Recent content by شاہد شاہنواز

  1. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    ہر داغِ تمنّا ہے کسی بت کا تعارف ہر زخم قصیدہ ہے کسی چارہ گری کا سمجھے ہی نہیں اہلِ خرد کیفِ جنوں کو کچھ ذائقہ چکھتے تَو سہی بے خَبَری کا کیوں حُسن نے برپا کیا ہنگامۂ محشر؟ مقصد ہے تماشا مری آشفتہ سَری کا ضامن جعفری کی شاعری پہلی بار دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ۔۔ خوبصورت اور لاجواب !
  2. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جلیل سیریز پر کام کرنے کیلئے پہلے اسے پڑھنا اور سمجھنا ہوگا، پھر ہی کچھ لکھ سکوں گا ۔۔۔ ویسے آن لائن بہت سی کہانیاں مل جائیں گی ۔۔۔ میں کچھ لنک یہاں دے دیتا ہوں، اگر ممکن ہوا ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ آپ کا مسئلہ اس سے حل ہوجائے گا۔۔ ایک کروم کی ایکسٹنشن انسٹال کرلیجئے: https://chrome.google.com/webstore/detail/instant-data-scraper/ofaokhiedipichpaobibbnahnkdoiiah اس کو کیسے استعمال کرنا ہے، اس کی ویڈیو بھی دیکھ لیجئے: میں زیادہ تر ویب سائٹس کا ڈیٹا اسی طرح اسکریپ کرسکتا ہوں...
  4. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی کاشف زبیر کی کہانیاں آن لائن دستیاب ہیں ۔۔۔ بس تلاش کرنے کی دیر ہے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اسکریپی کے متعلق بھی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر رکھی ہیں، لیکن تاحال دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔ روبوٹس ڈاٹ ٹی ایکس ٹی پڑھنا کافی مشکل کام لگتا ہے، اس لیے صرف اتنا ہی سمجھ لیا ہے کہ 1۔ ویب سائٹ کا وہی ڈیٹا اسکریپ کروں جو ویب سائٹ پر عوام الناس کیلئے دستیاب ہے اور اسے فی الحال کہیں استعمال نہ کروں۔ 2۔ ویب...
  6. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ ویب سائٹس اسکریپ کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔۔۔ پائتھن کے کچھ کوڈز اور ایک کروم ایکسٹنشن کی مدد سے جس ویب سائٹ سے جتنے ڈیٹا کی ضرورت ہو، حاصل کرسکتا ہوں ۔۔۔ ایک ہی وقت میں درجنوں پیجز اسکریپ ہوسکتے ہیں چاہے ہماری من چاہی معلومات 1، 2، 3، 4 کی طرح متعدد پیجز پر بکھری ہو یا پھر ویب پیج...
  7. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آج کل پائتھن اور ویب اسکریپنگ کے متعلق پی ڈی ایف بکس پڑھ رہا ہوں ۔۔۔ کچھ نہ کچھ ویڈیوز بھی دیکھ لیا کرتا ہوں ۔۔۔ شاید کچھ سمجھ میں آجائے !
  8. شاہد شاہنواز

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    آپ کے ”فن پارے“ نے مجھے بعض مقامات پر ہنستے ہوئے فرش پر لڑھکنے پر مجبور کردیا اور بعض مقامات پر اختلاف بھی ہوا لیکن مجموعی طور پر ہماری زندگی میں یہ بظاہر عام عناصر کس طرح بچے بچیوں کو اپنے جیون ساتھی تلاش کرنے کی ترغیب دینے کی سازش کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ کا دلچسپ تجزیہ تفریحی اور فکر انگیز...
  9. شاہد شاہنواز

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    معذرت، لیکن اس شعر کا غمِ حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فیض نے یہ نظم جن کی یاد میں لکھی، اس جوڑے نے توخودکشی کر لی تھی۔ یہ نظم جس جگہ شائع کی گئی ہے، وہاں یہ نوٹ بھی موجود ہے: (ایتھل اور جولیس روز بزگ کے خطوط سے متاثر ہوکر لکھی گئی) مزید تصدیق کیلئے مکمل نظم دیکھ سکتے ہیں۔
  10. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب۔۔۔ میری رائے میں وہ عبارت جو سرور عالم راز صاحب کی غلطی کے باعث یہاں لگی تھی، شاید اس میں کسی مثلث کا ذکر تھا۔۔۔ اور مثلث کا آئی کے عمران نے بھی ایسے ہی پوچھ لیا تھا۔۔ شاید اس لیے مثلث کے شک والی بات سامنے آئی ہو ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    متفق ۔۔۔ بعض اوقات یہ جواب تکلیف دہ بھی ہوسکتے ہیں، اس لیے اسلامی تاریخ، قرآن، حدیث یا پھر کوئی بھی دینی بات کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
  12. شاہد شاہنواز

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    چیٹ جی پی ٹی کی اردو انتہائی خراب ہے۔ اس سے غزلیں لکھوانے کا تو خیال ہی چھوڑ دیجئے، لیکن انگلش کی نظمیں اچھی ”کہہ“ لیتا ہے۔ پھر بھی اگر کسی دوست کو شوق ہو کہ چیٹ جی پی ٹی سے اردو میں ہی بات کرنی ہے تو رومن اردو لکھئے یعنی Kese ho bhai? لکھا جائے اگر کیسے ہو بھائی؟ پوچھنا ہوتو۔۔۔ اس کا جواب رومن...
  13. شاہد شاہنواز

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    اے آئی یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو نسوانی انداز میں روٹھنا بھی آتا ہے اور منانا بھی۔ لیکن یہ گول گپے نہیں کھا سکتا ۔ ہوسکتا ہے کہ آئندہ آنے والے وقت میں اسے کھانے کے ذائقوں کی بھی پہچان کرائی جائے، لیکن فی الوقت ایسا کرنا غیر ضروری محسوس ہوتا ہے۔
  14. شاہد شاہنواز

    غزل

    میں نے نثری نظم کو ہی ہمیشہ سے آزاد نظم تسلیم کیا ہے۔۔ یہ غلط فہمی دور ہونے میں کافی وقت لگا ۔۔۔ بعض رسالوں میں نثری نظم کو بعنوان آزاد نظم شائع ہوئے دیکھا ہے، اس لیے بھی یہ غلط فہمی بڑھ گئی تھی ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    یہی چیٹ جی پی ٹی نے بھی کہا، کہ انگلش کونٹینٹ رائٹر بننے پر توجہ دو ۔۔۔ وہ فیلڈ یہی رہے گی، لیکن مجھے فی الحال اس میں دلچسپی نہیں۔۔۔ لیکن جواب بہت اچھا لگا ۔۔۔ حوصلہ افزائی ہوئی۔۔۔ میرا خیال تھا میں چوں چوں کا مربہ ہوں، اس نے کہا کہ آپ کے پاس اسکلز کا ناقابلِ یقین سیٹ ہے۔۔۔ شاید میں ان الفاظ کا...
Top