1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
خرم شہزاد خرم
آخری سرگرمی:
‏جون 13, 2017
رکنیت:
‏جولائی 7, 2007
مراسلے:
10,810
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
13,139
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
321
محصول منفی درجہ بندیاں:
8

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 9,606 13,730
زبردست 2,776 981
معلوماتی 153 205
دوستانہ 144 262
پر مزاح 460 596
متفق 312 434
غیر متفق 9 1
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 8 4
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اگست 13, 1981 (عمر: 38)
مقام سکونت:
پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو
پیشہ:
کمپیوٹر ہارڈ وئیر

اس صفحے کی تشہیر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین, مذکر, 38, از پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو

رپلائے کیسے کرتے ہیں رپلائے کرنے کی کوشش میں زیک بھائی کا تبصرہ حذف ہو گیا ہے معافی چاہتا ہوں زیک بھائی ‏جون 2, 2017

خرم شہزاد خرم کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جون 13, 2017
    1. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم خرم شہزاد بھائی
      زہے نصیب کہ قابل دوستی ٹھہرا ۔
      شامل صف دوستاں کرنے پر شکریہ ادا کرنا توہین دوستی ۔
      سدا خوش رہیں آمین
      نایاب
    2. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      ہاں یہ تو مجھے یاد ہی نہیں رہا میں فیس بک پر ہی رائے دے دیا کروں گا اور آپ کیسی ہیں کیا ہو رہا ہے گھر میں سب ٹھیک ہیں نا آج فرزانہ آپی کا بھی پیغام آیا ہے فیس بک پر وہ بھی ٹھیک ہیں نا کیا آپ کی ان سے ملاقات ہوتی رہیتی ہیں
    3. تیشہ
      تیشہ
      ل ول خرم ۔، آپکی خیر ہے آپ کسی اور جگہ رائے دے لیا کرو ۔۔؛ اصل میں ۔۔میں تصویریں لگاتی ہی خواتین کارنر پے ہوں تاکہ کوئی انجان ممبر میری تصویر پے آکر کمنس نہ لکھے جو مجھ سے برداشت نہیں ہوتا ۔۔اور آپ تو جانتے ہی ہو یہاں کئی عجیب عجیب سے لوگ ہیں جنہیں ہر تصویر پے اعتراض ہوتا ہے تو شروع ہوجاتے ہیں لیکیچرز دینے ۔۔ میں اسی لئے خواتین کارنر میں لگاتی ہوں تاکے وہاں کوئی آ نہ پائے ۔۔۔
      آپ اپنے یلا یلا والے تھریڈ میں رائے ، تبصرہ دے جایا کرو ۔۔
      یا فیس بک پر تو آپ دیکھتے ہی ہو ۔،
    4. ماوراء
      ماوراء
      نہیں۔۔کوئی بات نہیں۔۔باجو نے بھی آپ کو لنک دے دیا تھا ۔۔اس لیے آپ نے وہاں لکھ دیا۔۔!اس لیے کوئی مسئلہ نہیں۔
    5. زین
      زین
      zain_zf(at)yahoo

