bit.ly/18bLytz
مندرجہ بالا تھریڈ کا مطالعہ کرتے ہوئے آپ کاتبصرہ نظر سے گزرا، امید ہے رجوع فرمائیں گے:
http://www.haqeeqat.org/v1.0/articles/thnb/10.htm
متن میں تو جہاں تک میرا خیال ہے کسی تبدیلی کا امکان ہے بھی نہیں۔ اصل معاملہ اشعار کے مطالب اور حواشی کا ہے۔ جو فرق میں نے محسوس کیا وہ صرف یہ ہے:
آپ کے نسخے میں حواشی کے نمبرون کے علاوہ ہر شعر پر سلسلہ وار نمبر موجود ہے جو میرے میں نہیں ہے۔ میری سمجھ میں یہی آ رہا ہے کہ متن کے اختتام پر ان...
کتاب تو کام کی ہے مگر یہ محض ”تاریخ ابن خلدون“ کے جز ثانی کا آخری حصہ ہے۔ اور چونکہ ترجمہ کافی پرانا ہے یعنی 1899ء کا اس لئے اردو کافی مشکل استعمال کی گئی ہے اور لکھائی بھی طرز قدیم پر مبنی ہے۔
ٹھیک ہے ”مقدمہ تاریخ ابن خلدون“ کو برقیانے کے لئے پروجیکٹ تشکیل دیتےہوئے آپ پیش رفت کریں۔ اسکینگ کے ذریعے مکمل متن فراہم کرنا میری ذمہ داری ہے۔ اس کے کل 600 صفحات ہیں جنہیں آپ کی بتائی ہوئی تاریخ سے ایک ہفتہ کے اندر فراہم کردیا جائےگا۔ انشاء اللہ تعالیٰ
فارسی اشعار کے مطالب تو درج نہیں البتہ مالک رام صاحب کی جانب سے اشعار کی تخریج کی گئی ہے جسے انہوں نے متنِ کتاب کے آختتام پر حواشی کی صورت میں درج کر دیا ہے۔ کتاب کا سرورق اور ایک صفحہ ملاحظہ کر لیں:
http://www.fileden.com/files/2009/7/14/2509484/Title.jpg...
اگر اسکیننگ کے سلسلے میں، میں کچھ مدد کر سکوں تو مطلع فرمائیں۔
میرے پاس مالک رام دہلوی کا مرتب کردہ گلوب پبلشرز، اردو بازار، لاہور کی جانب سے چھاپا گیا نسخا موجود ہے جس پر سالِ اشاعت درج نہیں۔ مقدمہ میں درج ہے کہ ”اس ایڈیشن کا متن 1947ء کی طبع ثالث پر مبنی ہے۔“ صفحہ 25
بہرحال کتاب کی حالت...
معذرت چاہتا ہوں، دراصل میرے پاس ”تاریخ ابنِ خلدون“ ہے ہی نہیں۔ جو میرے پاس ہے وہ ابن خلدون کی تاریخ کا مقدمہ ہے یعنی ”مقدمہ تاریخِ ابن خلدون“۔ بعض جکہ یہ ابنِ خلدون کی تاریخ کی پہلی جلد کے طور پر بھی چھپا ہے۔ یہ میں فراہم کر سکتا ہوں۔
محض پڑھنے کے لئے محنت کروائیں گی آپ یا یونی کوڈ میں...
الف نظامی صاحب
آپ کی جانب سے شمیم احمد کی ایک اور کتاب کا تعارف حاصل کر کے خوشی ہوئی۔ متذکرہ کتاب میرے پاس موجود تو نہیں مگر موضوعات کی فہرست سے کتاب کی اہمیت کا اندازہ خوب ہو رہا ہے۔ بحرحال ’’2 + 2 = 5‘‘ کے علاوہ میرے پاس ’’برشِ قلم‘‘ اور موجود ہے جسے اس کے بعد پرھنے کا ارادہ ہے۔
فی الحال آپ کی مطلوبہ کتاب ”روس میں مسلمان قومیں“ جس کے مصنف آباد شاہ پوری صاحب ہیں کے 95 صفحات یعنی ابتدائی 4 ابواب تصویری صورت میں پیش کر رہا ہوں۔ رفتہ رفتہ مکمل کتاب PDF فائل کی صورت میں تیار ہو جائے گی انشاء اللہ۔ پیش رفت ہونے کی صورت میں آپ کو مطلع کرنے کے ساتھ ساتھ درج ذیل ربط کو اپ ڈیٹ...
محمد حسین ھیکل ( 1956-1888 ) مصری دانشور و صحافی گزرے ہیں جنہوں نے اسلامی تاریخ و سیر پر بھی قلم اٹھایا ہے۔عملی سیاست میں حصہ لینے کے لئےانہوں نے صحافت کو خیر باد کہا اور مصر کے وزیر تعلیم اور سینٹ کے اسپیکر جیسے عہدوں پر فائز رہے۔ ابتدآ ان کے خیالات کچھ اس قسم کے تھے کہ مصری کلچر کی بقاءو...
جی با لکل استفادہ کر سکتے ہیں آپ، جس صورت میں چاہیں۔یعنی پڑھنے کے لئے مستعار لے سکتے ہیں اور برقیانے کے لئے تصویری صورت میں فراہم کی جا سکتی ہے۔ مطلع فرمائیں۔
’’تحریکی مکتبہ‘‘سے متعلق تاثر بجا مگر بہت کچھ’’غیر تحریکی‘‘ بھی پائیں گے آپ اس میں :)