1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں
آصف اثر
رکنیت:
‏جولائی 28, 2013
مراسلے:
2,714
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
3,594
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
870
محصول منفی درجہ بندیاں:
163

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,346 2,032
زبردست 266 1,482
معلوماتی 574 800
دوستانہ 396 269
پر مزاح 1,012 2,048
متفق 692 1,028
غیر متفق 95 112
غمناک 83 66
ناقص املا 5 4
مضحکہ خیز 103 133
نا پسندیدہ 55 48
جنس:
مذکر

اس صفحے کی تشہیر

آصف اثر

محفلین, مذکر

براہ کرم جعلی آئی ڈیز کو بند کردیا جائے۔ ‏اگست 17, 2019 8:42 شام

    1. آصف اثر
      آصف اثر
      اور یہود ونصاری کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے۔ القرآن
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسم محمد
        جاسم محمد
        ہمارے کرتوتوں نے یہود (اسرائیل)، نصاری (امریکہ)، ہندو (بھارت) اور بدھمت (چین) کو بھی مسلمانوں کے خلاف متحد کر دیا ہے۔ اب کیا مزید ذلت باقی ہے؟
        ‏مئی 4, 2019
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        کوئی ذلت نہیں ہے۔ یہ اسلام کے ظہور سے لےکر قیامت تک مسلمانوں کے دشمن رہیں گے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔
        ‏مئی 9, 2019
    2. آصف اثر
      آصف اثر
      جو علم فلکیات نہ جانتا ہو وہ اللہ تعالی کی معرفت میں ناقص ہے۔ امام غزالی رح
      1. عباس رضا
        عباس رضا
        رحمۃ اللہ علیہ۔
        زحمت نہ ہو تو معلومات کے لئے حوالہ دے دیجئے :)
        ‏اپریل 17, 2019
    3. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      آصف اثر بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
      1. م حمزہ نے اسے پسند کیا۔
      2. م حمزہ
        م حمزہ
        ‏مارچ 5, 2019
    4. آصف اثر
      آصف اثر
      صبح سے اب تک بخار رہا۔ الحمدللہ اب کافی بہتری محسوس ہورہی ہے۔ دعا کی درخواست۔
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. ربیع م
        ربیع م
        اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
        ‏اکتوبر 5, 2018
      3. عرفان سعید
        عرفان سعید
        ‏اکتوبر 5, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
      4. الف نظامی
        الف نظامی
        اللہ آپ کو صحت دے
        ‏اکتوبر 5, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
    5. آصف اثر
      آصف اثر
      کوئی میری مدد کرسکتا ہے؟
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. عبید انصاری
        عبید انصاری
        ہاہاہاہا
        ‏اکتوبر 2, 2018
        ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        گواچ کا مطلب؟
        ‏اکتوبر 2, 2018
        ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      4. فلک شیر
        ‏اکتوبر 3, 2018
        آصف اثر اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
    6. آصف اثر
      آصف اثر
      ڈاروِن جدید ارتقاپرستوں کے لیے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد تابش صدیقی
        محمد تابش صدیقی
        اگر یہ موضوع متعلقہ لڑی تک ہی رہے تو محفل کے مجموعی ماحول کے لیے بہتر ہے۔ یہ بات پرسوں ہی کوائف ناموں میں یہ ٹاپک بکھرا دیکھ کر کہنے والا تھا۔ پھر سوچا، کہ ایک دفعہ اور سہی۔ مگر سلسلہ جاری ہے۔
        ‏اکتوبر 2, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
    7. آصف اثر
      آصف اثر
      سائنس کو ارتقا پرستوں نے اور ارتقاپرستوں کو لاعلم شدت پسندوں نے نقصان پہنچایا ہے۔
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      2. عرفان سعید
        عرفان سعید
        بہت معذرت کے ساتھ پوچھنا پڑ رہا ہے کیسا نقصان؟
        ‏اکتوبر 1, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        پہلا نقصان تھیوری کے مفہوم کو اتنا مبہم کرنا کہ اسے کوئی بھی اپنے مقصد کے لیے باآسانی استعمال کرسکتاہے۔
