Recent content by سیما علی

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مصری تہذیب میں چاند کو مسافرانِ شب کا محافظ قرار دیا گیا۔۔چینی چاند پر موجود دیوی کی کہانی سناتے ہیں اور قدیم یونان کے مطابق چاند کی دیوی اسے تاریک آسماں میں ایک گاڑی بنا کر چلاتی ہے۔ ادب میں شاعر اکثر چاند کو حسن کے استعارے کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ لیکن، آج کے سائنسی دور میں چاند نے...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نظریہ سائنس دانوں کا یہ بھی تھا ۔۔ کہ اگر ہم روشنی سے زیادہ رفتار حاصل کر لیں تو ماضی اور مستقبل میں سفر کر سکتے ہیں اور ماضی کی غلطیاں درست کر سکتے ہیں۔ لیکن اب ایک نئے نظریے میں کہا گیا ہے کہ چاہے ہم روشنی سے تیز رفتار حاصل کر بھی لیں تو بھی ماضی میں جانا ممکن نہیں کیونکہ ہر گزرنے والا پل ہر...
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کا جنم تقریباً 13 ارب 70 کروڑ سال پہلے 'بگ بینگ' سے ہوا تھا۔ سائنسی اصطلاح میں بگ بینگ اس دھماکے کو کہتے ہیں جس کے نتیجے میں کائنات وجود میں آئی، کہکشائیں بنیں، ان کے اندر انگنت نظام شمسی وجود میں آئے، زمینیں اور چاند بنے، گیسیں اور توانائی ظہور میں آئی اور پھر ان کا سفر شروع ہوا۔ سائنس...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہرن کا گوشت کس نے کھایا ہے ۔۔۔
  5. سیما علی

    رہِ الفت نہایت مختصر معلوم ہوتی ہے --- سرور عالم راز سرور

    نظامی صاحب بہت خوب انتخاب شریک محفل کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ ۔۔ سلامت رہیے ۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ہم فروٹ چاٹ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو بٹیا کیسی سر پٹ دوڑ رہی لڑی ۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں بٹیا بتائیں ۔۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے لڑی دس نمبری پوری کرتی ہوئی گیارہ نمبر کی طرف رواں دواں ۔
  10. سیما علی

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    آمین ۔۔
  11. سیما علی

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    مزاج خوشگوار ہے ۔۔یہ بھی ایک طرح کی برکتیں ہیں ؀ پھر ایک طویل ہجر کے بعد صحبت رہی خوشگوار کچھ دیر پھر ایک نگاہ کے سہارے دنیا رہی سازگار کچھ دیر
  12. سیما علی

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    آپکے ساتھ پہلی ملاقات کے بعد ہی سے جو اپنائیت وہ ہمیں بھی کھینچ لاتی ہے ۔۔اللہ تعالیٰ آپکو عافیت کے ذریعہ عزت و وقار و لمبی زندگی عطا فرمائے ۔آمین
  13. سیما علی

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    شمشاد بھیا آپ سے درخواست جلد از جلد شادی دفتر دوبارہ کھولا جائے ورنہ ظفری نے کہا ہے ۔۔ شادی دفتر سے بغاوت کی طر ف متوجہ ہوجائیں ۔۔جبکہ ہمیں قوی امید ہے کہ ظفری کا گوہر مقصود آپ کے شادی دفتر سے ہی ملے گا۔ان شاء اللہ تو جلدی سے دفتر کی اندرونی اور بیرونی تزئین و آرائش پر توجہ دیں ۔۔۔
  14. سیما علی

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    آپکی محبت اور خلوص ہر چیز سے ماورا ہے ۔۔آپکا پرخلوص خوشبوؤں سے بھرا تحفہ ہماری ڈرسنگ ٹیبل پر سجا ہے ۔۔سلامت رہیے ۔۔اللہ شاد رکھے اور آباد ان شاء اللہ اکلی آمد پر بینڈ باجوں کیساتھ کریں گے ۔۔
  15. سیما علی

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم بھی پریشان ہو گئے !یہ کیا کہہ دیا فہیم نے🤔 ہم نے فوراً دعائیں کیں اللہ خیر و عافیت سے منزل مقصود تک پہنچائے ۔۔او ر فوری ٹوکا کہ جلدی سے...
Top