Recent content by فائضہ خان

  1. فائضہ خان

    نظم

    بےحد نوازش
  2. فائضہ خان

    نظم

    بہت شکریہ
  3. فائضہ خان

    نظم

    جدا ہونے سے پہلے اتنا سوچ لینا تم ! رستے موڑ دینے سے ۔۔کسی کو روند دینے سے ۔۔۔ تعلق توڑ دینے سے۔۔ محبت چھوڑ دینے سے ۔۔۔ یہ دل آباد نہیں رہتا ۔۔۔۔ جدا ہونے سے پہلے اتنا سوچ لینا تم میرے ہم دم ، میرے ساتھی! کوئی تو ایسی راہ ڈھونڈیں ہم ۔۔ جدائی کی رسم کچھ ایسے ادا ہو کہ ویران نہ دلوں کا جہاں...
  4. فائضہ خان

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم۔۔۔ جی میں آگئی ۔۔۔۔ 🤗
  5. فائضہ خان

    خداؤں کے نام چٹھی

    بختوں پر چھائی ہے ایسی سیاہی جو کسی طور مِٹتے مِٹتی نہیں ہے کسی در کو چھوڑا نہ دستک سے خالی' کسی سجدے سے بھی اُترتی نہیں ہے کہاں ہیں وہ سارے خُدا ' جن کے ہاتھوں میں تھی لکیروں کی ڈوری بلاو اُن کو کہو فلک سے زمیں پر اُتر کر تو دیکھیں یہاں سے وہاں تک پھیلی محبتوں میں پَنَپتی عداوت کے بِیجوں...
  6. فائضہ خان

    تجھے مرے جہان کی زمان کی سمجھ بھی ہے؟.... میں کشتیوں کا گیت تھا تو لاریوں میں لے گیا ...

    تجھے مرے جہان کی زمان کی سمجھ بھی ہے؟.... میں کشتیوں کا گیت تھا تو لاریوں میں لے گیا .... سرفراز آرش
  7. فائضہ خان

    مسئلے حل بتا دیں 😔

    مسئلے حل بتا دیں 😔
  8. فائضہ خان

    السلام علیکم۔۔۔ خلیل صاحب کچھ پوسٹ ڈیلیٹ کروانی ہے مدد کیجیے کیسے ختم ہوگی وہ مکمل لڑی ؟

    السلام علیکم۔۔۔ خلیل صاحب کچھ پوسٹ ڈیلیٹ کروانی ہے مدد کیجیے کیسے ختم ہوگی وہ مکمل لڑی ؟
  9. فائضہ خان

    مَرثِیہ

    نور وجدان شمشاد ظفری ۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیے گا امید ہے شاید تھوڑا بہت پسند آجائے۔۔۔۔ آپ احباب کی رائے کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔ شکریہ
  10. فائضہ خان

    مَرثِیہ

    آج مَشیتِ اِیزدی پر نَوحَہ کُناں ہوں کہ میں بے بضاعت دُکھوں کی بَہتات کے کارَن آخر اَپنے پانو اَپنا نُدبہ لکھ رہی ہے ۔۔۔ با ہَمی صمِیم پَرمان تو یہ ہوا تھا کہ زِنہار نِر نحن کَلام ہوں گے۔۔۔ پرَنتو اب مجھے تَمردِیتءِ رائیگانی کا رَم مُجوّف کر رہا ہے۔۔۔ نِرت بھاؤ بھی مری بدطالعی کتھا تا اِیں دم...
  11. فائضہ خان

    پہلے پہل ہم ایک بدن میں شوق سے آگ جلا دیتے ہیں بعد میں آگ جلائے رکھنا ذمہ داری ہو جاتی ہے ! شبیر حسن

    پہلے پہل ہم ایک بدن میں شوق سے آگ جلا دیتے ہیں بعد میں آگ جلائے رکھنا ذمہ داری ہو جاتی ہے ! شبیر حسن
  12. فائضہ خان

    بعض اوقات طبیعیت اپنی ایسی بھاری ہو جاتی ہے کوئی ہنس کر بات کرے تو دل آزاری ہو جاتی ہے

    بعض اوقات طبیعیت اپنی ایسی بھاری ہو جاتی ہے کوئی ہنس کر بات کرے تو دل آزاری ہو جاتی ہے
  13. فائضہ خان

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ خداوند آپکو خوش و آباد رکھے آمین الہی آمین ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ خداوند آپکو خوش و آباد رکھے آمین الہی آمین ۔۔۔
  14. فائضہ خان

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مادری زبان ۔۔۔ پشتو ۔۔ قومی زبان ۔۔۔۔ اردو ۔۔۔ پدری زبان ۔۔۔ ہندکو ۔۔۔ شوقیہ سیکھی گئی زبان ۔۔۔ پنجابی ۔۔۔ عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہونے کی وجہ سے ۔۔۔ جرمن زبان ۔۔۔
Top