کافی ساری چیزیں تو ملتی جولتی ہیں ، یو آر ایل ایس ای او پلس یونی کوڈ ہیں، میرے خیال سے یہ ایک نیا ہے خیراور بھی گھومنا پرے گا آج پہلہ دن ہے ;) بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام،
نبیل بھائی اپ نے بہت بہترین قدم اتھایا ہے اور دروپل (جو کے پاور فل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کی فہرست میں آرہا ہے) میں اردو سپورٹ لانے کا سوچھا ، اوپن سورس کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کے بعد اگر کوئی کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم استعمال کرنے جیسا بھی ہے تو میرے خیال...