Recent content by محمد آصف میؤ

  1. محمد آصف میؤ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاید میں غلطی پر ہوں ۔ شاعر کا نام معلوم پڑے تو مجھے بھی مطلع کیجیئے گا۔
  2. محمد آصف میؤ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ جون ایلیاء کا شعر ہے؟ میرا نہیں خیال ۔ آپ کے پاس کوئی حوالہ ہے تو عنایت فرما دیں۔
  3. محمد آصف میؤ

    پنجابی ٹپے

    کوئی اڑدا اے کاں ماہیا وے چھیتی چھیتی گھر مڑ آ ساڈی سکدی اے جاں ماہیا سرخ گلاب ہووے تے رج رج میں پیواں میرا ڈھول شراب ہووے باجرہ تل جاندا توں جے نال ہوویں غم دنیا دا بھل جاندا پکھا چلدا ہوا دیندا وے سجناں دا ویکھ لینا ساڈے ہوش بھلا دیندا
  4. محمد آصف میؤ

    برائے اصلاح

    سب پوچھتے رہتے ہیں وہ کیسی ہے ؟کہاں ہے؟ بس اتنا بتا دوں میں جہاں ہوں، وہ وہاں ہے سُکھ چین ہے، دُکھ درد ہے، دولت ہے، مکاں ہے لاہور کی اک لڑکی مجھے سارا جہاں ہے یہ زخم ہے کیسا کہ جو بھرتا ہی نہیں ہے ہم ہو چکے بوڑھے یہ مگر اب بھی جواں ہے ہائے وہ مِرا دوست، مِری جان، مِرا پیار جس سَمت بھی جاتے...
  5. محمد آصف میؤ

    برائے اصلاح

    اقرار کر رہے ہیں نہ انکار دوستو وہ کر رہے ہیں ظلم لگاتار دوستو چرچے ہیں کل جہان میں ان کے جمال کے ہم ہی نہیں اک ان کے پرستار دوستو کچھ تو ہوا جو لگ گئے تالے زبان پر ہم بھی کبھی تھے ماہرِ گُفتار دوستو نفرت کا نام تک نہ رہے گا جہان میں ہوگا کبھی تو یہ بھی چمتکار دوستو تو کیا ہوا جو داد نہیں مل...
  6. محمد آصف میؤ

    ہم لے کے آ رہے ہیں وہ شاہکار دوستو

    ہم لے کے آ رہے ہیں وہ شاہکار دوستو جس کا تھا آپ سب کو انتظار دوستو اقرار کر رہے ہیں نہ انکار دوستو وہ کر رہے ہیں ظلم لگاتار دوستو چرچے ہیں کل جہان میں ان کے جمال کے اک ہم ہی نہیں ان کے پرستار دوستو کچھ بات ہے جو لگ گئے تالے زبان پر ہم بھی کبھی تھے ماہرِ گُفتار دوستو محفل میں سب کے سامنے سن...
  7. محمد آصف میؤ

    ترے غم کی تلاوت کر رہے ہیں

    ترے غم کی تلاوت کر رہے ہیں ستاروں سے شکایت کر رہے ہیں جنوں کے تجربوں کی نگہداری بہ انداز فراست کر رہے ہیں ترے شانوں پہ تابندہ نشاطے بہاروں کی سخاوت کر رہے ہیں نہ دے تہمت ہمیں مدہوشیوں کی ذرا پی کر عبادت کر رہے ہیں سحر کے بعد بھی شمعیں جلاؤ! کہ پروانے شرارت کر رہے ہیں خداوندان گلشن!یہ شگوفے...
  8. محمد آصف میؤ

    زندگی نام ہی دشواری و الجھن کا ہے زندگی ہے ، تو پھر آسان نہیں ہو سکتی محمد آصف میؤ

    زندگی نام ہی دشواری و الجھن کا ہے زندگی ہے ، تو پھر آسان نہیں ہو سکتی محمد آصف میؤ
  9. محمد آصف میؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہماری زیست کے چند اچھے دنوں میں آصف سب سے اچھے تھے محبت کے ابتدائی دن محمد آصف میؤ
  10. محمد آصف میؤ

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    ریختہ پر یہ شعر مہتاب رائے تاباں سے منسوب کیا ہے ۔ اور موصوف کے زمرے میں صرف یہی ایک شعر درج ہے ۔
  11. محمد آصف میؤ

    فدائے نقشِ نعلینت کنم جاں، یا رسول اللہ ۖ

    فدائے نقشِ نعلینت کنم جاں، یا رسول اللہ ۖ
  12. محمد آصف میؤ

    ہر جگہ ہر گھڑی ہر پہر میں ہیں ہم اک حسیں شاعرہ کے سحر میں ہیں ہم عشق نے چند دن کی خوشی دی ہمیں...

    ہر جگہ ہر گھڑی ہر پہر میں ہیں ہم اک حسیں شاعرہ کے سحر میں ہیں ہم عشق نے چند دن کی خوشی دی ہمیں اب شب و روز غم کی لہر میں ہیں ہم محمد آصف میؤ
  13. محمد آصف میؤ

    ‏ہزار سجدے سجاؤں گا میں تیرے در پہ بس ایک بار میرا یار ملا دے مجھ کو " محمد آصف میؤ " ‎

    ‏ہزار سجدے سجاؤں گا میں تیرے در پہ بس ایک بار میرا یار ملا دے مجھ کو " محمد آصف میؤ " ‎
  14. محمد آصف میؤ

    تم مری زیست کا سامان نہیں ہو سکتی دوست ہو سکتی ہو پر جان نہیں ہو سکتی جس نے دیکھا ہے تمہیں...

    تم مری زیست کا سامان نہیں ہو سکتی دوست ہو سکتی ہو پر جان نہیں ہو سکتی جس نے دیکھا ہے تمہیں ہنستے مسکراتے ہوئے اُس کی آنکھیں کبھی ویران نہیں ہو سکتی محمد آصف میؤ
  15. محمد آصف میؤ

    معلوم ہے وہ میرا مقدر نہیں ہے پر ۔۔۔۔!! دل سے اُس ایک شخص کی خواہش نہیں جاتی محمد آصف میؤ

    معلوم ہے وہ میرا مقدر نہیں ہے پر ۔۔۔۔!! دل سے اُس ایک شخص کی خواہش نہیں جاتی محمد آصف میؤ
Top