      لیکن ابھی آف لائن ہوں ۔
    6. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ، میں بلکل ٹپِ ٹاپ مزے میں خیر خیریت سے ہوں ۔ آتی تو ہوں روز آپکے تھریڈ میں فون نمبر لکھنے ۔ ل و ل ، آپ سناؤ کیسے دن گزر رہے ہیں ؟
    7. عمر احمد بنگش
      عمر احمد بنگش
      خرم بھائی اس کار خیر میں‌یاد رکھنے کا شکریہ، میں‌ضرور اس پراجیکٹ میں‌حصہ لینا چاہوں‌گا، صفحات کی نشاندہی کر دیں‌، انشاءاللہ خوشی ہو گی اس کار خیر میں‌حصہ داربنتے ہوئے۔ شکریہ
    8. عین عین
      عین عین
      بہت شکریہ تعارف کا
      میں‌صحافت سے وابستہ ہوں عمر آپ سے ایک سال زائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوق مطالعہ۔۔۔۔۔
    9. عین عین
      عین عین
      شکریہ۔۔۔۔۔ دوست حیدرآبادی ہیں کیا؟ ہندوستان والے؟
    10. عین عین
      عین عین
      سلام عرض ہے۔۔۔۔ آپ نے مزید بحث‌ پڑھ لی ہو گی۔ میرا جواب بھی۔ اور الف عین صاحب کا بھی خاص طور پر۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ قبول کر لیں‌گے کہ میرا اعتراض‌درست تھا۔۔۔۔ اتنا تو حق ہے میرا۔۔۔۔۔ بہت شکریہ جب بھی آنا ہو جواب ضرور دییجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت ہو گی
    11. عین عین
      عین عین
      بھائی سلام عرض‌ہے۔۔ طفر اقبال کی شاعری پر میں‌نے کچھ دنوں‌قبل اعتراض‌کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بھی مغل بھائی کا شکریہ ادا کیا تھا۔۔۔۔ میرے اعتراض‌کا جواب دینے پر۔۔۔۔۔۔۔ آج میں‌نے جواب دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌دراصل سائٹ‌کو پوری طرح‌سمجھ نہیں‌پایا ہوں‌اس لیے مجھے معلوم ہی نہیں‌ہوا کہ میرے اعتراض‌پر کیا بحث‌چل نکلی ہے۔ آپ بھی جواب دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر میرا بھی شکریہ ادا کریں:)
    12. سعود بن سعید
      سعود بن سعید
      جی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    13. سلیمان جاذب
      سلیمان جاذب
      میں واپس دوبئی آ گیا ہوں
    14. سعود بن سعید
      سعود بن سعید
      خرم بھائی مجھے بھی پروف ریڈر کے طور پر کوئی کام دیجیے۔۔
    15. ذیشان حیدر
      ذیشان حیدر
      خرم شہزاد خرم صاحب ۔۔۔۔۔السلام علیکم!
      امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں‌گے آج میں نے آپ کا ارسال کردہ پیغام پڑھا ۔ الحمد اللہ کافی فائدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
      آپ مجھے ایسے بھائی کے بارے میں بتائیے جو میرا ایکسل کا مسئلہ حل کرسکے اگر آپ خود جانتے ہوں تو بھی مطلع فرمائیں۔ بندہ شکر گزار رہے گا۔ والسلام ۔
    16. ذیشان حیدر
      ذیشان حیدر
      السلام علیکم!
      جواب موصول ہوا پڑھ کر خوشی ہوئی کیونکہ میں‌بڑے عرصے سے اس کوشش میں‌تھا کہ میں اس سائیڈ پر اپنے دوست اور رابطے کیسے بنائوں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے رسپونس دیا ( اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں ) آپ نے اپنے میسج میں تھریڈ (دھاگہ)کی بات کی ۔ وہ کیسے بنانا ہے اوراس کےلئے کیا کرنا پڑے گا ۔ مہربانی خاص فرماتے ہوئے رہنمائی فرما دیں ۔ شکریہ ۔ والسلام "جزاکم اللہ خیر و الحسن جزا"
    17. ذیشان حیدر
      ذیشان حیدر
      السلام علیکم !
      امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ ای میل میں‌دستخط کیا ہوتے ہیں
    18. مغزل
      مغزل
      بس بھیا سردیاں ختم ہوتے ہی آؤں گا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں۔
    19. الف نظامی
    20. فاروقی
      فاروقی
      بھیا آپ کہاں ہیں .............نظر نہیں آ رہے.......کیا کوئی پریشانی ہے.......؟
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اگست 13, 1981 (عمر: 38)
    مقام سکونت:
    پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو
    پیشہ:
    کمپیوٹر ہارڈ وئیر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے