Recent content by سید عاطف علی

  1. سید عاطف علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    کیا آپ اردو زبان کا کوئی ایسا لفظ بتا سکتے ہیں جس کا پہلا حرف ساکن ہو ؟ (انگریزی کے علاوہ)
  2. سید عاطف علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    حرج یہ ہے کہ یہ بغیر الف پنجابی والا لہجہ بنا دیتا ہے ۔ سَکول۔ سَٹیج ۔وغیرہم۔ جبکہ الف کے ساتھ یہ اصلی انگریزی تلفظ کے قریب تر رہتا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    اردو الفاظ میں پہلا حرف ساکن نہیں ہوتا ۔ اگر اسکول میں الف نہ لگایا جائے تو وہ پنجابی والا سَکول بن جائے ۔ اسی لیے اسکول میں الف لگا یا جاتا ہے ۔الف کا سین میں مدغم کرنا زیادہ قرین تلفظ ہو جاتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ایک دن میں ؟

    ایک دن میں ؟
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلقند ڈال کے میٹھا پان کھالو آج تو۔ چائے شام کو پینا۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور چائے بھی دو کپ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہترین اندازہ لگا یا ۔ آپ کو پلاؤ کی دو پلیٹ ملیں گی ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے وہ پلاؤ پکائے گی پھر چائے پلائے گی ۔میں مدد کر دوں گا اس کی ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے وہی فرق ہے جو بکری اور گوشت میں ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت اچھی ہو دوست کی ورنہ وہ دوائیں مانگے گا ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین عبادت ہے حصول رزق حلال۔ یہ ہمارے نوٹوں پر لکھا ہوتا تھا ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبار نہ آئے دوستوں کے قلوب میں ۔ اب یہ دوستی چاہے قلمی ہو یا برقی ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراََ آگیا میں کہیں ٹھنڈی نہ ہو جائے ۔
  15. سید عاطف علی

    عربی شاعری ۔ترجمہ : قصیدہ علی بن ابی طالب رض ۔

    آداب و شکریہ نظامی صاحب ۔
Top