1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں
تیشہ
آخری سرگرمی:
‏اگست 8, 2010
رکنیت:
‏اکتوبر 11, 2005
مراسلے:
21,892
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
7,337
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
11
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 7,250 7,220
زبردست 41 0
معلوماتی 9 0
دوستانہ 4 0
پر مزاح 33 0
متفق 10 0
غیر متفق 0 0
غمناک 1 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0

اس صفحے کی تشہیر

تیشہ

محفلین

تیشہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 8, 2010
    1. تیشہ
      تیشہ
      جی میں نے بتا دیا ہے ماورہ کو ، وہ آپ سے خود ہی رابطہ کرلیں گئیں ،
      اتس اوکے ،

      نو پرابلم ،
    2. تیشہ
      تیشہ
      سلام ،، مجھے کیا پتا کب آئے گیں ۔؟ مگر آپ کون ہیں ؟ کوئی ارجنٹ کام ہے ماورہ سے تو آپ ذ پ کیوں نہیں کر لیتے انکو ۔؟
      ذاتی کنٹیکٹ تو میں نہیں دے سکتی آپکو ، مگر آپ خود ماورہ کو ذپ کرکے پوچھ لیں ،، حیرت ہے محفل پے آپکو ماورہ نظر آ تو رہی ہونگیں ، ابھی بھی سالگرہ کے تھریڈ پر آپ جائیے وہاں آپکو ماورہ نظر آجائے گی ۔
    3. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ، ہاں بس خیر ہی ہے ناں ، اسی لئے تو مسکراتی ہوں ،

      کیوں مسکراتے ہوئے اچھی نہیں کیا ؟ ل و ل ،
    4. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم کیا حال ہے آپی جی آپ کا بڑی مسکرہ رہی ہیں خیر تو ہے
    5. تیشہ
      تیشہ
      ہاں ، وہ میسیج لکھا ہوا آجاتا ہے تبھی مجھے سمجھ آگئی ۔ ل ول ،
    6. ماوراء
      ماوراء
      ابھی ہی لکھا ہے باجو۔۔ اور ابھی ہی آپ نے دیکھ لیا۔
    7. تیشہ
      تیشہ
      دیکھتی ہوں پر یہ میسج کب لکھکر گئی ؟ میں کم کم ہی آتی ہوں اسطرف ،
      شکر ہے دیکھ لیا ہے ۔ ل و ل ۔
    8. ماوراء
      ماوراء
      باجو۔۔ میل دیکھنا۔۔۔
    9. تیشہ
      تیشہ
      ویلکم ،،، مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے آج تک اپنی پروفائل دیکھنے کا پتا ہی نا تھا فرحت ،، یہ تو حمزہ ، خرم ، راہبر نے ریکیوست سینڈ کی تو میں پیچھا کرتے کرتے یہاں تک آن پہنچی ۔ ورنہ مجھے بلکل پتا ہی نا تھا یہاں ہم فرینڈز کو شامل کرسکتے ہیں کہ نہیں ، ، ،
    10. فرحت کیانی
      فرحت کیانی
      لیں جی۔۔میں نے آپ کے تمام اعدادوشمار چھان مارے حتیٰ کہ رابطہ کی معلومات بھی :d
    11. تیشہ
      تیشہ
      میں تھوڑی بزی تھی خرم ،، اس لئے کبھی آتی تو کبھی جاتی رہی آپ سناؤ کیسے ہو ۔؟ اسکا کیا حال ہے ؟
    12. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ کافی دن ہوئے نظر نہیں آئی آپ خیر تو ہے نا یا میں نظر نہیں آیا کوئی ایک بات ضرور ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...