Recent content by سید جاوید اقبال

  1. سید جاوید اقبال

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    تو کیا پی ڈی ایف میں صفحات کے درست نمبر خود بخود لگ جائیں گے؟
  2. سید جاوید اقبال

    Gadgets

    یہ پھول کراچی میں کہاں دستیاب ہو گا؟
  3. سید جاوید اقبال

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    محفل کے سنہرے اصول نمبر 4 اردو محفل کسی مخصوص قومیت، مخصوص سیاسی یا مذہبی مکتب فکر کا ترجمان، حامی یا مخالف نہیں ہے۔ اس کا بنیادی مقصد انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل دنیا میں یونیکوڈ اردو اور معیاری ادب کی حفظ و ترویج ہے۔ لہٰذا محفلین سے یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ اس نصب العین کو ذہن میں رکھتے ہوئے کسی فرد،...
  4. سید جاوید اقبال

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے سامنے گراونڈ کے ساتھ ایک مارکیٹ میں ڈیٹا ری کوری اور ری پیئرنگ کی دکان ہے، غالباً ہارڈ ڈسک کلینک کے نام سے۔ وہاں معلوم کر لیں ، اللہ کرے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔
  5. سید جاوید اقبال

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    اس کے ڈیمو کا ربط تو فعال ہی نہیں ہے۔
  6. سید جاوید اقبال

    کلک 2010کا مسئلہ

    کیا ونڈوز ری انسٹال کرنے سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے؟
  7. سید جاوید اقبال

    کلک 2010کا مسئلہ

    اب آپ کیا کیا پوچھیں گے؟ میرے مسئلے کا کوئی حل ہی بتا دیں۔ کیا اسے ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کروں؟
  8. سید جاوید اقبال

    کلک 2010کا مسئلہ

    یہ سافٹ ویئر تو اردو محفل ہی کی مرہون منت ہے۔
  9. سید جاوید اقبال

    کلک 2010کا مسئلہ

    کریکڈ ورژن انسٹال کرنے والے کا سپورٹ سے رابطہ کرنے کا کیا مطلب؟
  10. سید جاوید اقبال

    کلک 2010کا مسئلہ

    میں نے ابھی تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے Kelk 2010انسٹال کیا تھا۔ بالکل صحیح چل رہا تھا۔ کچھ دنوں سے اس پر کچھ کام نہیں کیا۔ آج کھولا تو یہ ایرر آنے لگا; !Application has been manipulated Please contact SinaSoft support کیا کروں؟
  11. سید جاوید اقبال

    فونٹ القلم خط سنبلی

    بہت اچھے اشتیاق بھائی۔لگتا ہے کہ اشتیاق بھائی کو تاج نستعلیق سے کچھ فرصت ملی ہے۔ اور اب کچھ نتیجہ خیز بات سامنے آنے والی ہے۔
  12. سید جاوید اقبال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تذکرہ غوثیہ
  13. سید جاوید اقبال

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں بے خودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں لامکاں کی منزلت پاتا ہے کب کون ومکاں ہو کے ویرانے کے آگے، ہے گی بستی کچھ نہیں کچھ نہیں سب کچھ ہے یارو اور سب کچھ، کچھ نہیں غیر اس کے معنیٰ، رمزِ الٰہی کچھ نہیں یہ جو کچھ ہونا جسے کہتے ہیں پستی ہے میاں! فقر میں پستی...
  14. سید جاوید اقبال

    خطاطی سے متعلق معلومات درکار ہیں

    کیا انگریزی خوش خطی کے لیے بھی یہی انداز استعمال کیا جائے گا؟
  15. سید جاوید اقبال

    خطاطی سے متعلق معلومات درکار ہیں

    بہت شکریہ الف نظامی صاحب، روابط سے بندے نے کتابیں تو اتار لیں ہیں لیکن تصاویر جو آپ نے دی ہیں وہ ظاہر نہیں ہو رہیں۔
Top