        دوسرا نقصان ایک مفروضے کو ثابت شدہ حقیقت کے طور پر پیش کرنا حالاں کہ سائنٹفک کمیونٹی کے ریسرچ پیپر آپ کو تھیوری سے زیادہ ہائپوتھیسس کے الفاظ ملیں گے اور اکثر تو تھیوری کا لفظ ہی سِرے سے غائب ہوتاہے۔
        ‏اکتوبر 1, 2018
      4. آصف اثر
        آصف اثر
        یعنی رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لیے ارتقاپرست تھیوری کے بھاری بھر کم لفظ کا سہارا لیتے ہیں جو سائنسی قواعد کے خلاف ہے۔
        ‏اکتوبر 2, 2018
    8. آصف اثر
      آصف اثر
      مراسلہ #209 کے بعد ارتقا پرست گیلاپاگوس جزیرے چلے جائے اور ڈاروَن کی طرح نئے ”اسپیشئز“ دریافت کرنے کے لیے اپنی زندگی وقف کردے۔
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
    9. آصف اثر
      آصف اثر
      ارتقا پرستوں نے سائنس کو مسخ کردیا ہے۔
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      2. جاسم محمد
        جاسم محمد
        جب دھاگہ میں بحث ہو رہی ہے تو یہاں کیوں
        ‏ستمبر 30, 2018
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        کیوں کہ زیک صاحب دوسرے دھاگوں میں جھوٹ بیچ رہے ہیں۔
        ‏ستمبر 30, 2018
    10. آصف اثر
      آصف اثر
      ارتقا کے مفروضے کو بحرالکاہل میں غرق کردو!
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. عرفان سعید
        عرفان سعید
        آصف اثر ، جاسم محمد
        بھائیو! آپ بھی کس بحث میں پڑ گئے ہیں۔ پی۔ایچ۔ڈی کوئی معیار نہیں۔ ایک اوپن فورم ہے، گفتگو کو اوپن رکھیں۔ دھاگے میں کوئی نامناسب رویہ سامنے آیا تو توجہ دلا دیں گے۔ ہم کون سا ڈارون کا منتر پڑھ کر بندروں کو انسان بنانے چلے ہیں!
        ‏ستمبر 26, 2018
        آصف اثر اور La Alma نے اسے پسند کیا۔
      3. La Alma
        La Alma
        ڈارون کا منتر انسانوں کو بندر بناتا ہے۔
        ‏ستمبر 26, 2018
      4. آصف اثر
        آصف اثر
        جدید بندر تو بناہی لیتا ہے۔
        ‏ستمبر 27, 2018
    11. آصف اثر
      آصف اثر
      ٹیکسانومی کو ارتقا سے جوڑنا سب سے بڑا فراڈ ہے۔
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        یہی تو اہم ہے کہ چند افراد نے ایک مفروضے کو نظریے کا نام دے کر مسلط کیا۔ یہاں پر بھی اشارہ اس جانب ہے کہ مقصد غلط تھا، لوگ جو بھی تھے۔ لیکن ظاہر ان کا ذکر کیے بغیر بات بھی نہیں ہوسکتی۔
        ‏ستمبر 26, 2018
      4. جاسم محمد
        جاسم محمد
        مسلط کرنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ حیاتیاتی ارتقا اگر واقعی ہو رہا ہے تو ہو کر رہے گا۔ اور اگر نہیں ہو رہا توآج سے لاکھوں سال بعد انسان اور دیگر حیات کی یہی شکل ہوگی جیسی آج ہے۔ یعنی کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
        ‏ستمبر 26, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
      5. آصف اثر
        آصف اثر
        یہی تو عرض ہے کہ جب یہ شواہد، ثبوت ہی نہیں کہ ہورہا ہے یا نہیں تو پھر اسے نظریے کا نام دینا کتنی حماقت ہے۔
        ‏ستمبر 26, 2018
    12. آصف اثر
      آصف اثر
      مغرب میں آزادیِ اظہارَ رائے کے نام پر اسلام کی تضحیک جائز لیکن ہولوکاسٹ کی جھوٹی مظلومیت کے خلاف بولنا جُرم!
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی، ربیع م اور م حمزہ نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        میں نے جھوٹی مظلومیت کا ذکر کیا ہے یہودیوں کو (قلیل تعداد میں) قتل کرنے کا نہیں۔
        ‏ستمبر 23, 2018
        ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      4. آصف اثر
        آصف اثر
        یہاں دوغلے پن اور مکاری کی جانب توجہ دلانا بھی مقصود ہے۔
        ‏ستمبر 23, 2018
        ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      5. جاسم محمد
        جاسم محمد
        اچھا۔ مغرب میں بھی ہماری طرح کے انسان ہی بستے ہیں جوکئی معاملات میں دوغلہ پن دکھاتے ہیں
        ‏ستمبر 23, 2018
    13. آصف اثر
    14. آصف اثر
