سر ! یہ اشعار بھی دیکھ لیں
محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب غزل یہ مانتا ہوں کوئی سمندر نہیں ہوں میں لیکن کسی ندی سے بھی...
جی سر یہ اور بہتر لگ رہا بہت بہت شکریہ سر جزاک اللّٰہ خیراً غزل (اصلاح کے بعد) اس کے دل میں اتر گیا ہوں میں پا کے اس کو نکھر گیا ہوں میں تا...
سر ! کیا 'دیکھ' کی جگہ لفظ 'یار' لا سکتے ہیں ؟ اور کیا یہ لفظ بھی بھرتی کا کہلا سکتا ہے ؟ آج پھر اس کی یاد آئی ہے آج پھر یار ! مر گیا ہوں میں
اصلاح و رہنمائی فرمانے کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں سر اللّٰہ آپ کو شاد و سلامت رکھے ، آمین _ غزل (اصلاح کے بعد) اس کے دل میں اتر گیا ہوں میں...
محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل...
غزل (اصلاح کے بعد) ہر نفَس رب کی بندگی کرنا میں نے سیکھا ہے بس یہی کرنا کل کہیں عشق ہو نہ جائے تمہیں سوچ کر مجھ سے دوستی کرنا لاکھ رنجش ہو پھر...
ٹھیک ہے سر بہت بہت شکریہ شاد و سلامت رہیں
بہت بہت شکریہ سر پھر بہتر کیا ہوگا آپ ہی تجویز فرما دیں میں کنفیوز ہوں
سر کیا مقطع میں 'جان لو' اور 'جان لے' ، ان میں سے کچھ بھی رکھ سکتے ہیں ؟
ان کو غزل سے ہٹا دیا ہے سر بہت بہت شکریہ
سر ! براہ مہربانی ان اشعار کی بھی اصلاح فرما دیں ... الف عین سر محمّد احسن سمیع :راحل: سر محمد خلیل الرحمٰن سر یہ بھی تو ہے زوال مِرے ارتقا کا...
بہت بہت شکریہ سر جزاک اللّٰہ خیراً جی ، پھر پہلے والا شعر ہی رکھ لیتا ہوں ٹھیک ہے سر سر کیا دوسرا مصرع بدلا جا سکتا ہے ؟ او ! مطلب زیور پہننے...
محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل یہ مانتا...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں