Recent content by عبدالرحمٰن

  1. عبدالرحمٰن

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    ایک شامی باشندے کا عربی بلاگ http://www.milado.net اور اسی شامی باشندے نے اپنے تیار کردہ پروڈکٹ کی مدد سے اپنے عربی فورم کو windows-1256 سے utf-8 میں‌کنورٹ کیا ہے جو وی بلٹن کے سپورٹ فورم پر بھی موجود ہے۔ مزید اس پروڈکٹ کیلئے ایک سپورٹ سائٹ بھی بنائی گئی ہے۔ اس شامی باشندے کا...
  2. عبدالرحمٰن

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    utf-8 میں عربی لکھی جاسکتی ہے۔ اور آجکل عرب windows-1256 سے utf-8 پر منتقل ہورہے ہیں۔
  3. عبدالرحمٰن

    تعارف فرحان کو خوش آمدید

    خوش آمدید فرحان
  4. عبدالرحمٰن

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    دراصل اردو مجلس پر جو اسٹائلز ہیں وہ 2۔6۔3 ورژن پر تھے جو اب 8۔6۔3 پر بھی کام کررہے ہیں لیکن کچھ مسائل کی وجہ سے میں ان کو اپڈیٹ کرنا چاہ رہا ہوں بمع اردو اوپن پیڈ ۔۔ ان میں‌سےایک ڈیفالٹ اسٹائل تو اپڈیٹ کرلیا ہے لیکن اس فوری ترمیم والے مسئلہ پر آکر اٹک گیا ہوں ۔۔:(
  5. عبدالرحمٰن

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    مجھے اردو ویب پیڈ لکھنے کی عادت پوچکی ہے۔ اس کے علاوہ مجھے ان دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں‌آیا ۔۔۔ اب پلیز نبیل بھائی یہ فوری ترمیم والا مسئلہ بھی حل کردیں میں اسی کے انتظار میں بیٹھا ہوں۔:(
  6. عبدالرحمٰن

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    نبیل بھائی ۔۔۔ میں نے آج اسے لوکل سرور پر ٹیسٹ کیا ۔۔۔ اردو ویب پیڈ زبردست کام کررہا ہے لیکن مجھے فی الحال ایک مسئلہ پیش آیا ہے۔ پوسٹ کی فوری ترمیم میں‌اردو ویب پیڈ کام نہیں‌کرتا ۔۔۔ محفل پر بھی فوری ترمیم فعال نہیں، اس لئے اسے فعال کرکے ذرا چیک کریں۔
  7. عبدالرحمٰن

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    چلیں ٹھیک ہے میں اسے اپنے لوکل سرور پر ٹیسٹ کرتا ہوں ۔۔۔ اگر یہ مناسب لگا تو پہلی فرصت میں انسٹال کرلوں گا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
  8. عبدالرحمٰن

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    بہت خوب بھائی جان۔ آپ کی ہمت افزائی کے لئے میں بھی رجسٹر ہوگیا ہوں۔ ان شاءاللہ وقت ملنے پر حاضری دینے کی کوشش رہے گی۔ والسلام علیکم
  9. عبدالرحمٰن

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    جی نبیل بھائی ۔۔۔ اب سمجھا مگر کیا یہ سیٹنگ ہر سٹائل پر الگ الگ اپلائی کرنا ہوگی یا ایک ڈیفالٹ سٹائل پر سیٹنگ سے بقیہ تمام سٹائلز خود بخود اس میں‌ڈھل جائینگے ؟
  10. عبدالرحمٰن

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    وعلیکم السلام نبیل بھائی ۔۔۔ بہت خوب اردو مجلس پر میں‌نے آپ کی پُرانی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اردو ویب پیڈ شامل کیا تھا اور اب تک وہی استعمال کیا جارہا ہے۔ اب مجھے یہ نیا موڈ شامل کرنے کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ اور کیا اب اردو محفل پر یہی موڈ انسٹال ہے ؟
  11. عبدالرحمٰن

    مبارکباد اجمل انکل کو سالگرہ مبارک !

    السلام علیکم انکل آپ کو میری جانب سے بھی ڈھیر ساری دعاؤں کیساتھ مبارکباد قبول ہو۔
  12. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    سعودی عرب میں‌تو یہ موسم ہے شادیوں کا ۔۔:) آپ سنائیں کیسے حال احوال ہیں‌؟
  13. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    مجلس پر کچھ ضروری کام میں‌مصروف ہوں ۔۔۔ لیکن آپ کے رسپانس نے اور خوش کردیا، اور کام چھوڑ کر آپ سے گپ شپ میں مصروف ہوگیا۔
  14. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں نے تو ڈاؤن لوڈ کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں‌کی۔ اور روزانہ کافی دیر تک بار بار دہرا کر سنتا ہوں ۔۔۔;)
  15. عبدالرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    بہت سی وجوہات ہیں ۔ ان میں‌سے ایک ، آپ کی آواز سن کر ۔:)
Top