Recent content by ماہ وش

  1. م

    تعارف ماہ وش

    آمدم برسر مطلب برداری یعنی دیکھیں‌یہاں‌کیا ہو رہا ہے تو کون بتائے گا یہاں‌کیا ہو رہا ہے :)
  2. م

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں‌ کہ یہ آوا جائی لگی ہی رہے گی ،، آنے والوں‌کے لئے خیر مقدمی کلمات ادا کئے جاتےہیں‌ اور جانے والوں‌کو الوداع کہا جاتا ہے ۔۔ اردو محفل پر بھی آنے والوں‌کو خوش آمدید کہنے کے لئے دھاگے بلکہ ان کی نلکیاں‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌کھلی ہوئی ہیں‌ لیکن جانے والوں‌کے لئے کوئی کچا پکا دھاگا نظر...
  3. م

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    شاکر واقعی تم نے لکھا ہے یا ترجمعہ ہے یا تالیف ہے ؟؟
  4. م

    حضرت عیسٰی کی آل اولاد؟

    ربط دیکھا ،لیکن بات کو ڈی ونسی کوڈ تک محدود نہ کیا جائے تو اچھا ہے ، کوئی صاحب کچھ کہنا چاہیں ۔۔ ۔ ۔
  5. م

    آج کا کالم: پاکستان میں شرح خواندگی

    اصل میں پاکستان میں شرح خوندگے سے زیادہ آبادی بڑھ رہی ہے ،، اب آبادی بڑھنے کی رفتار دیگر چیزوں‌ کے بڑھنے سے زیادہ ہوگی تو یہ ریورس گیئر تو لگنا ہی ہے ۔۔ پاکستان کے محکمہ خاندانی منصوبہ بندی کو کسی اللہ کی نیک بندی کے حوالے کئے جانے سے ملک میں خوندگی کا فیصد بہتر بنایا جا سکتا ہے ۔۔ کیا خیال ہے ؟؟
  6. م

    شیوسینا کی توڑ پھوڑ

    ضروری نہیں‌کہ آپ جو کچھ کریں‌تمام لوگ اس سے اتفاق بھی کریں ۔ اب جن کو ویلانٹائن ڈے نہیں‌منانا وہ نہ منائیں لیکن اس طرح تشدد اور توڑ پھوڑ تو نہ کریں اسی طرح جو منا رہے ہیں‌ وہ منائیں ضرور لیکن اپنی حد میں رہیں ۔ اس طرح دونوں خوش رہیں گے ۔
  7. م

    تحریک انصاف

    جیسبادی تم کو تحریک انصاف میں‌اتنی دلچسپی کیسے پیدا ہو گئی :wink:
  8. م

    حضرت عیسٰی کی آل اولاد؟

    اس کھوج کی ابتدا کیسے کی جائے
  9. م

    اقبال کا مرد مومن

    ایں‌ سعادت بزور بازو نیست تا نہ بخشند خدائے بخشندہ
  10. م

    حکایات

    نام ۔۔ شہر میں‌دنگے تھے ، دو لوگ ایک نیم تاریک گلی میں ڈرتے ڈرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھے ،، دونوں‌ مفلوک الحال ، دونوں‌ نیم جان سے ،، ایک نے آہستہ سے دوسرے سے اس کا نام پوچھا ،،دوسرے نے نام بتا کر پہلے نام پوچھنے والے کا نام پوچھا ،، پھر دونوں‌ نے چھریاں نکال کر ایک دوسرے پر وار کردیا ۔ رات کا...
  11. م

    حضرت عیسٰی کی آل اولاد؟

    کیا تاریخی حقائق کی کھوج کی جانی چاہیئے یا جو ہے جیسا ہے ویسا مان لینا چاہیئے کیونکہ اس جو ہے جیسا ہے کے پیچھے کلیسا یا مذہبی پیش وائی ہوتی ہے جس کی اپنے تحفضات اور مفادات مسخ شدہ تاریخ سے وابستہ ہوتے ہیں ۔ کوئی کچھ کہے گا اس بارے میں ؟؟؟؟؟
  12. م

    تاریخ اسلام کا ایک حسین ورق

    بھئی ماشا اللہ ، لیکن ذرا دھاگے کا نام تبدیل کر لیں‌، اس عنوان سے تو ایسا لگتا ہے گویا تاریخ‌اسلام کے غیر حسین اوراق بھی ہیں ۔ بہتر ہے کہ اس اشتباہ کو دور کرلیا جائے
  13. م

    اسلام اور تصوف

    اسلام اور تصوف کے پہلے صفحے پر ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بہت جلد یہ بحث تصوف کی تعریف سے نکل کر فرقہ اور مسلک تک پہنچ جائے گی۔ اس لئے خود کو اس بحث سے الگ ہی رکھا حالانکہ میرا نہ صرف تصوف پر غزالی کی تلاش حق سے داتا صاحب کی کشف المحجوب تک مطالعہ ہے بلکہ موجودہ دور کے صوفی سلسلوں اور مسالک کی...
  14. م

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    اوے با تمیز تم غائب کدہر ہو گئے ہو ، ایم ایس این پر بھی نہیں‌ آ رہے آج کل خیریت ہے ؟
Top