      آصف اثر
      سماجی ذرائع ابلاغ اورعصری جامعات میں سیکولرنامی طبقے کی بدتہذیبی، اورتجاہل دیکھ کرشرم سےآنکھیں جھک جاتی ہے۔ اس کے ذمہ دار اِن کے اساتذہ ہیں۔
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. جاسم محمد
        جاسم محمد
        ‏ستمبر 21, 2018
      4. عبید انصاری
        عبید انصاری
        قرآن پاک کی تعلیم تو بہت ابتدائی کام ہے۔ علوم قرآنی سے متعلق کیا کیا گیا؟
        ‏ستمبر 21, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
      5. جاسم محمد
        جاسم محمد
        شکر کریں نئی حکومت نے اتنا کام بھی کر دیا۔ اور وہ بھی سرکاری سطح پر۔ ابھی شروعات ہیں۔ آہستہ آہستہ بہتری آئے گی
        ‏ستمبر 22, 2018
    15. آصف اثر
      آصف اثر
      سائنس، اسلام کے ڈومین کا محض ایک Subset ہے۔
      1. اعجاز کریم، الف نظامی، ربیع م اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. آصف اثر
        آصف اثر
        یہ سب کچھ ”کیوں“ ہوتا ہے اور ”کب“ ہوگا، یہ سائنس کے محدود دائرے سے باہر ہے۔ اسلام انسانوں کو کسی بھی علت کے تین وجوہات بتاتا ہے، یا تو وہ انسانوں کے لیے بطورِ رحمت ہوگا، یا بطورِ زحمت اور یا بطورِ امتحان۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے آپ کو سائنس کے محدود سوچ کو وسیع تر کرکے علت ومعلول کی دنیا کو سمجھنا ہوگا۔
        ‏ستمبر 23, 2018
      4. آصف اثر
        آصف اثر
        آپ براہِ کرم یہ نہ کہیں کہ جاپان، امریکہ اور یورپ میں سب سے زیادہ گناہ ہوتے ہیں اُن پر زمین کیوں نہیں پلٹی جاتی یا ایک ہی بار عذاب میں نیست ونابود کیوں نہیں کیا جاتا۔ اس کی وجہ اللہ تعالیٰ نے یہ بیان فرمائی ہے کہ اس دنیا کے نظام اور حق وباطل کے اس کشمکش کا ایک وقت مقرر کیا گیا ہے، اس وقت تک سب کچھ ایک مخصوص پیرائے میں ہوتارہے گا۔ کسی کو یک لخت مکمل نابود نہیں کیا جائے گا۔
        ‏ستمبر 23, 2018
      5. آصف اثر
        آصف اثر
        یہ سب کچھ ہوتا ”کیسے“ ہے اس کے لیے اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پانچ حواس اور نئے آلات بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت ودیعت کی ہے۔ جسے سائنس کہا جاتاہے۔
        ‏ستمبر 23, 2018
    16. آصف اثر
      آصف اثر
      جدید ملحدین قدیم بنی اسرائیلیوں کی یادگار ہے! لن نؤمن لك حتى نرى الله جهرة
      1. فلک شیر اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
      2. ربیع م
        ربیع م
        اور کچھ ان سے بھی بدتر
        ‏ستمبر 19, 2018
        آصف اثر اور فلک شیر نے اسے پسند کیا۔
    17. آصف اثر
      آصف اثر
      ارتقا پرستی جہالت سے بھی بدتر ہے!
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. عرفان سعید
        عرفان سعید
        محض "ارتقا" میں اور ڈارون کے "نظریہ ارتقا" میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ آپ کے ابتدائی کیفیت نامے سے واضح نہیں تھا کہ آپ کس کی بابت اشارہ فرما رہےہیں۔ آپ کے تبصرے سے اب واضح ہو گیا ہے۔
        ‏ستمبر 21, 2018
      4. آصف اثر
        آصف اثر
        مسئلہ یہ ہے کہ اردو میں ارتقا کو ”ڈاروینی ارتقا“ ہی سمجھا جاتاہے۔ اگرچہ کسی بھی آرگینزم کے جسم میں ہونے والے ”ارتقا“ کے لیے ”تبدّل“ کا لفظ استعمال کرنا زیادہ مناسب رہتاہے تاکہ فرق واضح رہے۔
        ‏ستمبر 21, 2018
        عرفان سعید نے اسے پسند کیا۔
      5. عرفان سعید
        عرفان سعید
        جسمانی ارتقا سے زیادہ میری سوچ پر ذہنی ارتقا مکمل حاوی تھا۔ اس پس منظر میں ہی میرے ابتدئی سوال کو دیکھیں۔
        ‏ستمبر 21, 2018
        آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
    18. آصف اثر
      آصف اثر
      سائنس کے سوڈو سائنسی!
      1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    19. آصف اثر
      آصف اثر
      فوج بےوقوف ہے!
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
    20. آصف اثر
      آصف اثر
      1. ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy