1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
خرم شہزاد خرم
آخری سرگرمی:
‏جون 13, 2017
رکنیت:
‏جولائی 7, 2007
مراسلے:
10,810
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
13,139
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
321
محصول منفی درجہ بندیاں:
8

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 9,606 13,730
زبردست 2,776 981
معلوماتی 153 205
دوستانہ 144 262
پر مزاح 460 596
متفق 312 434
غیر متفق 9 1
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 8 4
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اگست 13, 1981 (عمر: 37)
مقام سکونت:
پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو
پیشہ:
کمپیوٹر ہارڈ وئیر

اس صفحے کی تشہیر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین, مذکر, 37, از پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو

رپلائے کیسے کرتے ہیں رپلائے کرنے کی کوشش میں زیک بھائی کا تبصرہ حذف ہو گیا ہے معافی چاہتا ہوں زیک بھائی ‏جون 2, 2017

خرم شہزاد خرم کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جون 13, 2017
    1. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم
      شکریہ خرم بھائی۔
      آپ کو کس نے کہا کہ میں لائبریری کا ممبر ہوں؟

      بھائی میں لائبریری ممبر نہیں ہوں۔
    2. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      محترم خرم شہزاد بھائی
      سدا خوش رہیں آمین
      اس دھاگے پر اپنے کمنٹس لکھ چکا ہوں ۔
      ورکنگ زون میں پوسٹ کر دیتا ہوں جو کچھ بھی ٹائپ کرتا ہوں ۔
      باقی ان لائیبریری کے زمروں کا مجھے علم نہیں کہ کیا مراد ہے آپ کی ۔ ؟
      کب تک زندگی ہے ؟ یہ تو اللہ جانے
      اپنے ارادے سے تو جب تک کمپیوٹر اور نیٹ کنکشن میرے پاس ہے
      میں دستیاب ہی رہوں گا انشااللہ ۔
      nawazish_dost@yahoo.com
      اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
      نایاب
    3. فرخ منظور
      فرخ منظور
      far67@yahoo.com
      sukhanwur@hotmail.com
    4. فرخ منظور
      فرخ منظور
      وعلیکم السلام
      خرّم میں سکیننگ متن فراہم کرنے کے لئے ہر وقت دستیاب ہوں۔ 24x7
    5. زینب
      زینب
      آج لی نا غریب کی خبر کافی نہیں کیا
    6. ایم اے راجا
    7. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      بہت شکریہ، بس آج نیند نہیں آرہی سو بیٹھا ہوا ہوں آج ڈیوٹی جوائن کی ہے عمرکوٹ میں،
    8. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
    9. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      او کے، آپ نے میری نئی غزل دیکھی؟
    10. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      السلام علیکم، بھائی جانی کیا حال ہے، کہاں ہو اور اسوقت یہاں کیسے؟
    11. موجو
      موجو
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
      محترم خرم شہزاد خرم صاحب کیا آپ مجھے لائبریری ٹیم میں شامل کرسکتے ہیں ؟‌میں پہلے شامل تھا لیکن پھر مصروفیات بڑھنے کی وجہ سہ سے تسلسل برقرار نہ رکھ سکا
    12. مظفرمحسن
      مظفرمحسن
      خرم بھائی تم کھاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھو؟؟؟؟آئی ٹی دنیا پر بھی آئو نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
    13. زین
      زین
      ہمم میں تو کوئی دنوں‌سے سوچ رہا تھا ۔ اللہ پاک آپ کو بھی خوش خرم رکھے۔ آمین
    14. زین
      زین
      آپ نے ابھی تک بتایا نہیں‌:confused:
    15. زین
      زین
      بھئی اس شکریہ نے تو مجھے پریشان کردیا ، سچی مجھے کچھ نہیں‌معلوم ،

      مجھے کیا پتہ چل گیا ہوگا؟‌کچھ بتائیں تو سہی

      دعا کے لئے شکریہ اور چھوٹا / بڑا اتنا مشکوک کیوں‌لکھا ہے ؟‌
    16. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      جزاک اللہ بھائی آپ بہت سمجھدار ہیں میں تو سمجھا آپ کو پتہ چل گیا ہو گا خیر ایک بار پھر شکریہ خوش رہیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھے آپ کا بڑا/چھوٹا بھائی
    17. زین
      زین
      بھائی آپ نے بتایا نہیں۔ ابھی تک سمجھ نہیں‌آئی کہ شکریہ کس بات کا ادا کیا آپ نے:grin:
    18. زین
      زین
      کس بات کا شکریہ بھائی؟؟
    19. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      ماشااللہ
      بہت خوب
      کمپیوٹر تھیک کرتے ہوئے بھی نا لائق ہیں آپ ؟
      میں ریاض سعودی عرب میں ہوتا ہوں ۔ پاکستان میں ان پڑھ نکما آوارہ تھا ۔ یہاں سعودی عرب میں1990 میں آیا تھا ۔ بطور اک مزدور ۔اور مزدوری جاری ہے ۔ اللہ نے بہت کرم سے نوازا ہے ۔
      تھگا ٹھوری چلتی رہتی ہے ۔ چاہے بجلی کا کام پو یا پلمبنگ کا ۔
      اللہ تعالی آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران کرے آمین
      آپ کی محنت عنداللہ قبول ہو کر آپ اور آپ کے چاہنے والوں کی خواب و خواہشوں کی تکمیل کا باعث ہو ۔
    20. نایاب
      نایاب
      السلام علیکم
      بہت شکریہ بھائی
      تلاش رزق ہےصحرا میں اور ہم ہیں دوستو ۔
      وقت ہے کے تیز رفتار گھوڑے کی طرح بھاگتا ہی چلا جا رہا ہے ۔
      صبح جوانی تھی جب اس صحرا میں قدم رکھا تھا ۔
      اور اب شام ہو چلی ۔
      بہت نوازا میرے رب نے مجھے
      مگر وہ کہتے ہیں نا کہ
      " ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے "
      پہلے کے دیکھے سوچے خواب و خواہشیں اپنی ذات کی طلب تھیں ۔ اور اب اپنے سے منسلک پیاروں کی ۔
      سو وقت گزر رہا ہے کچھ ایسے کہ
      کبھی میں وقت گزارتا ہوں اور
      کبھی وقت مجھے گزار جاتا ہے ۔
      اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمت و برکت سے نوازے آمین
      دعا میں یاد رکھیے گا ۔
      نایاب
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اگست 13, 1981 (عمر: 37)
    مقام سکونت:
    پاکستان ، راولپنڈی، ڈھوک حسو
    پیشہ:
    کمپیوٹر ہارڈ وئیر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے