Recent content by نعیم ارشد

  1. نعیم ارشد

    کیا بات ہے :)

    کیا بات ہے :)
  2. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا کہ میں نے انگریزی بہتر کرنے اور سیکھنے کے لیے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اور اگر صرف میں نے کتاب سے لکھ کر پوسٹ ہی کرنا ہے تو پھر اتنی محنت کی کیا ضرورت ہے۔ میں اس سے کہیں کم وقت میں یہ کتاب خود ہی پڑھ لیتا ہوں۔ یہاں شیئر کرنے کا مقصد اس پر دوسروں لوگوں کی تنقید اور شمولیت...
  3. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    یا تو لوگ شرما رہے ہیں یا گھبرا رہے ہیں بہر صورت تبصرے نہیں فرما رہے ہیں۔
  4. نعیم ارشد

    بہت ہی خوبصورت اوتار لگا رکھا ہے آپ نے۔

    بہت ہی خوبصورت اوتار لگا رکھا ہے آپ نے۔
  5. نعیم ارشد

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    نذیر ناجی کی تو اب اخلاق و حیا پر مشتمل آڈیو گفتگو بھی آن لائن میسر ہے۔ اس کے بعد امتیازی ایوارڈ تو بنتا ہے۔
  6. نعیم ارشد

    دوسری دفعہ بھی ایک ہی مصرعہ

    دوسری دفعہ بھی ایک ہی مصرعہ
  7. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    انگریزی میں تعظیم و تکریم کے الفاظ : انگریزی میں آپ اور تم کے لیے (You)یو کا استعمال ہوتا ہے ، ان کے لیے (They)دے کا لفظ استعمال نہیں ہوتا۔ حسب ذیل الفاظ عزت و احترام کا اظہار کرتے ہیں۔ معنی تلفظ Words جناب سر Sir جنابہ میڈیم Madam ممنون گریٹ فل Grateful شکر گزار تھینک فل Thankful برائے...
  8. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    رخصت ہوتے وقت عموما دو الفاظ استعمال ہوتے ہیں Good Bye (عموما بڑوں کے لیے ) Good Bye (ہم عمر افراد کے لیے ) رات کو سوتے ہوئے عموما یہ دعائیہ کلمات کہے جاتے ہیں Good Night
  9. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    فرض کیجیے آپ امریکہ میں ہوائی جہاز سے اترے ہیں تو سب سے پہلے آپ کا واسطہ ان استقبالیہ جملوں سے پڑے گا Good Morning اگر دوپہر ہے تو Good Afternoon اگر شام ہے امریکہ میں چار بجے کے بعد سے Good Evening رات میں Good Night
  10. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    اپنے ہی دامن سے چھینٹے اتار رہا ہوں گزرے ہوئے لمحات کو پھر سے دہرا رہا ہوں
  11. نعیم ارشد

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    نواب صاحب سے میں بھی سسپنس سے ہی واقف ہوا تھا اور کچھ عرصہ میں نے بھی دیوتا کو پڑھا مگر جلد ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ دیوتا نواب صاحب کی وفات تک جاری رہنی والی کہانی ہے اس لیے اس سے جتنی جلدی کنارہ کشی اختیار کر لی جائے بہتر ہے ورنہ دیر سویر یہ کام کرنا ہی پڑنا ہے۔ نواب صاحب کی دوسری کہانیاں...
  12. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    چوتھا دن : اب معاملہ سنجیدہ اور کسی قدر دشواری کی طرف گامزن ہو جائے گا۔ کتاب کا اقتباس "اب اس سبق میں سب سے پہلے انگریزی کے ادب و احترام کے الفاظ اور ان ضروری جملوں کو بتلا رہے ہیں جن کی روزمرہ آپسی گفتگو میں ضرورت پڑتی رہتی ہے۔" انگلش بولنا شروع کیسے کریں (How to start speaking...
  13. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    تیسرا دن : روزمرہ گفتگو میں اکثر استعمال ہونے والے الفاظ (General vocabulary mostly used in daily conversation) اردو تلفظ انگریزی مرد مین Man عورت وومین Woman لڑکی گرل Girl بچہ چائلڈ Child گھر ہاؤس House کمرہ روم Room...
  14. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    خاموش (Silent) حروف: انگریزی میں کچھ ایسے حروف بھی استعمال ہوتے ہیں جو لکھنے میں آتے ہیں مگر پڑھنے میں نہیں آتے اور وہ خاموش(Silent) حروف کہلاتے ہیں۔ بعض جگہ خاموش (Silent) حروف الفاظ کے شروع میں ،کبھی درمیان میں اور کبھی آخر میں بھی آتے ہیں۔ علم Knowledge روشن Bright سائیکولوجی Psychology
  15. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    کچھ آوازیں دو حروف سے مل کر بنتی ہیں جیسے Ch چ جیسے (Church) چرچ Th تھ ، دے جیسے (Theme) تھیم ، (Then) دین Ph پھ ، ف جیسے پھول ، (Philosophy) فلاسفی Sh ش جیسے (Shall)شیل Gh غ ، گھ جیسے(Ghalib) غالب ، (Ghar)گھر Kh خ ،کھ جیسے (Khaas)خاص ، (Khait)کھیت ، (Khan) خان Dh...
Top