الف عین
رکنیت:
‏جولائی 17, 2005
مراسلے:
34,702
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
36,317
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,717
محصول منفی درجہ بندیاں:
12

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 26,962 14,420
زبردست 3,519 2,695
معلوماتی 1,918 172
دوستانہ 2,387 9
پر مزاح 1,531 291
متفق 2,658 2,156
غیر متفق 19 7
غمناک 40 4
ناقص املا 4 1
مضحکہ خیز 5 2
نا پسندیدہ 3 6
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 22, 1950 (عمر: 70)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
الہند
پیشہ:
سبکدوش

اس صفحے کی تشہیر

الف عین

لائبریرین, مذکر, 70, از الہند

فرقان یہ تو صوفیہ بیدار کا کلام لگتا ہے. نصرت ادیب ہاشمی ان کی والدہ تھیں/ہیں ‏دسمبر 31, 2018

    1. عین عین
      عین عین
      السلام علیکم
      ظفر اقبال کی شاعری پر جو اعتراض‌تھا اس کا جواب آج دیا ہے۔۔۔۔۔ دیکھ لیں۔ مجھے اصل میں‌سائٹ کا استعمال ابھی تک نہیں‌آیا اسی باعث‌دیکھ نہیں‌سکا کہ وہاں‌میرے لیے پیغامات ہیں۔ وہ تو مغل بھائی نے بتایا تو آج پہنچا وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں‌ اپنا جواب بھیجنے کے بعد دیکھا کہ آپ نے میری حمایت کی۔۔۔۔۔ یعنی میری کیا جو بات درست تھی آپ نے اسے تسلیم کیا۔ مجھے بہت خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں‌کے اتنے اعتراضات کے بعد آپ کا جواب پڑھ کر جی خوش ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی میرا جواب پڑھیں۔
    2. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم سر کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں آپ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
    3. الف عین
      الف عین
      کہاں عزیز؟ مجھے تو نہیں ملا۔
    4. عزیزامین
      عزیزامین
      کل میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا تھا؟
    5. خاور بلال
      خاور بلال
      السلام علیکم
      کیسے ہیں‌ اعجاز انکل
      ایک بار آپ نے ذکر کیا تھا کہ قطر میں کچھ لوگ ہیں‌جو اردو کے لیے کام کررہے ہیں۔ شاید "بزم اردو قطر" یا پھر "محبان اردو ہند قطر" نام تھا۔ بہر حال مسئلہ یہ ہے کہ اگر مجھے یہ راہنمائی مل جائے کہ دوحہ-قطر میں‌اردو کتب کہاں دستیاب ہیں تو بھلاہوجاوے گا۔ اصل میں‌بخاری شریف کا اردو ترجمہ جو وحید الزمان صاحب نے کیا ہے، درکار ہے۔ یہ تین جلدیں‌ہیں میں‌بذریعہ کورئیر بھی منگواسکتا ہوں لیکن اگر قطر میں‌ کسی ایسے ٹھکانے کا پتہ چل جائے کہ جہاں‌ اردو کتب مل جاویں تو بہت سہولت ہوجائیگی۔
      آپ کی مصروفیت کا مجھے اندازہ ہے۔ آپ خود رابطہ نہ کرسکیں تو مجھے ان کا میل یا رابطہ نمبر وغیرہ فراہم کردیں میں‌بات کرلوں گا۔
      دعا گو
    6. مغزل
      مغزل
      بابا جانی کرم کیجئے !
    7. الف عین
      الف عین
      السلام علیکم اور شکریہ فہد
      عید امریکہ میں پہلی بار ہوئی ہے اگرچہ دوسری بار یہاں آیا ہوں۔ تمہاری چچی تو پانچ بار آ چکی ہیں)۔ خیر۔ تجربہ اچھا ہی رہا۔ ایک تو یہاں کے مسلمان ماشاء اللہ اصل مسلمان ہیں، ہند و پاک کے ’پیدائشی مسلمان‘ نہیں ہیں جن کے ذہنوں کے جالے مشکل سے ہی نکلتے ہیں۔ اسی وجہ سے محفل میں دینی موضوعات سے بچتا ہوں اور سیاسی بھی۔ وہاں بھی میڈیا کے زیر اثر ’بھارت‘ کے خلاف زہر بھرا ہوا ہے۔ کاش لوگ کھلے ذہن سے کام لیں۔
      والسلام
      اعجاز
    8. ابوشامل
      ابوشامل
      محترم بزرگ اعجاز اختر صاحب!
      امید ہے خیریت سے ہوں گے اور طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہوگی۔
      آپ نے شاید عید دیار غیر میں گزاری ہے، یہ تجربہ کیسا رہا؟
      دراصل گزشتہ جمعہ کے بعد انٹرنیٹ استعمال کرنے کا موقع آج ملا ہے اس لیے عید کے پیغامات بھی آج ہی دے رہا ہوں۔
      بہرحال گزری عید کی مبارکباد قبول فرمائیے۔
      آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہوں
    9. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    10. فرخ منظور
      فرخ منظور
      جی اب نظر آئے لیکن شاید تین ستاروں کی وضاحت کہیں نظر نہیں‌ آئی - خیر اگر آپ کے ذہن میں کچھ نظمیں‌ ہیں تو بتا دیں میں خود ہی ٹائپ کر دوں گا چند ہی دن میں -
    11. فرخ منظور
      فرخ منظور
      السلام علیکم! اعجاز صاحب آپکی کتابوں کی سائٹ سے "واماندہ" ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی - براہِ مہربانی اسے دیکھیے -
    12. الف عین
      الف عین
      واپس آ گیا ہوں فہیم۔ آج شام کو ہی۔
      شکریہ اور عید مبارک
    13. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم

      عید مبارک جناب
      اور عید کیسی گزاری
      اور کیا آپ کی واپسی ہوچکی ہے؟
    14. فہیم
      فہیم
      السلام علیکم
      اور جناب خیریت سے ہیں
      آج کل کم کم آتے ہیں
      اور سنائیں رمضان کیسا گزرا
    15. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    16. ایم اے راجا
      ایم اے راجا
      السلام علیکم، استادِ محترم۔
      تکلیف کے لیئے معافی۔
      ناہید صاحبہ کی مندرجہ ذیل غزل کس بحر میں ہے، ارکانِ بحر کیا ہیں۔ شکریہ۔
      دائرہِ خواب میں رہنا پڑا
      عمر بھر ہی آب میں رہنا پڑا

      تیری جانب موڑ کر راہیں سبھی
      قریہ بیتاب میں رہنا پڑا

      خواہشِ بے نام کی صورت ہمیں
      اک ادھورے باب میں رہنا پڑا

      شام تھی میرا حوالہ، اس لیے
      منظرِ شب تاب میں رہنا پڑا

      کوئی تھا مجھ میں ہی مجھ سے ہمکلام
      اُس کی آب و تاب میں رہنا پڑا
    17. الف عین
      الف عین
      ضرور۔ کیا کہنا ہے عزیز؟
    18. عزیزامین
      عزیزامین
      سلام کیا آپ مجھ سے بات کرں گے؟
    19. خاورچودھری
      خاورچودھری
      حضور
      آداب عرض
    20. عزیزامین
      عزیزامین
      پھر مجھے کوی اور مفید مشورہ دیں شکریہ خدا حافظ جواب نہ دینا بھی زیادتی ہے راے ضرور دینی چاہیے
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 22, 1950 (عمر: 70)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://kitaben.urdulibrary.org
    مقام سکونت:
    الہند
    پیشہ:
    سبکدوش
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کمپیوٹنگ، ادب، مذہب (قرآن)