Recent content by مجتبیٰ علی

  1. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    Processor: Core i5 8600K RAM: 16GB SSD: 512 GB Using MS Word (Office 365) (Latest version) Windows 10 2004 build 19041 (Latest version) میرا خیال ہے کہ یہ سب بہت سے زیادہ مناسب ہونا چاہئے کسی بھی فونٹ کو صحیح سے کام کرنے کے لئے۔
  2. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ٹھیک ہے لیکن یہ تو ہو گیا جگاڑ، اب کوئی مناسب اور صحیح حل بھی کسی کے پاس ہے؟ یا کم از کم وجہ تو پتہ چلے کہ آخر کیوں یہ فونٹ اتنا بھاری ہے اور کیوں کسی بڑے ڈاکومنٹ کے لئے مناسب نہیں۔ اور میں صرف ۳ صفحوں کے ڈاکومنٹ کی بات کر رہا ہوں جس میں صرف ۳۰۰۰ کے آس پاس الفاظ ہیں۔
  3. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ایک مسلۂ ہے ، جب ڈاکومنٹ بڑا ہو تو ٹائپنگ بہت سست ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بہت مشکل ہو رہی ہے۔ کوئی سیٹنگ کرنی پڑے گی یا کوئی اور مسلۂ ہے؟
Top