Recent content by منیب الف

  1. م

    غور سے سن

    سازِ ہستی کی صدا غور سے سن کیوں ہے یہ شور بپا غور سے سن دن کے ہنگاموں کو بےکار نہ جان شب کے پردوں میں ہے کیا غور سے سن چڑھتے سورج کی ادا کو پہچان ڈوبتے دن کی ندا غور سے سن کیوں ٹھہر جاتے ہیں دریا سرِ شام روح کے تار ہلا غور سے سن یاس کی چھاؤں میں سونے والے! جاگ اور شورِ درا غور سے سن ہر نفس...
  2. م

    بلاتے بھی نہیں

    عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعثِ ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دمِ رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے...
  3. م

    تخلص کی تلاش

    یہ جو آپ کی کچھ دنوں کی تلاش ہے، میری کئی سالوں کی تلاش ہے۔ تجربے سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کسی تخلص سے کبھی خوش نہیں ہوں گے۔ (کم از کم میں تو نہیں ہوا) میں نے اِس کا حل یہ نکالا ہے کہ اپنا نام ہی بطورِ تخلص استعمال کرنے لگا ہوں: منیبؔ احمد۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اِس محفل میں منیبؔ الف کے نام سے ہوں۔...
  4. م

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    دونوں بلے باز نہایت اچھی فارم میں۔ خلیل آفریدی چھکے لگا رہے ہیں۔ منیب ٹینڈولکر چوکے :soldier:
  5. م

    نظم :یہ جہاں نہیں ہے جنّت (اپنی بیگم کی نذر )

    بس اب ایک فیس بک اکاؤنٹ بھی ہو جائے۔
  6. م

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    ”بھائی جان“ سنا تھا۔ آج ”جان بھائی“ بھی سن لیا۔ مبارک ہو جان بھائی :)
  7. م

    نظم :یہ جہاں نہیں ہے جنّت (اپنی بیگم کی نذر )

    نظم کی باریکیاں شادی شدہ اشخاص جانیں، ہمیں آپ کی آواز کا لطف آیا۔ کافی young معلوم ہوئی :headphone:
  8. م

    جگر مرادآبادی کی غزل محمد خلیل الرحمٰن کی آواز میں

    ماشاءاللہ ۔۔ کیا مترنم اور نرم آواز ہے محمد خلیل الرحمٰن ‏بھائی :headphone:
  9. م

    دل ہی تو ہے

    ایک دوست کی فرمائش پر غالبؔ کی مشہور غزل ”دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں“ میری آواز میں:
  10. م

    شاید میں کچھ کر سکتا تھا - منیب الف

    بہت شکریہ منذر رضا بھائی :)
  11. م

    یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں - رازؔ الٰہ آبادی

    احمد ندیم قاسمی کی ہے۔ انھی کی تصویر ویڈیو کے آخر میں دکھائی ہے۔
  12. م

    یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں - رازؔ الٰہ آبادی

    معلوم ہوتا ہے جھنکار سے انکار ہے آپ کو۔ بہرحال، آج اِس نظم کی ریکارڈنگ کی تو اس میں ’جھنکار‘ کا اضافہ نہیں کیا (آپ کے تبصرے کے باعث)
  13. م

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    نہایت دلکش اور دیدہ زیب فونٹ، جزاک اللہ!
Top