الف عین
رکنیت:
‏جولائی 17, 2005
مراسلے:
35,682
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
37,445
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,797
محصول منفی درجہ بندیاں:
12

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 27,470 14,623
زبردست 3,669 2,717
معلوماتی 1,959 176
دوستانہ 2,766 11
پر مزاح 1,581 292
متفق 2,732 2,228
غیر متفق 19 8
غمناک 46 4
ناقص املا 4 2
مضحکہ خیز 5 2
نا پسندیدہ 3 6
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 22, 1950 (عمر: 71)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
الہند
پیشہ:
سبکدوش

اس صفحے کی تشہیر

الف عین

لائبریرین, مذکر, 71, از الہند

فرقان یہ تو صوفیہ بیدار کا کلام لگتا ہے. نصرت ادیب ہاشمی ان کی والدہ تھیں/ہیں ‏دسمبر 31, 2018

    1. محمد بلال اعظم
      محمد بلال اعظم
      استادِ محترم میرے پاس احمد فراز کی دردِ آشوب ورڈ فائل میں ہے خود ٹائپ کی ہوئی، بس 15 یا 20 صفحات ہی رہ گئے ہیں، کیا آپ اسے اپنی لائبریری کے لئے لے سکتے ہیں؟
    2. متلاشی
      متلاشی
      استاذ محترم میں آپ کے کلام سے استفادہ کرنا چاہتا براہِ کرم اس کا ربط عنایت کیجئے ۔۔۔ شکریہ
      1. الف عین
        الف عین
        ‏اپریل 12, 2012
      2. الف عین
        الف عین
        ‏اپریل 12, 2012
    3. شاہنواز عامر
      شاہنواز عامر
      کوئی بتانا پسند کرے گا کہ نیا دھاگہ کہاں جاکر شروع کروں اور کیسے ذرہ نوازی ہوگی
      1. الف عین
        الف عین
        جس فورم میں پوسٹ کرنا ہو، پہلے اس فورم کو سلیکٹ کریں۔ پھر وہیں ایک بٹن ملے گا، نیا دھاگہ شروع کریں۔ بس شروع ہو جائیں۔
        ‏مارچ 7, 2012
    4. شاہنواز عامر
      شاہنواز عامر
      جناب میں اپنا ناول ٹائپ کرکے خود کہاں اور کیسے اپ لوڈ کرسکتا ہوں رہنمائی کریں گے
      1. الف عین
        الف عین
        آپ کی تحریریں فورم میں جائیں اور وہاں پوسٹ کر دیں۔ یاد رہے کہ وہاں الفاظ کی قید ہے۔ اس لئے دس بارہ صفحات ہی ایک مراسلہ میں پوسٹ کریں۔
        اس کے علاوہ مجھے بھجوا دیں۔ اگر ان پیج میں ٹائپ کر رہے ہیں تو اسی کی فائل۔ میں برقی کتابوں میں اپ لوڈ کر دوں گا۔ میرا ای میل
        aijazubaid@gmail.com
        ‏مارچ 7, 2012
    5. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      دیوان غالب تو ڈاؤن لوڈ ہو گیا ہے، مگر نسخہ حمیدیہ انکاری ہے،
    6. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      جب دیوان غالب آپ کے برقی بک ڈپو سے ڈاؤن لوڈ کرنے لگتا ہوں تو یہ جواب آتا ہے (404 Not Found
      nginx/1.0.5
      1. الف عین
        الف عین
        اوہو، میں نے یہ پئغامات اب تک نہیں دیکھے تھے، معذرت۔ ابھی دیکھتا ہوں کہ کیا پوسٹ ہونے سے رہ گیا ہے!!
        ‏مارچ 7, 2012
    7. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      السلام علیکم، آداب عرض ہے
      جناب نسخہ رضا کا جتنا ھصہ ٹائپ کرنا تھا وہ تو کر لیا، اب کاپی پیسٹ والا کام رہ گیا
      جس کیلئے نسخہ بھوپال اور نسخہ حمیدیہ کی ضرورت ہے، میں نے لائبریری میں موجود لنکس open کرنے کی کوشش کی مگر ایک لنک بلاک تھا اور ایک بار بار ایرر ایرر کا رسپانس دیتا ہے
      آپ کی برقی کتابیں بھی عدم تعاون پر ڈٹ گئی ہیں، براہ کرم مجھے مشورہ دیں
      1. الف عین
        الف عین
        واہ واہ، لیکن اصل نسخہ تو تمہارے پاس ہے، میرے پاس ایک زمانے میں تھا لائبریری کی کاپی۔ اس وقت تو میں ہیوسٹن میں ہوں۔
        برقی کتابوں میں کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ میں نے ابھی دیکھا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ تین فائلیں دستیاب ہیں، تینوں سے کمپئر کر لیں۔ اس کے بعد ٹائپ کریں۔
        ‏فروری 2, 2012
    8. چھوٹاغالبؔ
      چھوٹاغالبؔ
      آداب عرض ہے
      پوچھنا یہ تھا کہ نسخہ کالیداس جتنا ٹائپ ہو گیا ہے اسے پوسٹ کر دوں؟
      تا کہ ساتھ ساتھ میری غلطیوں کی درستی بھی ہوتی رہے
      اور ابھی بجلی نے میکے جانا ہے، صبح 3 بجے سے انشااللہ پھر ٹائپنگ کا مشن مزید آگے بڑھاؤں گا
    9. متلاشی
      متلاشی
      استاذ گرامی جناب الف عین صاحب۔۔۔! فقیر نے اپنی بے طقی سی غزل اردو محفل کے طرحی مشاعرےمیں پوسٹ کی ہے ۔۔۔اس پر آپ کی نظر کرم کی ضرورت ہے۔۔۔! شکریہ۔۔۔!
