف اثر
        یہ تو چائے پر منحصر ہے!
        ‏مئی 19, 2019
      3. احمد محمد
        احمد محمد
        اس موازنہ سے پہلے دونوں اقسام کے نشہ سے واقف ہونا پڑے گا۔ :)
        ‏مئی 19, 2019
    10. زیرک
      زیرک
      ٭یاد کا زہر دل میں پھیل گیا٭٭ دیر کردی اسے بھلانے میں٭٭ اظہرعباس
      1. محمد حماد خاں اور جان نے اسے پسند کیا۔
    11. زیرک
      زیرک
      ٭ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں٭ ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
      1. فرقان احمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    12. زیرک
      زیرک
      ٭کچھ بھی مانگو “ہاں” ہوتی ہے٭ جس جا چاہو “واں” ہوتی ہے٭ سیدھی سادی بات ہے سائیں٭ اتنی اچھی “ماں” ہوتی ہے
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    13. زیرک
      زیرک
      ٭کیا جامن کے درخت کی شاخ یا تنے کے ساتھ گلاب کی قلم لگانے سے اس پر گلاب جامن اُگ سکتے ہیں؟
      1. احمد محمد نے اسے پسند کیا۔
      2. ربیع م
        ربیع م
        فواد چوہدری صاحب کو ٹیگ کریں
        ‏مئی 14, 2019
        احمد محمد نے اسے پسند کیا۔
    14. زیرک
      زیرک
      کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سحری کے وقت زیادہ پانی پینے سے یہ سارا دن آپ کے معدے میں سٹور رہے گا؟یہ سہولت صرف اونٹ کو حاصل ہے،پیٹ کو ڈیم مت بنائیں۔
      1. سید عمران، آصف اثر اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    15. زیرک
      زیرک
      ٭بھلا ماں کا سال میں کوئی ایک دن ہوتا ہے؟٭ ارے پگلو! ماں کے بغیر تو ''دن'' ہی نہیں ہوتا
      1. سید عمران، آصف اثر، جاسمن اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
    16. زیرک
      زیرک
      Mother–one word that cannot be defined in a single phrase; that one word embodies all the love & care a human could possibly offer.
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    17. زیرک
      زیرک
      ٭اس میں کوئی شک نہیں کہ ہرملک میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں،لیکن کیا اپنا پیغام پہنچانے کے لیے قوم کے لیے جاہل کا لفظ کہنا جائز ہے؟
      1. آصف اثر اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
      2. عباس رضا
        عباس رضا
        میرا حُسنِ ظن ہے کہ مرادی کیفیت نامے میں ”جاہل“ کا لفظ ”پاکستانی“ کی صفت نہیں ہے بلکہ قیدِ احترازی ہے یعنی جو ایسی سوچ رکھتے ہیں بس اُنہی کو جاہل کہا گیا ہے۔ واللہ اعلم
        ‏مئی 10, 2019
      3. سید عمران
        سید عمران
        آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طرزِ مبارک یہ تھا کہ اگر قوم کی کسی برائی کی نشان دہی کرنا مقصود ہوتی تھی تو فرماتے تھے ’’ما بال اقوام‘‘ اس قوم کو کیا ہوگیا ہے (کہ مثلاً ظلم کرتی ہے)۔۔۔
        آپ نے کبھی فردِ واحد یا قوم کو برے الفاظ سے منسوب نہیں فرمایا۔۔۔
        ہمارا سرمایہ حیات تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال ہی ہیں!!!
        ‏مئی 11, 2019
        آصف اثر اور زیرک نے اسے پسند کیا۔
    18. زیرک
      زیرک
      ٭جیت کر جشن منانا تو ہوئی عام سی بات٭ ہار کر بھی تو کبھی ''جشن'' مناؤ صاحب!
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    19. زیرک
      زیرک
      ٭رمضان میں سحری و افطاری کے اوقات میں زیادہ کھانے پینے سے روزہ رکھنے کے طبی فوائد ضائع ہو جاتے ہیں اس لیے احتیاط لازم ہے۔
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    20. زیرک
      زیرک
      ٭ہتھیلیوں نے ہواؤں کو روک رکھا تھا٭ جلا رہا تھا انہی کو چراغ اندر سے٭ نعیم ضرار
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    ذاتی ویب سائٹ:
    https://xericarien.blogspot.com
    مقام سکونت:
    انگلستان
    پیشہ:
    آزاد لکھاری
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed

    دستخط

    ہماری نیند ہے پوری، نہ خواب پورے ہیں
    ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں