1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
ابن سعید
آخری سرگرمی:
‏جولائی 17, 2019 5:20 شام
رکنیت:
‏فروری 2, 2008
مراسلے:
60,123
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
49,299
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
2,580
محصول منفی درجہ بندیاں:
44

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 32,973 31,185
زبردست 5,093 2,040
معلوماتی 2,207 344
دوستانہ 3,628 8,566
پر مزاح 5,398 844
متفق 2,489 169
غیر متفق 50 0
غمناک 41 3
ناقص املا 3 0
مضحکہ خیز 12 0
نا پسندیدہ 29 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جنوری 15, 1985 (عمر: 34)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
نارفاک، ورجینیا
پیشہ:
ریسرچر - ویب سائنس اینڈ ڈیجیٹل لائبریریز

اس صفحے کی تشہیر

ابن سعید

خادم, مذکر, 34, از نارفاک، ورجینیا

بھئی ہم تو چلے کیلیفورنیا، اب ایک ہفتہ بعد واپسی ہو گی۔ :) :) :) ‏جولائی 30, 2018

ابن سعید کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جولائی 17, 2019 5:20 شام
    1. تیشہ
      تیشہ
      شکریہ ابن ِ بھیا ، آپ بھی ہمیشہ خوش رہئیے ،اللہ سب کو نئا سال خوشیوں بھرا ملے ،۔ آپکے بھی تمام ارادے ، خواب ، خواہیشیں پوری ہوں ، آمین ،
    2. تیشہ
      تیشہ
      جی ابن بھیا ، بہت شکریہ ، بس آپکی دعائیں چاہئیں ،۔۔باقی اللہ نصیب اچھے کرے ،

      جی میں ایکدم ٹپ ِ ٹاپ ، اللہ کا شکر ہے ۔
    3. تیشہ
      تیشہ
      سلام ، ابنِ بھیا کیسے ہیں آپ ۔؟ خیر خیریت ناں ؟ انکل جی کیسے ہیں ؟
    4. mahan
      mahan
      مین بر ما کے چھو ثے ارد و د ان ھو ن۔ ار د و سے عشق ہے۔ آپ سے مد د کی ا مید کر تا ہو ن
    5. mahan
      mahan
      السلام علیکم
    6. moderate
      moderate
      To Create A Urdu Forum But Ihave No I Want Information About It.please Helpsir
    7. عزیزامین
      عزیزامین
      یاہو پر آیں؟
    8. نونوجی
      نونوجی
      سلام ابن سعید صاحب
      پاکستان سے ہوں
      زبان اردو سے عشق کی حد تک دلچسپی ہےِِ
      اسے مزید تربیت کی ضرورت ہے
      کیا آپ ہماری مدد فرمائیں گے۔

      والسلام
    9. ش زاد
      ش زاد
      سعود بھائی آپ آن لائن ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    10. ش زاد
      ش زاد
      سعود بھائی آپ پر سلامتی ہو۔۔۔
      کیسے مزاج ہیں حضور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    11. ایقان
      ایقان
      نام: ایقان
      ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں
      کوئی خاص پروگرامنگ زبان پر عبور نہیں تاہم ایچ ٹی ایم ایل پر کام کیا ہے
      ڈیٹا بیس پر بھی واجبی سا کام کیا ہوا ہے
      تاہم ان پییج ، اردو لنک ، اردو ای میل ، اردو پیڈ کا باقاعدہ استعمال کرتا ہوں
    12. محمداحمد
    13. فخرنوید
      فخرنوید
      جناب میں نے اسے بہت ڈھونڈا ہے لیکن مجھے نہیں ملا ہے اس کا کریکٹر سیٹ
    14. فخرنوید
      فخرنوید
      السلام علیکم!
      جناب میں ایک اردو زبان میں فورم بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یعنی ایک فورم کو اردو زبان میں ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لیکن جو نہی میں اس کو کھولتا ہوں۔ تو وہ درست طرح سے اسے اینکوڈ نہیں کرتا ہے حالانکہ میری ساری فائل تقریبآ UTF-8 ہیں ۔ لیکن پھر بھی اس کی اینکوڈنگ کیوں درست نہیں ہو رہی ہے مدد فرمائیں۔

      متعلقہ لنک:متعلقہ لنک دیکھیں

      وسلام
    15. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    16. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھے ایوارڈ ملا اسکی تٍفصیلی بتا سکتے ہیں شکریہ؟
    17. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھے ایوارڈ ملا اسکی تٍصلی بتا سکتے ہیں شکریہ؟
    18. عزیزامین
      عزیزامین
      سنجید گی میں آپ نے میرا بھی ریکارڈ توڑ دیا شاید کبھی بات بھی نہیں کی کافی دن ہو گے؟
    19. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ کے پاس گپ شپ کے لیے ٹائم ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    20. عزیزامین
      عزیزامین
      ایک پیغام جس کا عنوان قیصرانی جی کے لیے دعاے صحت ہے وہاں دو کارڈز کے لنکس ہیں انھیں درست کر کے لگا دیں یہ ہے میرا کل والا کام شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جنوری 15, 1985 (عمر: 34)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.ibnesayeed.com/
    مقام سکونت:
    نارفاک، ورجینیا
    پیشہ:
    ریسرچر - ویب سائنس اینڈ ڈیجیٹل لائبریریز
    I am a Web Application programmer and Semantic Web researcher. Commonly tagged by Web, Digital Library, Web Archiving, Ruby on Rails, PHP, HTML, CSS, JavaScript, ExtJS, Go, Urdu, RTL, Docker, and Linux.