Recent content by میم الف

  1. میم الف

    اپنے بس کی بات نہیں ہے

    بہت شکریہ ایس ایس ساگر صاحب آپ کی دعاؤں کے لیے بے حد شکرگزار ہوں لیکن ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ جتنا میرا قلم چل چکا ہے مجھے نہیں لگتا اب اس کا زور زیادہ ہو گا ہاں، کم ہو جائے تو قرینِ قیاس یہی ہے!
  2. میم الف

    اپنے بس کی بات نہیں ہے

    آج سے میں بس شعر لکھوں گا کاغذ پر ویڈیو بنانا اپنے بس کی بات نہیں ہے شاعری کر کے ذہن بہت تھک جاتا ہے ہل یہ چلانا اپنے بس کی بات نہیں ہے
  3. میم الف

    اپنے بس کی بات نہیں ہے

    پڑھنا پڑھانا اپنے بس کی بات نہیں ہے لکھنا لکھانا اپنے بس کی بات نہیں ہے چپ رہ جانا کچھ نہیں کہنا بس میں ہے شور مچانا اپنے بس کی بات نہیں ہے تک بندی ہم کر لیتے ہیں تھوڑی سی شعر بنانا اپنے بس کی بات نہیں ہے سادہ سے اِک آدمی ہیں ہم ایم اے پاس زیادہ کمانا اپنے بس کی بات نہیں ہے ساتھی تیرے ساتھ...
  4. میم الف

    میری گپ آپ کی شپ

    اردو محفل اپگریڈ ہو گئی ہے۔ نئی فانٹ بہت دل کش ہے جو کہ کچھ لکھنے پہ اُکسا رہی ہے۔ لیکن یہ کیا؟ میں نے پیش کے ساتھ ’اُکسا‘ لکھا تو پیش اور کاف کا ڈنڈا گڈمڈ ہو گئے۔ اِس کا مطلب ہے کہ اس فانٹ میں ابھی مزید بہتری کی گنجائش ہے۔ ایک تو دنیا کا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیشہ بہتری کی گنجائش ہوتی ہے۔ کچھ...
  5. میم الف

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    واہ ڈاکٹر صاحب، تسی کمال لکھیا اے، تہاڈی نظم لاجواب اے
  6. میم الف

    اِسی خوشی میں ہم اپنی نمائندہ تصویر اپڈیٹ کر لیں۔

    اِسی خوشی میں ہم اپنی نمائندہ تصویر اپڈیٹ کر لیں۔
  7. میم الف

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    اُنھیں بتا دیجیے کہ وہ اُردو فارسی کے ایک بڑے شاعر تھے۔
  8. میم الف

    ماشاءاللہ، محفل اپگریڈ ہو گئی۔ کتنی دل کش فانٹ ہے۔ دل کر رہا ہے لکھتے جاؤ۔ سب کو دعا و سلام اور...

    ماشاءاللہ، محفل اپگریڈ ہو گئی۔ کتنی دل کش فانٹ ہے۔ دل کر رہا ہے لکھتے جاؤ۔ سب کو دعا و سلام اور ماہِ مبارک کی مبارکباد!
  9. میم الف

    والد پہ اشعار

    طفل کو دلوا دیے جوتے نئے باپ نے پہنے پرانے گانٹھ کے اگر یہ شعر غیر ادبی سا لگے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ میرا ہی شعر ہے۔
  10. میم الف

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    شکریہ یاسر بھائی بہت اچھی لڑی ہے یہاں اپنے اشعار پوسٹ کرتا رہوں گا اور امید ہے آپ کے بے باک اشعار بھی پڑھنے کو ملتے رہیں گے اور دیگر محفلین کے بھی
  11. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معذرت چاہتے ہیں ہم بھول گئے کس لڑی میں ہیں اس تبصرے کے بعد سے خیال رکھیں گے
  12. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انجام سے بےخبر ہوتے ہوں گے جو میں ایسا جانتی پیت کیے دکھ ہوئے نگر ڈھنڈورا پیٹتی پیت نہ کیجو کوئے
  13. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب حد کہولت میں داخلہ ہے بنڑا نہیں بس یہی دعا ہے کبڑا نہ بنیں
  14. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات یہ ہے کہ ہم بنڑے کے لفظ سے ہی واقف نہیں۔ اس کے معنی کیا ہیں؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ اس کی زیر زبر پیش کیا ہے؟ یہ کس زبان کا لفظ ہے؟ اس کی لغت کیا ہے؟ اس کی بنت کیا ہے؟ آپ وضاحت فرمائیں، بہرحال ہم غور نہ فرمائیں گے کیونکہ کنوارے کو بنڑا بنانا اس بات ہی میں کچھ تشدد و تظلم معلوم ہوتا ہے
  15. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی ہاں یہی والا تھا
Top