Recent content by کعنان

  1. کعنان

    السلام علیکم شمشاد بھائی ایک زمانہ بعد آپ کو دیکھا، ہو سکے تو اپنا موبائل نمبر ان بکس کر دیں شکریہ

    السلام علیکم شمشاد بھائی ایک زمانہ بعد آپ کو دیکھا، ہو سکے تو اپنا موبائل نمبر ان بکس کر دیں شکریہ
  2. کعنان

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    ڈراپ بار گریول بائک صحراب صحراب
  3. کعنان

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    السلام علیکم سائیکل رینٹ پر لینی ہے تو اسلام آباد جا کر کسی سے پوچھنا کہ سائیکل ریپیئر کی شاپ کہاں ہے، جو سائیکل ریپیئر کرتے ہیں وہی سائیکل رینٹ پر دیتے ہیں۔ اس پر سپیشل سائیکل رینٹ شاپ نہیں ہوتی۔ اب تو موٹر سائیکل بھی رینٹ پر ملتی ہیں۔ والسلام
  4. کعنان

    کھاتہ ختم کرنا

    السلام علیکم کھاتہ ختم نہیں کرنا چاہئے، اگر کسی سے ناراضگی یا کسی مجبوری کی وجہ سے حاضری نہیں دے سکتے تو کوئی بات نہیں کچھ دن آرام فرمائیں شائد طبیعت بہتر ہو جائے تو بندہ کبھی کبھی چکر لگا لیتا ہے اور کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ رک گئے یہی بہتر ہے۔ والسلام
  5. کعنان

    سیل ایگریمنٹ اور کرایہ نامہ - ان پیج یا پھر ورڈ فائل میں چاہئیے ۔۔ مدد کریں

    السلام علیکم سیلز ایگریمنٹ اسے کاپی کر کے ورڈ میں ڈال کر اپنے کاروبار کے مطابق ایڈٹ ڈیلیٹ کر لیں۔ کرایہ نامہ ایگریمنٹ والسلام
  6. کعنان

    نعرے لگاتے ہوئے ن لیگی کارکنوں کی زبان پھسل گئی

    نعرے لگاتے ہوئے ن لیگی کارکنوں کی زبان پھسل گئی گلی گلی میں کوڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوڑھا ہے۔
  7. کعنان

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    السلام علیکم آپ کا موبائل فون ہوائی آنر 5ایس کا اوریجنل چارجر تصویر میں آپ کو نظر آئے گا۔ میرے پاس بھی یہی موبائل فون ہے آنر9، آپ کے بھائی نے جو فرمایا درست ہے اس لئے کہ اس کا چاجر کے آؤٹ پٹ وولٹیج 5 وولٹ ہیں اور پاکستان میں جو چارجر ہر جگہ دستیاب ہیں ان کے زیادہ تر وولٹ 5۔3 ہوتے ہیں۔ اس لئے...
  8. کعنان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    السلام علیکم ایک بندہ کتابوں کا مصنف بھی ہے اور اس کی فورمز پر خدمات بھی ہیں بیوی اور بچے بھی ہیں، سیاق و سباق سے دیکھا جائے تو مجھے یہ سازش لگتی ہے، نہ جانے کب سے غریب بچوں کا ادارہ چلا رہا ہے اور اچانک ایک بندہ اپنی بیٹی سے ملنے آیا اور وہ سہمی ہوئی تھی پوچھنے پر اس نے کچھ بتایا اور پھر ان کی...
  9. کعنان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    اس ویڈیو کلپ سے گرفتاری کنفرم ہو گئی ہے، لیکن ریکارڈنگ کے مطابق وہ اس الزام سے انکاری ہیں۔ واللہ اعلم
  10. کعنان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    السلام علیکم اس خبر سے ہٹ کے، الزام اور سازش بھی ہو سکتی ہے فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ ان کے قریبی دوست بھی اس فورم پر ہیں وہ بہتر بتا سکتے ہیں۔ والسلام
  11. کعنان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار طاہر نصیر21 دسمبر 2018 راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری...
  12. کعنان

    قطر سے اگر کوئی ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

    السلام علیکم نسیم ازہری جولائی 2018 تک ایکٹو رہے یہ شائد پیغام موصول ہونے کے بعد حاضری دیں باقی تو 2014 تک ہی رہے۔ اتنی معلومات فراہم کرنے پر جزاک اللہ خیر! والسلام
  13. کعنان

    قطر سے اگر کوئی ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

    السلام علیکم بھائی کا بیٹا ایک مہینہ کے وزٹ پر دبئی گیا تھا اسے وہاں اچھی جاب ملی لیکن وہ قطر کے لئے تھی، کمپنی نے ٹیمپریری ویزہ بھیجا اور وہ ابھی دبئی میں انہی کے پاس جاب ٹریننگ پر ہے ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد اسے قطر بھیج دیا جائے گا، قطر کے لئے شیئرنگ رہائش پر تعاون کی ضرورت ھے جو وہاں اس پر...
  14. کعنان

    قطر سے اگر کوئی ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

    السلام علیکم قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے کچھ معلومات چاہئیں۔ شکریہ والسلام
Top