      1. الف عین
        الف عین
        عزیزم، وہاں پوسٹ کرنے کے بعد اصلاح کیوں؟ اس لئے وہاں میں مپڑھ رہا ہوں سب کی تخلیقات۔
        ‏جنوری 14, 2012
    10. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم،
      کیسے ہیں جناب :)
      1. الف عین
        الف عین
        اچھا ہوں میاں، تم کیسے ہو۔
        ‏جنوری 14, 2012
      2. فہیم
        فہیم
        :)
        اللہ کا کرم ہے جناب۔
        ‏جنوری 14, 2012
    11. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      سر اگر اپنا پوسٹل ایڈریس پی ایم کر دیں تو ممنون رہوں گا، آپ کو اپنا انتخاب جسکا نام آپ نے موجِ تہہ آب تجویز کیا تھا ارسال کرنا ہے شکریہ۔
      1. الف عین
        الف عین
        راجا، اس کی ان پیج فائل مجھے کیوں نہیں بھیجی گئی؟ کیا ای میل بھی نہیں ہے؟ پتہ یوں ہے
        Aijaz Ubaid
        9-1-25/A/1, Hashim nagar,
        Langar House, Hyderabad 500 008, A.P.
        email: aijazubaid@gmail.com
        ‏جنوری 14, 2012
    12. ایس فصیح ربانی
      ایس فصیح ربانی
      محترم جناب عبید صاحب، السلام علیکم
      سب سے پہلے آپ کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور اس کو بعد آپ کا شکریہ ہ میری غزل کو سراہا اور مجھے اپنی شاعری کمپائل کر کے آپ کو بھیجنے کو کہا کہ برقی کتب میں شامل ہو سکے، مجھے یقینآ اس کے لیے وقت چاہیے کہ بہت سی غزلیات میں سے انتخاب کرنا اور پھر اشعار پر نظرِ ثانی کہ کونسا شامل کرنا ہے اور کونسا نہیں لیکن اگر انتخاب آپ کر لیں گے تو میں کم وقت میں غزلیات اکٹھی کر آپ کو بھیج دونگا اس کے لیے مجھے آپ کا ای میل ایڈریس چاہیے ہوگا۔ میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔
      sfaseehrabbani@yahoo.com
      آپ کا بہت شکریہ، والسلام دعاگو شاہین فصیح ربانی
      1. الف عین
        الف عین
        فصیح، میرا ای میل ہے
        aijazubaid@gmail.com
        انتخاب تو میں نہیں کرتا، ہاں، کسی شعر میں ایسی غلطی ہو جو نا گوار ہو، تو اسے حذف کر دیتا ہوں۔ مطبوعی کتابوں میں بھی ایسی اغلاط دیکھنے کو ملتی ہیں۔
        ‏جنوری 14, 2012
    13. الف عین
      الف عین
      شکریہ صفدر
    14. صفدر علی
      صفدر علی
      السلام علیکم
      عبید بھائی وحدت اللسان کا تعارف اور مطبوعہ کتاب یہ بڑے نصیب کی بات ہے میل کی ہے۔امید ہے پہنچ گئی ہو گی
      والسلام
      دعا گو صودر قریشی
      safdar_qureshi@yahoo.com
    15. صفدر علی
      صفدر علی
      السلام علیکم
      برقی کتابوں سے مراد تصویری مواد ہو تو اپنی مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کتابوں کا عکس بھیج دوں؟
      والسلام
      دعا گو
      صفدر قریشی
    16. صفدر علی
      صفدر علی
      السلام علیکم
      الفاظ کی اصل یعنی علم اشتقاق(etyology) کے متعلق اردو میں بہت کم مواد ملتا ہے۔وحدت اللسان اس کمی کو پورا کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔محفل فورم اگر اس کی اشاعت و تشہیر کا انتطام کرے تو بہت بڑی خدمت ہو گی۔اللہ کی مہربانی سے نہ صرف اردو،پنجابی،فارسی بلکہ ہزاروں انگریزی الفاظ کی اصل قواعد کی روشنی میں بتائی جا سکتی ہے۔ میرے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کام میں اتنا مواد اللہ کی مہربانی سے موجود ہے کہ اس کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے۔
      1. الف عین
        الف عین
        یہ فائل تدوین کے لئے سامنے آئی تو یاد نہیں آیا کہ کس نے بھیجی تھی۔ آج یہ صفحہ دیکھا تو یاد آیا۔ سب کو جواب دے رہا ہوں۔ پہلے سب کو ایک ساتھ جواب دینے کے لئے سوچا تھا، لیکن سمجھ میں نہیں آیام اب پتہ چلا کہ ’تبصرہ‘ کرنا جواب کامترادف ہے۔
        اس فائل میں یہ پرابلم ہے کہ بہت سے جدول ہیں، جو ورڈ میں نہیں ہو سکتے۔ اگر ورڈ میں ان کو خود ایڈت کر کے بھیج دیں تو مہر بانی۔ ای میل بھی کرتا ہوں۔
        ‏جنوری 14, 2012
    17. صفدر علی
      صفدر علی
      السلام علیکم
      محفل آپ سے رابطے کا ذریعہ بنا ہے۔اللہ تعالیٰ اس رابطے کو قائم رکھے
      آمین!
      والسلام دعا گو صفدر قریشی
    18. میم نون
      میم نون
      محترم جناب عبید صاحب، السلامُ علیکم
      اللہ تعالی سے دعا ہے آپ بخیر ہوں۔

