سید افتخار احمد رشکؔ جنوری 25، 2017 میں شاعر ہوں۔ میرے دوست مجھے اب سینئر شعراء میں شمار کرتے ہیں۔ دو تین شاگرد بھی ہیں۔