ع

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • امید ہے صرف تین دن میں فارسی سیکھ جاؤں گا۔اعلٰی تو نہیں لیکن سادہ ضرور۔ ان شاء اللہ۔ یہ میرے لیے انقلابی ہوگا!
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بس کام چلا لیتا ہوں ...
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ...جی فرمائیں ...i am attentive and waiting
    ع
    عارضی کے
    دراصل میرا تجربہ رہا ہے کہ جب دو (بین الاقوامی) زبانیں سیکھی ہوں تو تیسری زبان سیکھنا بہت سہل ہوتا ہے۔
    میں اپنے سیکھنے کا انداز بھی بتادوں کہ جب سیکھنا ہوتا ہے تو یو سمجھیں بے قراری کا دورہ پڑجاتاہے۔ کل رات سے بیٹا ہوں۔ دو گھنٹے نیند لی ہےدعا کریں شام تک 70 کے قریب کلاسز پورے ہوجائے۔ دراصل جب آپ محنت کےدھنی ہوجاتے ہیں(میں ایسا نہیں ہوں) تو پھر ہر شے آسان ہوجاتی ہے۔میں سیکھنے کے ساتھ ساتھ اس کی مشقیں بھی کررہا ہوں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top