Recent content by سندباد

  1. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    شکریہ استاد محترم! لیکن معلوم نہیں مجھے آپ کا ای میل کیوں نہیں ملا؟ کچھ مزید کتابیں بھی میرے پاس ہیں، ایک ایک کرکے بھیجوں گا۔
  2. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    دو کتابیں میں نے ای میل کردی ہیں۔ اگر آپ کو مل گئی ہیں تو مطلع فرمائیں تاکہ میری تسلی ہو۔ شکریہ
  3. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    استاد محترم میرے پاس آپ کا ای میل اڈریس نہیں ہے۔ براہ کرام اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیجئے۔ شکریہ
  4. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    لائبریری کے لئے میں نے اس سے قبل بھی کتابیں بھیجی ہیں لیکن اس وقت کتابیں مختلف حصوں میں براہ راست پوسٹ کی جاتی تھیں۔ اگر مجھے الف عین کا ای میل ایڈریس مل جائے تو اٹیچ منٹ کے ذریعے بھیجنے کی کوشش کروں گا۔
  5. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    ٹھیک ہے، میں چند دنوں میں اسے الف عین کو بھیجوں گا لیکن بھیجنے کا طریقہ تو سمجھائیں نا۔
  6. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    جی! یہ کتاب میرے پاس ان پیج فارمیٹ میں ہے، تاہم میں اسے یونی کوڈ میں بھی کنورٹ کرسکتا ہوں۔
  7. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    سوات میں حالیہ شورش کے حوالے سے میری ایک کتاب ’’اور سوات جلتا رہا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس کو میں لائبریری کے لئے پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیسے بھیجوں؟
  8. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ
  9. سندباد

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    السلام علیکم: کافی عرصہ کے بعد اردومحفل کا وزٹ کر رہا ہوں۔محفل کا نیا انداز اور تبدیلیاں بہت پسند آئیں۔ میں فی الوقت لائبریری کا جز وقتی رکن بننا چاہوں گا۔ شکریہ
  10. سندباد

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    یہ ضروری نہیں کہ محفل میں ہمیشہ مخصوص لوگوں ہی کی پسند کی کوئی چیز متعارف کی جائے۔ ہر شخص کی دل چسپی اور پسند الگ الگ ہوتی ہے۔ علم الاعداد ایک علم ہے اور بہت سے لوگوں کو اس سے دل چسپی ہے۔ اس لئے یہ پروگرام ان لوگوں کے لئے نہایت مفید ہے۔ ہمیں محفل میں متنوع چیزوں کو خوش آمدید کہنا چاہئے۔ اگر کوئی...
  11. سندباد

    الجزیرہ اردو

    الجزیرہ کا اردو چینل ایک بہت بڑا قدم ہے۔ اس سے اردو کو عالمی سطح پر مزید فروغ ملے گا۔ ہم الجزیرہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔
  12. سندباد

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    تمام اھل محفل کو چھٹی سال گرہ مبارک ہو۔:happy:
  13. سندباد

    کافی عرصہ کے بعد اردو محفل میں حاضری دے رہا ہوں۔ اس کا تو حلیہ ہی تبدیل ہوچکا ہے۔ یقینا کافی نئے...

    کافی عرصہ کے بعد اردو محفل میں حاضری دے رہا ہوں۔ اس کا تو حلیہ ہی تبدیل ہوچکا ہے۔ یقینا کافی نئے دوست آچکے ہوں گے اور پرانے دوست بھی محفل میں موجود ہوں گے۔ خوشی ہوئی کہ اردو محفل کی چھٹی سال گرہ منائی جا رہی ہے میری طرف سے سب کو مبارک ہو۔
  14. سندباد

    کچھ میری ڈیزائننگ

    خطاطی پر مشتمل بہت خوب صورت ڈیزائن ہیں۔
Top