Recent content by فرخ

  1. فرخ

    مختصر لطائف

    مریض ، ڈاکٹر سے: دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا۔۔۔ وہ تری فیس تھی، اب یاد آیا۔۔۔
  2. فرخ

    کافی پی کر دیکھیں، انہی کے ہاتھ کی، مگر دودھ اور میٹھے کے بغیر۔۔۔

    کافی پی کر دیکھیں، انہی کے ہاتھ کی، مگر دودھ اور میٹھے کے بغیر۔۔۔
  3. فرخ

    نیرنگ خیال ، جناب، محبت ہے آپ کی۔۔۔

    نیرنگ خیال ، جناب، محبت ہے آپ کی۔۔۔
  4. فرخ

    چائے کی چاہ میں۔۔۔

    چائے کی چاہ میں۔۔۔
  5. فرخ

    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے۔ یہ سب چائے کا قصور ہے۔

    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے۔ یہ سب چائے کا قصور ہے۔
  6. فرخ

    ایک جملہ کے لطائف

    اور چلغوزے لا کر کھلائے۔۔۔
  7. فرخ

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    مگر خبروں میں تو یہ کہا گیا تھا کہ وہ پی ٹی ایم کے حملے میں شہید ہوا ہے؟
  8. فرخ

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    کیا یہ افسران سپریم کورٹ میں ان فیصلوں کو چیلنچ کر سکتے ہیں؟ میں نے سُنا تھا کہ فوجیوں کو اب کورٹ مارشل کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا حق مل چُکا ہے۔۔۔۔
  9. فرخ

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اس وڈیو کے متعلق یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ فائرنگ دراصل پی ٹی ایم کے لوگوں میں سے کسی نے کی اور جواب میں فوج نے بھی فائرنگ کر دی۔ وڈیو میں بہرحال یہ واضح نہیں کہ کس نے کی۔ یہ واضح ہے یہ ان کا لیڈر تو پھولوں کا ہار پہنے وڈیو بنواتا ہوا جارہا تھا اور اس نے فائرنگ نہیں کی ۔۔ پی ٹی ایم تو فوج پر...
  10. فرخ

    سرکوئے ناشناسا، ہمیں دن سے رات کرنا۔۔۔۔ کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا۔۔۔۔ تمہیں کیا...

    سرکوئے ناشناسا، ہمیں دن سے رات کرنا۔۔۔۔ کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا۔۔۔۔ تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے۔۔۔ شب غم بری بلا ہے۔
  11. فرخ

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    ابھی تک ڈاکر استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا۔۔۔ میرے تمام کام چونکہ ونڈوز کی کنفیگریشن کے ساتھ ہیں اسلئے ورچوءل مشینیں بھی ونڈوز والی استعمال کرنی پڑتی ہیں اور تمام بلڈز اور انسٹالرز بھی ونڈوز کے مطابق ہیں۔ البتہ کچھ عرصے پہلے ونڈوز میں ٹیسٹ کے لئے ڈاکر انسٹال کرنے کی کوشش کی۔۔۔ اس کے لئے پہلے...
  12. فرخ

    ایک جملہ کے لطائف

    -- مرزا کو اللہ نے حد درجے محتاط اور وھمی طبیعت عطا کی ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ انہیں آب حیات بھی پینا پڑے، تو بغیر اُبالے نہیں پئیں گے۔۔۔ -- غور کرو تو دُم دار جانوروں میں کتا ہی تنہا ایسا جانور ہے جو اپنی دُم کو بطور آلہء اظہار خوشی میں استعمال کرتا ہے۔ جبکہ باقی ماندہ جانور تو دُم سے صرف مکھیاں...
  13. فرخ

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    بہت سے ہیں۔ شمالی علاقہ جات، کشمیر، مری اور ملحقہ علاقے۔۔ آپ کتنے لوگ ہیں اور کتنے دن کے لئے نکلنا چاہتے ہیں اور خرچے کی کیا صورت حال ہے، اس کے حساب سے ہی فیصلہ کریں۔ کچھ سال پہلے اس مہینے میں آخری دفعہ 5 دن کے لئے میں پریوں کے دیس یعنی فئری میڈوز گیا تھا جس میں ایک پورا دن قراقرم پر، اور اگلے 3...
  14. فرخ

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    پچھلے کچھ عرصے سے قدم، سائیکل پر بیٹھ کر چلانے شروع کئے ہوئے تھے، مگر سردی کی وجہ سے اس میں بھی وقفہ ذرا لمبا ہوگیا۔۔ بہرحال، سائیکلنگ کی کچھ گذشتہ رپورٹس یہاں ریکارڈ کرتا رہا ہوں: Bike Ride Profile | Afternoon Ride near | Times and Records | Strava
  15. فرخ

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    آجکل مری ، نتھیاگلی، ایبٹ آباد، ناران، کاغان، نیلم ، کیل، سوات، مہوڈنڈ وغیرہ جیسے علاقے بہترین ہیں ٹریکنگ جیسے کاموں کے لئے۔۔۔ جی ہاں سگریٹ نوش افراد بھی ایسی حرکتیں کرتے پائے گئے ہیں۔ ۔مگر بہتر ہوگا کہ دھوئیں کی غلامی سے نجات حاصل کریں اور آزادی کے ساتھ گھومیں پھریں۔۔۔
Top