Recent content by محمد فہیم

  1. محمد فہیم

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  2. محمد فہیم

    ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    اچھے مضامین تھے جناب اُمید ہے باقی مضامین بھی شئیر کر کے ہم لوگوں کے علم میں اضافہ فرمائے گے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  3. محمد فہیم

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اچھی کوشش ہے مگر ابھی یہ صرف رومن سے رومن ہی کنورٹ کر رہا ہے۔اگر کسی کے پاس صحیح کام کر رہا ہے تو پلیز اس کو استعمال کرنے کا طریقہ شیئر کریں
  4. محمد فہیم

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    شیخ رشید صاحب زیادہ اسٹائلش لگ رہے ہیں
  5. محمد فہیم

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے!!!

    ناعمہ عزیز کو میری جانب سے ایک اور سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں سالگریں دیکھنا نصیب فرمائے ۔۔آمین
  6. محمد فہیم

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    اے اللہ پاک جن کے والدین حیات ہیں اُن کو صحت کاملا اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرما اور تا دیر قیامت اُن کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اور ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما ! اور اے اللہ پاک جن کے والدین اس دُنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اُن پر کروٹ کروٹ رحمت اور شفقت والا معاملہ...
  7. محمد فہیم

    ریڈلی اردو تھیم برائے ورڈ پریس

    بھائی بہت زبردست تھیم ہے مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کے سکرین شوٹ میں سائیڈ بار میں تمام مینو اردو میں شو ہو رہے ہیں میں اپنے بلاگ پر کیسے اس کو اردو میں تبدیل کر سکتا ہوں میرے انسٹال کیئے ہوئے بلاگ پر یہ مینو انگریزی میں آرہا ہے بلاگ کا لنک یہ ہے http://urduworld.ueuo.com/blog/
  8. محمد فہیم

    ٹونٹی الیون ورڈ پریس اردو تھیم

    پردیسی بھائی ڈائونلوڈ لنک کام نہیں کر رہا برائے مہربانی اس کو تو اپ ڈیٹ کر دیں
  9. محمد فہیم

    مبارکباد ایک ہزاری عبدالقیوم چوہدری

    میری جانب سے بھی عبدالقیوم بھائی ہو بہت بہت مبارک باد
  10. محمد فہیم

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    ما شا اللہ اللہ پاک اس محفل کو قائم دائم رکھے۔ آمین
  11. محمد فہیم

    آو مل کر یہ بات سوچیں!!!

    ما شا اللہ کافی اصلاحی نظم ہے
  12. محمد فہیم

    تعارف محمد فہیم

    میرے ہم نام فہیم بھائی کو خوش آمدید
  13. محمد فہیم

    تعارف مجھ نا چیز کا مختصر تعارف

    شکریہ جناب تمام محترم دوستوں کا
Top