      کافی دنوں سے آپ محفل سے غیر حاضر رہے تو کچھ تشویش سی ہو گئی تھی، اب آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
      بس یہی جاننے کے لئیے لکھ رہا ہوں کہ آپ خیریت سے ہیں؟

      آپ کی دعاؤں کا طلبگار،
      محمد نوید سیالکوٹی
    19. راشد اشرف
      راشد اشرف
      عبید صآحب! آداب
      شمس الرحمن فاروقی سے ایک بے تکلف گفتگو پسند آئی۔ بہت شکریہ آپ کا
      فاروقی صاحب 2010 میں کراچی آئے تھے اور ان سے ملاقات ہوئی تھی، ہم ان دنوں جناب ابن صفی پر پروگرام کے سلسلے میں کراچی کے جیو ٹی وی کے ساتھ مصروف تھے۔ ای میل پر فاروقی صاحب سے رابطہ رہتا ہے

      خودنوشت سوانح عمریوں پر ایک کام ملاحظۃ فرمائیے، ان کتب کی فہرست کا فاروقی صاحب کو بھی انتظار ہے:

      http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
      http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-2/


      خیر اندیش
      راشد اشرف
      کراچی سے
    20. الف عین
      الف عین
      قربان، میں کورل ڈرا استعمال تو نہیں کرتا لیکن اندازہ تو یہی ہے کہ یا تو اس کو پرنٹ سکرین سے امیج کاپی کریں بجائے متن کے، اور کورل ڈرا میں کراپ کر کے پھر جو چاہیں کریں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کورل ڈرا میں راست نستعلیق میں حروف ٹوٹ جاتے ہیں، ہاں، نسخ میں شاید کوئی مسئلہ نہیں، وہاں ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 22, 1950 (عمر: 71)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://kitaben.urdulibrary.org
    مقام سکونت:
    الہند
    پیشہ:
    سبکدوش
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کمپیوٹنگ، ادب، مذہب (قرآن)