Recent content by عمران اسلم

  1. عمران اسلم

    نیا شادی دفتر

    یعنی یہاں فقط "لاروں" پر ٹرخایا جاتا ہے۔ :rolleyes:
  2. عمران اسلم

    نیا شادی دفتر

    کوئی شادی ہوئی اس دفتر کے زیر سایہ؟ نہیں ہوئی! اللہ والیو! ثواب دارین حاصل کرو۔ ویسے یہ شادی دفتر ہے کہ "انجمن سیاپا کنوارگان" ہے؟ :)
  3. عمران اسلم

    جوش طوفان بن - حضرت جوش ملیح آبادی

    واہ صاحب۔ کمال کی شراکت ہے۔ بہت شکریہ
  4. عمران اسلم

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اہا، ات کمال، بہت خوب جنابِ من۔ ڈھیروں داد قبول کی جئے اس خوبصورت غزل کے لئے۔
  5. عمران اسلم

    ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی : ماہر القادری کی آخری سانس

    بہت شکریہ شریک فرمانے کا۔ اللہ، ماہر القادری مرحوم کے درجات بلند فرمائے امین۔
  6. عمران اسلم

    نیشنل چیری بلوسم فیسٹیول واشنگٹن ڈی سی

    عمدہ۔ خوبصورت اور معلوماتی تصاویر۔
  7. عمران اسلم

    بسنت مبارک ہو! (از سجاد میر)

    انقلاب آئے گا اور چلا بھی جائے گا۔ کوئی لندن، کوئی جدہ، کوئی نیویارک کے بینکوں میں انقلاب کو بھرے گا۔
  8. عمران اسلم

    گر طالب فیض حق به صدقی حافظ سر چشمه آن ز ساقی کوثر پرس

    گر طالب فیض حق به صدقی حافظ سر چشمه آن ز ساقی کوثر پرس
  9. عمران اسلم

    ابن انشا ہو نہ دنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو ( ابنِ انشاء )

    ایک آواز تھی کیا جانیئے کس کی یہ آواز اس نے آواز کا رشتہ بھی نہ رکھا لوگو بندے کے پسندیدہ اشعار میں سے ایک۔ بہت شکریہ جناب۔ :)
  10. عمران اسلم

    دو چوہے

    کلاسیکل۔ بہت شکریہ شریک کرنے کے لئے۔ :)
  11. عمران اسلم

    غزل ۔۔ نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پر ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہرصاحب

    خوب کلام جناب۔ والد صاحب کی خدمت میں سلام اور داد پہنچا دی جیے۔ :)
  12. عمران اسلم

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    بہت خوب۔ بہت شکریہ جنابِ من شریک فرمانے کا۔ :)
Top