Recent content by ٹرومین

  1. ٹرومین

    گزشتہ رات کی ملاقات

    پردے میں رہنے دو پردہ نہ اُٹھاؤ پردہ جو اُٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا :):):)
  2. ٹرومین

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ہمیں حیرت تو اس بات پر ہے کہ ہم دونوں تو ٹھہرے پردہ نشین لیکن اس مرتبہ بھیا نے بھی تصاویر پر اصرار نہیں کیا۔ :D
  3. ٹرومین

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اس سے مراد ملاقات کی روداد کا اپنے الفاظ میں ذکر کرنا تھا۔ :)
  4. ٹرومین

    گزشتہ رات کی ملاقات

    میری کوتاہی کہ نہ تو مجھے اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کا درست طور پر اظہار کرنا آتا ہے اور نہ سید عمران بھائی کی طرح شہ سوار قلم ہیں اس پر طرہ یہ کہ زیادہ طویل تحریر بھی نہیں لکھ پاتا سو مختصر سی روداد پیش خدمت ہے: :) ہوا کچھ یوں کہ مؤرخہ 2 مارچ بروز منگل موبائل نے لرزنا شروع کردیا، اسکرین پر...
  5. ٹرومین

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ابھی ہم اپنا مراسلہ پوسٹ کر ہی رہے تھے کہ اس مراسلہ پر نظر پڑی۔ اس کے بعد اپنے مراسلے پر شرمندگی سی ہورہی ہے کہ پوسٹ کریں یا نہیں، محض اپنا حصہ ڈالنے کی غرض سے پوسٹ کر رہے ہیں ورنہ تفصیلی روداد انتہائی دلچسپ پیرائے میں تو دونوں احباب پیش کر ہی چکے ہیں۔:)
  6. ٹرومین

    گزشتہ رات کی ملاقات

    رسید حاضر ہے، کام کے سلسلہ میں شہر سے باہر گیا تھا، ابھی واپسی ہوئی اور محفل کھول کر لڑی کو تفصیل سے پڑھا (اگرچہ راستے میں بھی چند منٹس کی فراغت میسر آنے پر موبائل پر وقتاًفوقتاً کھول کر دیکھتا رہا تھا، تاہم تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھا) تفصیلی تبصرہ فراغت پر ان شاء اللہ :):):)
  7. ٹرومین

    بچوں کی کہانیاں ۔ اب پچھتائے کیا ہوت

    بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ آمین
  8. ٹرومین

    بچوں کی کہانیاں ۔ اب پچھتائے کیا ہوت

    بہت اچھی اور سبق آموز کہانی ہے، آپ کی تصنیف ہے؟
  9. ٹرومین

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    الحمد للہ پچھلی کئی ملاقاتیں ہم نے مِس کردیں ہیں سو حالیہ ملاقات کے سلسلہ میں ہم بھی آپ جتنے ہی پرجوش ہیں۔ :)
  10. ٹرومین

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اس سنڈے تو بعض ساتھی کچھ مصروف لگ رہے ہیں، لڑی بھی سنڈے کے قریب شروع کی گئی ہے، سو بعض ساتھی ممکن ہے کہ پہلے سے اپنا کوئی پروگرام بنائے بیٹھے ہوں۔ اگلے سنڈے کا رکھ لیں، اس دوران یہاں سب کی ذہن سازی بھی ہو جائے گی اور کراچی کے محفلین آرام سے اپنا شیڈول بھی مرتب کرسکیں گے۔ :)
  11. ٹرومین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ان پیج 2.4 یا اس سے پہلے کے ورژن میں ان پیج کے ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کرکے اس ٹیکسٹ باکس کو کاپی اور کارل 9 کا نیو پیج کھول کر اس میں پیسٹ کردیں. جبکہ نئے (یونی کوڈ سپورٹڈ) ان پیج سے سیو ایز پی ڈی ایف کرکے اس پی ڈی ایف فائل کو کارل میں کھول لیں، لیکن شاید کورل ڈرا کا ورژن 9 اس پی ڈی ایف فائل کو نہ...
  12. ٹرومین

    آڈیو بکس: کتابیں جو پڑھنے کے بجائے سُنی جاتی ہیں

    کیا کہیں اُردو کہانیوں کی آڈیو بکس دستیاب ہیں جیسا کہ ہم بچپن میں دادی اماں سے سنتے تھے؟ دراصل ہر رات بچوں کی فرمائش کہانی سننے کی ہوتی ہے اور اپنی یاد داشت میں محفوظ سب کہانیاں سنا چکا ہوں جبکہ بچوں کے رسالوں میں موجود کہانیوں کا فارمیٹ مختلف ہوتا ہے سو اس میں سے کم ہی کہانیاں اس کسوٹی پر پوری...
Top