جی مقدس سب سے پہلے تو بھئ بہت شکریہ اتنے کم سوال کرنے کیلئے :D اب آپ کے سوالوں کی طرف آتے ہیں جی مقدس کیا کیا پوچھا ہے آپ نے ؟
آپکی تعلیم کتنی ہے؟
میری تعلیم مقدس میٹرک ہے !
کونسے ادیب پسند ہیں؟
کتابوں سے مجھے حد سے زیادہ لگاؤ ہے اور میں نے کتابیں پڑھی بھی بہت ہیں میں اور طالوت جب ہم کام سے...
کوئ حال نہیں تعبیر آپ کا میں آج بھی ہنسی مذاق کرنے والا ہی ہوں ہاں آپ یہ کہہ سکتی ہیں کہ محفل میں اب کم آنا ہوتا ہے اور ویسے بھی ہمارا ہنسی مذاق جن دوستوں سے تھا ان میں سے اب میں اور آپ ہی رہ گئے ہیں باقی نہ ماوراء ، نہ بوچھی، نہ زینب ، عبداللہ ، طالوت،شمشاد بھائ ، ان میں سے اب بہت ہی کم آتے ہیں...
بھئ میرے انٹرویئو میں آپ لوگوں نے اپنی بھث شروع کر دی زحال مرزا صاحب مائیکرواسکوپ ملی کہ ابھی تک تلاش ہی جاری ہے ؟ تعبیر اسی سن میں واپسی ہوگئ ہے آپ سوالوں کی پٹاری کھولیں !
مع السلام
تعبیر پاکستان میں جو لائٹ کا حال ہے مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ سوال مجھ سے کریں گی اور جواب آپ کو میرے نواسے دیں گے خیال کیجئے گا سوال وہ کیجئے گا جو میرے نواسے بھی آسانی سے دے سکیں :grin:
مر السلام