Recent content by محسن بٹ

  1. م

    نعت شریف

    پسند کرنے کا شکریہ ۔ ۔ بھائی کلام کا علم نہیں کس کا ہے ۔ ۔ لیکن یونی کوڈ والی بات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔
  2. م

    نعت شریف

    ایک نعت شریف پیش خدمت ہے ۔ ۔ قبول فرمائیے گا ۔ ۔ [
  3. م

    فیصلہ کیجئے ۔ ۔ ۔

    بھائی میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ تقریباََ ہر محکہ میں ہمارے سابق جنرل صاحب نے اپنے دوست اور رشتہ داروں کو ترجیح دی ہے اور انہیں تعینات کیا ہے ۔ ۔
  4. م

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    میں نے کوئی پشتو تو نہیں بولی ۔ ۔ میں‌ نے بھی آسان اردو میں ہی بات کی ہے ۔ ۔ اور ہاں ۔ ۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ آپ پہلے کچھ کھا پی لیں پھر پلے پڑے گی آپکے بات ۔ ۔
  5. م

    فورم کے ایڈمن کیلئے ۔ ۔ ۔

    بھائی سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیکشن میں نیا تھریڈ لکھتے ہوئے یہ ایرر آتا ہے ۔ ۔ محسن بٹ, آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں. شاید مندرجہ ذیل اسباب میں سے کوئی ایک سبب ہو : شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ، شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ، کیا آپ ناظم یا کسی VIP...
  6. م

    کیا یہ ممکن ہے؟

    بھائی کچھ مدد بھی کریں‌گے کہ کیسے ممکن ہے ؟
  7. م

    کیا یہ ممکن ہے؟

    السلام علیکم ۔ ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ انگریزی ایس ایم ایف کے صرف جلدی جواب دینے والی جگہ پر ہم اردو کی بورڈ لگا دیں ؟‌؟‌ یعنی جواب والی جگہ پر انگریزی ہی رہے جب کہ جلد جواب والی جگہ پر اردو پیڈ ۔ ۔ ۔
  8. م

    فیصلہ کیجئے ۔ ۔ ۔

    بہت اچھا اضافہ کیا آپ نے ۔ ۔ ۔ اللہ پاک ان تاجر بھائیوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔ ۔آمین
  9. م

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    ہا ہا ۔ ۔ ٹیھک ہی تو کہا آپ نے ۔ ۔ اور یہ ایسی نیز گام ہے جس کی پٹڑی پر نہ تو کوئی تخریب کاری کی کوشش کرتا ہے اور نہ ہی اسکا ٹریک سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے ۔ ۔ امید ہے سمجھ گئی ہوں گی میری بات ۔ ۔ ۔ :grin:
  10. م

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    شکریہ محب بھائی ۔ ۔ آپکا دل جو کچھ کہنے کو کر رہا ہے میں جانتا ہوں‌۔ ۔ آپ بلا جھجک کہہ سکتے ہیں‌۔ ۔ کیونکہ جو بٹ اور بھٹی فلم دیکھتا ہے اور خود بٹ یا بھٹی نہیں ہوتا اسکا دل جو کچھ کہنے کو کرتا ہے میں جانتا ہوں ۔ ۔ ۔ :grin:
  11. م

    فورم کے ایڈمن کیلئے ۔ ۔ ۔

    جی ہاں نیا دھاگہ کھولنے میں مسئلہ ہوا ہے ۔۔
  12. م

    فورم کے ایڈمن کیلئے ۔ ۔ ۔

    کیا ہم اسلام سیکشن میں‌ پوسٹ یا نیا تھریڈ نہیں‌ بنا سکتے ‌؟‌؟‌؟
  13. م

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    ہا ہا آپ نے ٹھیک کہا ۔ ۔ میرے آمد نامے میں ہٹلر، بل بتوڑی اور پتا نہیں کیا کیا کھچڑیاں پک رہی ہیں ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ میری جانب سے سب کو اجازت ہے ۔ ۔ جو مرضی کیجئے ۔ ۔ بس آج کل لوڈ شیڈنگ نے مت مار رکھی ہے ۔ ۔ انٹرنیٹ پر ڈرتے ڈرتے بیٹھتے ہیں ۔ ۔ ۔ کہ ابھی لائٹ گئی کہ گئی ۔ ۔ ۔
  14. م

    فیصلہ کیجئے ۔ ۔ ۔

    بھائی حکومتی تخمینے اور عوامی تخمینے میں‌ ہمیشہ سے ہی زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ؟‌؟‌
  15. م

    فیصلہ کیجئے ۔ ۔ ۔

    بھائی جان ظاہر ہے حکومت نے دیا ہے یہ ٹھیکہ ۔ ۔البتہ یہ نہیں معلوم کہ کس خوش قسمت کو دیا ہے ۔ ۔
Top