عاطف اسلم نے صابری برادران کو خراج پیش کرتے ہوئے اس قوالی کو کوک سٹوڈیو میں پڑھا ہے اس لیے آج کل ورد زباں ہے۔
ایک کلام جو مجھے ملا وہ پیش کرتا ہوں:
یا شافع روز جزا پرساں توئی پرساں توئی
رشکِ ملک نورِ خدا انسان توئی انسان توئی
روشن ز رویت دوجہاں عکس رخت خورشید جاں
اے نور ذاتِ کبریا رخشاں توئی...
دوست محمد شاکر عزیز بھائی دراصل دو قومی نظریہ کیا ہے۔ ہم نے صرف مذہبی اختلاف کو دو قومی نظریہ سمجھ لیا ہے۔ اور صرف اس اختلاف کو بنیاد بنا کر الگ ملک کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حالانکہ کہ دو قومی نظریہ تب بھی قائم تھا جب مدینہ میں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان معاہدہ ہوا، دونوں قومیں اکٹھی رہیں، تجارت...
ماشاء اللہ بہت زبردست کام ہے۔ سید ذیشان بھائی بہت بہت مبارک باد۔شاید علم عروض میں یہ تجدیدی کام کی حیثیت سے ہی جانا جائے گا۔
لیکن کیا یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے یا صرف آن لائن ہی استفادہ کیا جا سکتا ہے؟
ایک عمومی قاعدہ بیان ہوا ہے اس بارے میں:
وَجَعَلْنَامِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ ﴿الأنبياء: ٣٠﴾
اور ہم نے (زمین پر) پیکرِ حیات (کی زندگی) کی نمود پانی سے کی، تو کیا وہ (قرآن کے بیان کردہ اِن حقائق سے آگاہ ہو کر بھی) ایمان نہیں لاتے۔...
چلیں قیصرانی بھیا ہم یہاں آپس میں اسی موضوع پر بات کرتے ہیں :)
سارے خود ہی خود ایک دوسرے سے بحث کر رہے ہیں۔:confused:
إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ...
’’اہل تصوف خصوصاً ہندوستان کے صوفیائے عظام نے اسلام کو وہ رونق بخشی اور بجائے تیر و تلوار کے محض حسن عمل اور اخلاق محمدی کے ذریعے اس کی وہ اشاعت کی کہ ہندوستان کے سات کروڑ مسلمانوں میں چھ کروڑ یقیناًان ہی بزرگوں کے فیوض و برکات کا نتیجہ ہیں۔‘‘
(حیات اقبال کی گمشدہ کڑیاں، محمد عبد اللہ...
نایاب بھیا سلام مسنونہ!
آپ نے درست فرمایا چھ کروڑ ہی کا عدد بیان کیا گیا ہے۔ انتہائی حیرت انگیز اعداد و شمار بیان کیے گئے ہیں۔
نایاب بھیا ! ویسے برصغیر کے اسی قسم کے اعداد شمار مطلوب ہوں تو کہاں سے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟شاید آثار الصنادید میں بھی کچھ مل جائیں!