1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں
تیشہ
آخری سرگرمی:
‏اگست 8, 2010
رکنیت:
‏اکتوبر 11, 2005
مراسلے:
21,892
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
7,337
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
11
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 7,250 7,220
زبردست 41 0
معلوماتی 9 0
دوستانہ 4 0
پر مزاح 33 0
متفق 10 0
غیر متفق 0 0
غمناک 1 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0

اس صفحے کی تشہیر

تیشہ

محفلین

تیشہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 8, 2010
    1. تیشہ
      تیشہ
      کسی کی پروفائل کے آگے لکھا ہوا ہے آپکے ۔؟
    2. عزیزامین
      عزیزامین
      جہاں مبدی وغیرہ لکھتے ہیں اسکے آگے سرخ ڈبے پر انگلش میں نظر آیا؟
    3. تیشہ
      تیشہ
      کس کی دیکھوں ۔؟
    4. عزیزامین
      عزیزامین
      پرو فیل دیکھ لیں اگر ایسے ہی رہا تو میں یہ محفل چھوڑدوں گا
    5. تیشہ
      تیشہ
      کیا لکھا گیا ؟ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نیں آئی ۔؟ کیا بول رہے ہیں آپ ۔؟ کیا لکھا گیا ۔؟ ٹھیک سے لکھئیے گا تو بھی سمجھ میں آئے ناں آپکا لکھا ہوا ۔ ورنہ مجھے سمجھ نہیں آتی ۔
    6. عزیزامین
      عزیزامین
      پرو فایل میں شیم لیس بیھوٰیر کیوں لکھا گیا؟
    7. تیشہ
      تیشہ
      تو آپکے بھلے کی ہی بات کررہے ہیں ناں ۔ ایک بھلا سوچ رہیں ہیں ہم ، اوپر سے مجھے سنا رہےہیں ۔؟
    8. عزیزامین
      عزیزامین
      عمر کیا کرنی ہے دیکھکر ۔ میں تو کہتی ہؤں ایسے ہی کر ڈالو اتنا بھی فری نھیں ہوتے
    9. تیشہ
      تیشہ
      http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=329104#post329104

      امین ص یہ لیں لنک ، اراکین محفل گانوں کی روشنی میں ، یہ رہا لنک ۔
      شرط تو یہ رکھنی تھی پہلے ذرا گا کر دیکھائیے پھر دیتی ہوں لنک ۔ پھر خیال آیا آپ نے پرندے ہی گا دینے ہیں تو یہ خیال آتے ہی میں شریف بچی بن کر چُپ کرکے مطلوبہ لنک لے آئی ہوں آپکے لئے ۔

      ویسے کرنا کیا ہے اسکو آپ نے ۔؟
    10. تیشہ
      تیشہ
      ہاں ملے گا مگر ایک شرط پے ۔ ؟
    11. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھے اس دھاگہ کا لنک چاہیے اراکین محفل گانوں کی روشنی میں ملے گا؟
    12. محسن حجازی
      محسن حجازی
      ماسی یاد آگئی بھانجے کی؟ :grin:
      میں اس وقت گھر سے ہوں نیا لگوایا گيا انٹرنیٹ کنکشن ٹھوک بجا کر پورا کر رہا ہوں آخر کو ماسی سے کیے ہوئے وعدے بھی تو پورے کرنے ہیں :grin:
      سپیڈ ٹھیک ہے لیکن میں پانچ دن کا ٹرائل لے رہا ہوں۔
      اور یہ کہ بس شفٹنگ میں پھنسے ہوئے تھے اس کی تفصیل بھی بتاؤں گا۔
    13. تیشہ
      تیشہ
      سفید ؟ خیر ڈونٹ وری کئی بار چھوٹے بچوں کے سفید ہوجاتے ہیں جیسا کہ میری بھانجی ہے سولہ سال کی اسکے سفید نکل رہے ہیں اور اب اس نے ڈائی کرالئیے ہیں کلر ،
      کبھی کبھی بچوں کے بھی نکل آتے ہیں میں نے اکثر دیکھے ہیں سفید ۔
      موسم کی نیوز بھی پرانی ہے کہ کافی گرم و خشک ہے ۔ یہ تو سنتے ہی چلے آتے ہیں ، ل و ل ، کوئی نئی بات سناتے تو بھی بات تھی ۔
    14. فہیم
      فہیم
      ہمممممممم
      پھر تو نئی خبر یہ ہے کہ
      آج یہاں موسم کافی گرم و خشک ہے
      اور تازہ خبر یہ کہ ابھی سے میرے سر کے کچھ بال سفید ہوگئے ہیں:eek:
    15. تیشہ
      تیشہ
      نہیں آپ سمجھے کہ میں روزے چھوڑ رہی ہوں ۔ نہیں بھئی کبھی کبھی ایک آدھ رہ جاتا ہے ۔ مگر باقی کے رکھ ہی لیتی ہوں فہیم ۔
      جو میرے مس ہوئے ہیں انکا ازالہ بھی تو مجھے ہی بھرنا ہے ناں ۔
      کوئی اور نئی خبر سناؤ ۔ یہ تو پہلے سے پتا ہی ہے ۔
    16. فہیم
      فہیم
      ہیںںںںںںںںںںںںں
      ارے بھئی روزے تو پورے رکھنے چاہیے

      اور نئی تازہ یہی ہے کہ آج پاکستان کے نئے صدر صاحب نے حلف اٹھالیا ہے۔
    17. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ،
      فہیم مت پوچھو حال ، ورنہ میں نے ادھر ہی رونے بیٹھ جانا ہے ۔
      (روتے ہیں چھم چھم رے ، ۔، ،
      بس ٹھیک ہوں ، روزہ ایک چھوڑ کے ۔ ایک رکھتی ہوں ، سارے رکھؤں تو آدھ منہ پڑی ہوئی ہوتی ہوں ،
      سولہ گھنٹے کا تو روزہ ہے ۔ مگر بس ، ٹھیک ہی گزر رہے ہیں ،
      آپ سناؤ ؟ کوئی نئی تازہ ؟
    18. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم باجو

      اور خیریت سے ہیں آپ
      آج کل کہاں غائب ہیں کم کم نظر آتیں ہیں
      باقی گھر میں سب خیریت
      روزے کیسے گزر رہے ہیں:)
    19. تیشہ
      تیشہ
      ہاں مجھ سے بھی نہیں لگتی کوئی پرابلم ہے محفل میں ، کچھ درست کرتے ہوئے کچھ خراب ہوا شاید ،
      میں تو فیڈاپ ہوجاتی ہوں اپنی ایک ہی شکل دیکھ کر ، مگر اب جب تک ٹھیک نا ہو یہی دیکھنی پڑے گی ۔
    20. ماوراء
      ماوراء
      باجو، اوتار نہیں لگ رہا مجھ سے بھی۔ میل کی ہے آپ کو۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...