• سوری عزیز میں آج حاضر ہی نہیں ہو سکا اصل میں سارا دن بارش ہوتی رہی جس کی وجہ سے سارے پروگرام تہس نہس ہو گئے کل دن میں کسی بھی وقت رابطہ ہو سکتا ہے میں اپنا یاہوای میل ایڈریس آپ کو ذپ کر رہا ہوں۔
    پانچ پا کستاں کے مطلب یہاں سحری یہ غلط وقط ھے سوری نو بجے یا گیارہ یا ابھی یہاں دن رات کا فرق ھے
    تو پھر ٹھیک ہے کل شام ٹھیک 5 بجے پاکستانی وقت کے مطابق میں یاہو پر آپ کو لاگ ان ملوں گا لیکن آپ کا یاہو آئی ڈی کیا ہے؟
    بھائی میں یاہو تو استعمال ہی نہیں کرتا ہوں لیکن پھر بھی آپ کسی دن رات کا وقت مقرر کر لیں میں یاہو پہ لاگ ان ہو جاؤں گا۔ اگر ایم ایس این پر مل سکتے ہیں تو اس میں مجھے یہ آسانی رہے گی کہ انسٹال کرنے کی بجائے ڈائریکٹ ویب سے ہی ایم ایس این چیٹ ہو جائے گی۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top